نتائج تلاش

  1. ماوراء

    لائبریری ٹیم میں شمولیت ( لیکن کیسے؟ )

    یونس، سخنور کے جواب کے بعد آپ یہ کتاب شروع کر سکتے ہیں۔ جیسا کہ اعجاز انکل نے بھی کہا ہے کہ جو کتاب آپ کے پاس مہیا ہو اور کاپی رائٹ سے آزاد ہو، وہ آپ لکھ کر لائبریری میں شامل کر سکتے ہیں۔ اور یونس جب آپ کتاب لکھ لیں، تو بتائیں۔ کتاب کو محفل پر پوسٹ کرنے کے بجائے ڈائریکٹ لائبریری سائٹ پر پوسٹ...
  2. ماوراء

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    شگفتہ کو مِس کر رہی ہوں۔ :(
  3. ماوراء

    میں اور سہیلی(نوٹنگھم)

    :grin: سارہ، باجو نے تو ایک بار مجھے صحیح بے وقوف بنایا۔۔کہنے لگیں کہ پاکستان سے فون کر رہی ہوں۔ میں نے کہا کون؟ کہ جن جن کو جانتی ہوں ان میں سے تو کوئی نہیں لگ رہیں۔ باجو کہیں کہ مجھے بھول بھی گئیں ہیں اتنی جلدی؟ اچھا باجو کو میں کہوں کہ آپ باجو ہی بول رہی ہیں، کہتی ہیں کون باجو؟:confused...
  4. ماوراء

    میں اور سہیلی(نوٹنگھم)

    باجو، نمبر تو بدل لیا ہے آپ نے۔۔۔نیا نمبر دیا ہی نہیں؟ میں کل بڑے مزے سے کر رہی تھی تو ہوا ہی نہیں۔ نیا نمبر دے دینا۔
  5. ماوراء

    تفسیر بھیا کے لیے۔۔۔!

    حجاب، پہلے ہم بھی سوچ لیں کہ بھیا اگر نہ آئیں تو کیا کرنا ہے۔;)
  6. ماوراء

    تفسیر بھیا کے لیے۔۔۔!

    اوکے۔۔! میل گھر جا کر دیکھوں گی اب۔ :(
  7. ماوراء

    نو مولود بچوں کے نام

    ابو شامل، میں نے تو ایک سانس میں سارے نام پڑھ کے دیکھے ہیں، کوئی مشکل نہیں ہیں۔
  8. ماوراء

    لائبریری ٹیم میں شمولیت ( لیکن کیسے؟ )

    وعلیکم السلام، راجہ صاحب، آپ ایسا کریں کہ توبتہ النصوح کے کچھ صفحے باقی ہیں وہ لکھنا شروع کریں تو آپ کی رکنیت بحال کر دی جائے گی۔ بھیج دوں کیا؟
  9. ماوراء

    تفسیر بھیا کے لیے۔۔۔!

    سارہ ، شبو کا ٹیلی فون خراب ہے یا کمپیوٹر؟
  10. ماوراء

    شگفتہ آپ کے لئیے تین ،

    باجو۔۔اچھا لگ رہا ہے۔ لیکن ماڈلنگ کر کے دکھائیں گی تو پتہ چلے گا کہ آپ کو پہنا کیسا لگ رہا ہے۔ فرزانہ سسٹر والا سوٹ بھی دکھانا-- اور آپ نے فرزانہ سسٹر کو کیا دیا تھا؟:p
  11. ماوراء

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    میں تو سوچ رہی ہوں کہ بارہ بجنے والے ہیں۔۔اور ابھی میرے اتنے کام باقی ہیں، کون سا کام کروں اور کون سا نہیں۔ :confused:
  12. ماوراء

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    آدھا دن تو محفل پر ہوتے ہیں، پڑھتے کس وقت ہیں، یا پھر بہنوں کی طرح ذہین ہیں اور اسی دن تیاری کرتے ہیں، جس دن پیپر ہو؟
  13. ماوراء

    تفسیر بھیا کے لیے۔۔۔!

    نبیل بھائی، تو اور کیا۔۔۔:( بس ساری بہنوں سے غلطی ہو گئی تھی ایک۔ اب اس کی تلافی کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ لیکن آپ بے فکر رہیں، انشاءاللہ مان جائیں گے۔ :)
  14. ماوراء

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 1: بہار

    سب کی تصویریں بہت اچھی ہیں۔ جہانزیب، پیلے اور سرخ پھول۔۔۔بہت زبردست تصویر آئی ہے۔ بلال، بہار میں برف؟ یا برف(سردی) میں بہار؟
  15. ماوراء

    تفسیر بھیا کے لیے۔۔۔!

    تھریڈ کھولنے کا مقصد : ویسے تو تفسیر بھائی کی بہت سی بہنیں ہیں، لیکن تفسیر بھیا کو ہر بہن سے شکایت ہے۔ اور اب ان کی سب بہنوں نے ان کی شکایات دور کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چونکہ آجکل بھیا کچھ خفا خفا بھی ہیں، تو سب مل کر یہاں ان کو منانے کی کوشش کریں گی اور ان کے تمام “گلے“ دور کرنے کی کوشش۔۔۔...
  16. ماوراء

    موسم کا حال-(2)!!!!

    موسم زبردست ہے آجکل۔ 13 ، 14 درجہ حرارت۔ لیکن کل سے پھر بارشیں شروع۔:confused:
  17. ماوراء

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 1: بہار

    ہماری طرف تو ابھی پتے بھی نہیں نکلے۔۔لوگ پھولوں کی تصویریں پوسٹ کر رہے ہیں۔:( لگتا ہے پچھلی بہار کی پوسٹ کرنی پڑے گی۔
  18. ماوراء

    اجتماعی انٹرویو سوال نمبر 6

    ہاہاہا۔ سچی سے ایک دن چھٹی نہیں کی، بس ذرا کلاس ورک کم کر رہی ہوں۔
  19. ماوراء

    اجتماعی انٹرویو سوال نمبر 6

    لیں، مجھے آپ سے کوئی کام ہے بھلا، جو مکھن لگاؤں گی؟ ویسے آجکل سب ہی مکھن لگا رہے ہیں، تو مجھے بھی لگانا پڑ گیا۔:p
Top