نتائج تلاش

  1. ماوراء

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 2: پانی

    زیک، آج تو 7 تاریخ تھی۔ آپ نے دیر کر دی۔ اچھا۔ اگلا تھیم ابھی پوسٹ کر رہے ہیں کیا؟ تاکہ میں دیکھ کر جاؤں۔
  2. ماوراء

    ضبط حاضر ہو ،

    باجو،،،کل ہی نوٹ کر لیا تھا۔اور آج تو آپ سے بات بھی ہو گئی۔
  3. ماوراء

    توبۃ النصوح

    حسن پتہ نہیں کہاں رہ گیا ہے؟ پتہ نہیں اسے فرصت ملی بھی کہ نہیں۔:confused:
  4. ماوراء

    گنّے کے رس سے تیار کی گئی کھیر ۔۔

    میں نے سوچا ہے، پاکستان سے گنے منگوا لیے جائیں اور پھر جوس خود نکالا جائے۔:grin:
  5. ماوراء

    گنّے کے رس سے تیار کی گئی کھیر ۔۔

    باجو آپ کی طرف گنے کا رس مل جاتا ہے؟ بنائیں گی تو کھائیں گی نا۔۔۔!
  6. ماوراء

    گنّے کے رس سے تیار کی گئی کھیر ۔۔

    زبردست حجاب۔ بہت مزے کی لگ رہی ہے۔ گنے کے رس کا بندوبست کرنا پڑے گا۔ پھر بناتی ہوں۔
  7. ماوراء

    متوجہ ،

    واہ آپ کی تو موجیں ہیں۔ ہمسائے اچھے بھی ہیں اور کام کے بھی۔ ورنہ اگر صرف اچھے ہوں اور کوئی کام آتا جاتا نہ ہو تو کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔:grin:
  8. ماوراء

    سویڈش کوفتے

    ٹھیک ہے حجاب۔ ضرور بنانا اور بتانا بھی۔ ویسے مجھے نہیں پسند۔
  9. ماوراء

    متوجہ ،

    ہاں، وہ تو اب سمجھ آئی، کہ ہمسایہ فون ٹھیک کر رہا تھا تو ساتھ چیک بھی ہو رہا تھا۔:grin:
  10. ماوراء

    متوجہ ،

    آداب چچا۔۔۔۔! شمشاد بھائی کو اس لیے کہا جاتا ہے کہ وہ ہمیشہ ہم سے جو کہا کرتے ہیں، تو ہم الٹا ان پر ہی سب ڈال دیتے ہیں۔وہ سمجھتے ہیں کہ ہمارے پاس قارون کا خزانہ ہے۔;) چچا ۔۔۔ آپ نے مجھ معصوم بچی کو خالہ بنا دیا؟:(
  11. ماوراء

    متوجہ ،

    باجو، صبح میسج کیا بھیجا تھا؟؟ :grin: میں جاب پر تھی، اور مجھے میسج آ رہا ہے کہ جاگو، جاگو، جاگ جاؤ اب۔۔۔میں نے سوچا، لگتا ہے باجو سوتے ہوئے میں میسج کر رہی ہیں۔:grin:
  12. ماوراء

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    خوش آمدید عبدالرحمان صاحب، آپ کو یہاں دیکھ کر خوشی ہوئی۔:)
  13. ماوراء

    لائبریری اراکین متوجہ ہوں !

    انفرادی طور پر تو علم نہیں۔۔۔کہ کون کونسی کتاب پر کام کر رہا ہے۔ لیکن ٹیم ورک میں تو "توبتہ النصوح" پر کام ہو رہا تھا۔ جس کے تھوڑے سے صفحات رہتے ہیں۔
  14. ماوراء

    متوجہ ،

    پھر تو اسلحے کے زور پر لینے والا بھی بڑا بےوقوف تھا۔ میرا خود پرانا ہو گیا ہے موبائل۔ میں دیکھ رہی ہوں کہ کب سستا لگے تو لوں۔ تفسیر بھیا کو کہا تھا،انہوں نے بھی نہیں لے کر دیا۔۔اب ایسا کرتے ہیں کہ باجو، میں اور آپ شمشاد بھائی سے کہتے ہیں۔ ان کے پاس بہت خزانہ ہے۔ آپ بس اپنی پسند کا فون بتا دیں۔...
  15. ماوراء

    چلتے چلتے کیسے یہ فاصلے ہو گئے

    گانا تو اچھا ہے سارہ، لیکن اتنا دکھی گانا کیوں سن رہی ہو؟:hmm:
  16. ماوراء

    انٹرویو اپڈیٹ کی جگہ گپ شپ

    آجکل کے دور میں تو سبھی عشق شناس ہیں بھائی صاحب۔ اور آپ کی"عشق کی داستانیں" تو ہر کونے میں مشہور ہیں۔ اور یہ میرا خاص نمائندہ ہے۔ جو ہر علاقے کی خبریں رکھتا ہے۔ اور صرف مجھے ہی آ کر خبریں دیتا ہے۔اور ہم تو چھواروں کا بھی بندوبست نہیں کرتے، کہ علم ہے آخر میں خود ہی کھانے پڑیں گے۔ :grin:
  17. ماوراء

    سنڈے پِکنک ،

    بہت اچھی تصویریں ہیں باجو۔۔۔!
  18. ماوراء

    زُما، مالیبو اور سانتا مونیکا بیچ ( کیلی فورنیا)

    ایک ہی ننھا منا ہے کیا؟ ویسے ابھیشک کی طرح نہیں اکشے کمار کی طرح لگ رہا ہے۔:p
  19. ماوراء

    لائبریری اراکین متوجہ ہوں !

    محفل میں خوش آمدید عبدالرحمن صاحب۔:) اگر میں ٹھیک سمجھ رہی ہوں تو آپ وہی عبدالرحمن ہیں نا، جن کو میں جانتی ہوں؟
  20. ماوراء

    زُما، مالیبو اور سانتا مونیکا بیچ ( کیلی فورنیا)

    ہاں اب ٹھیک ہے، اور تفسیر بھائی میرا خیال ہے یہ آپ کا بیٹا ہے، ہے نا؟
Top