نتائج تلاش

  1. زرقا مفتی

    زرداری: بینظیر کا قاتل؟!

    ظفری صاحب معزرت کے ساتھ عرض کرنا چاہتی ہوں کہ اس بحث سے کچھ حاصل نہیں کہ کون پاکستان میں کیسے شامل ہوا۔ اس وقت پاکستان کی آبادی میں ساٹھ سال سے کم عمر ہر شخص پیدائشی پاکستانی ہے پھر چاہے وہ سندھ میں ریتا ہو، بلوچستان میں ، سرحد میں یا پنجاب میں۔ اس وقت ماضی سے زیادہ حال اور مستقبل پر غور کرنے...
  2. زرقا مفتی

    زرداری: بینظیر کا قاتل؟!

    سارہ جی آپ کی بات سے اتفاق کرتی ہوں۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ کی آڑ میں امریکہ ایسے مسلم ممالک کو نشانہ بنانا چاہتا ہے جوتھوڑی بہت عسکری قوت رکھتے ہیں۔ دنیا میں کہیں نہ کہیں بد امنی اور جنگ ہوتی رہے تو ان کا اسلحے کا کاروبار چلتا رہے گا۔ پاکستان میں عدم استحکام ہو گا تو دردمند اتحادی قوتیں کو...
  3. زرقا مفتی

    کچھ سوال پیپلز پارٹی سے؟؟؟

    شکریہ ہمت علی صاحب تعلیم اور معاشی خود مختاری کے بارے میں اپنے خیالات جلد پیش کرنے کی کوشش کروں گی والسلام زرقا مفتی
  4. زرقا مفتی

    یہ سال بھی آخر بیت گیا

    بہت خوب شکریہ سارہ
  5. زرقا مفتی

    کچھ سوال پیپلز پارٹی سے؟؟؟

    شکریہ میرا خیال ہے پاکستان کے عوام کو جمہوریت سے زیادہ تعلیم کی ضرورت ہے تعلیم اور معاشی خود مختاری کے بغیر جمہوریت کاتصور ایک دیوانے کے خواب سے زیادہ نہیں
  6. زرقا مفتی

    کچھ سوال پیپلز پارٹی سے؟؟؟

    پیپلزپارٹی کی قیادت سے کچھ سوال پارٹی کی رکنیت حاصل کرنے کا طریقہءکار کیا ہے؟ پارٹی کی رکنیت حاصل کرنے کے لءے کم از کم عمر کیا ہے؟ پیپلز پارٹی ایک جمہوری پارٹی ہے یا نہیں؟ پارٹی کے عہدے دارالیکشن کے ذریعے عہدہ حاصل کرتے ہیں یا پھر نامزد کءے جاتے ہیں؟ پارٹی کے عہدے داروں کو نامزد کرنے کا...
  7. زرقا مفتی

    نئے سال کی دُعا

    نئے سال کی پہلی دُُعا ۱۳ دسمبر کی رات کا آخری پہر ہے ۔ ایک پُرآسائش نیم تاریک کمرے میںآرام دہ صوفے پر ایک ہیولا سا بیٹھا ہے۔وہ بار بار پہلو بدلتا ہے کبھی دونوں ہاتھوں میں سر کو تھام لیتا ہے اور کبھی بے چینی سے پیر پٹخنے لگتا ہے۔ اُسکا عالیشان گھر ،گاڑ یاں ، خوبصورت بیوی صحت مند ذہین بچے...
  8. زرقا مفتی

    دسمبر

    دسمبر کا مہینہ لو چلا آیاپھر دسمبر کا مہینہ وقت کی لہروں پہ رہا اپنا سفینہ یہ سال بھی اک خود فراموشی میں گزرا کہ زندگی کاقرض ہم سے نہ اترا یاس میں ڈوباہوا دل نہ اُبھرا سانس توچلتی رہی دم نہ اُکھڑا سوچ کے پردے پہ کوئی نقش نہ ابھرا ذہن کے کاغذ پہ کوئی حرف نہ اترا آرزو کے صحرامیںکوئی گل...
  9. زرقا مفتی

    بینظیر بھٹو جاں بحق!

    انا للہ وانا الیہ راجعون
  10. زرقا مفتی

    محسن نقوی چاندنی رات میں اس پیکرِ سیماب کے ساتھ۔۔۔۔۔۔محسن نقوی

    ظہور صاحب سُخنور صاحب زونی صاحبہ وارث صاحب ضبط صاحب آپ سب کی ممنون ہوں والسلام زرقا
  11. زرقا مفتی

    محسن نقوی چاندنی رات میں اس پیکرِ سیماب کے ساتھ۔۔۔۔۔۔محسن نقوی

    چاندنی رات میں اس پیکرِ سیماب کے ساتھ میں بھی اُڑتا رہا اک لمحہ بے خواب کے ساتھ کس میں ہمت ہے کہ بدنام ہو سائے کی طرح کون آوارہ پھرے جاگتے مہتاب کے ساتھ آج کچھ زخم نیا لہجہ بدل کر آئے آج کچھ لوگ نئے مل گئے احباب کے ساتھ سینکڑوں ابر اندھیرے کو بڑھائیں گے لیکن چاند منسوب نہ ہو کرمکِ...
  12. زرقا مفتی

    ایک غزل اردو محفل میں پہلی بار

    ریزہ ریزہ ہوئے یوں صبح کے آثار کہ بس ایسے خوابوں پہ چلائی گئی تلوار کہ بس شمع کیا، بجھ سا گیا سارا جہانِ آواز اس قدر زور سے چلائی شبِ تار کہ بس کسی زنداں کی ضرورت ہی نہیں پیش آئی شہر کا شہر ہوا ایسا گرفتار کہ بس دیدہ و دل کو رہی پردہءِ غفلت کی تلاش آگہی نے وہ کِیا ہم کو گنہگار کہ بس...
  13. زرقا مفتی

    کورا کاغذ

    بہت خوب فرزانہ جی نظم کے لئے داد قبول کیجئے نظم کو اگر آپ ایک طرف چسپاں کرتیں تو عکاسی زیادہ اچھی لگتی نیز لفظوں کا رنگ ہلکا کر کے دیکھئے والسلام زرقا
  14. زرقا مفتی

    فراز اس دورِ بے جنوں کی کہانی۔۔۔۔۔۔احمد فراز

    اس دورِ بے جنوں کی کہانی کوئی لکھو جسموں کو برف، خون کو پانی کوئی لکھو کوئی کہو کہ ہاتھ قلم کس طرح ہوئے کیوں رک گئی قلم کی روانی کوئی لکھو کیوں اہلِ شوق سر بگریباں ہیں دوستو کیوں خوں بہ دل ہے عہدِ جوانی کوئی لکھو کیوں سرمہ در گلو ہے ہر اک طائرِ سخن کیوں گلستاں قفس کا ہے ثانی کوئی...
  15. زرقا مفتی

    غزل برائے تنقید

    وارث صاحب شاکر صاحب کی غزل پر آپ کا تبصرہ پڑھنے کا اتفاق ہوا اس کے بعد آپ کا یہ کہنا کہ آپ اس کام کے قابل نہیں ۔۔۔۔۔ آپ کی دعا کے لئے شکریہ والسلام زرقا
  16. زرقا مفتی

    پیرزادہ قاسم اب حرفِ تمنا کو سماعت نہ ملے گی۔۔۔۔۔۔۔۔پیر زادہ قاسم

    انتخاب پسند کرنے کے لئے آپ سب کی ممنون ہوں والسلام زرقا
  17. زرقا مفتی

    شاعرو! درد لکھتے رہو

    بہت خوب فرحت جی ؔپ کا انتخاب پسند ؔیا شاعر کا نام بھی بتا دیجئے والسلام زرقا
Top