نتائج تلاش

  1. ماوراء

    تفسیر بھیا کے لیے۔۔۔!

    دھنک جی، مجھے خود بھی بھیا کا بہت انتظار ہے۔ دونوں مل کر کرتے ہیں۔;)
  2. ماوراء

    کچن blunders

    اوکے۔ میں لکھتی ہوں کسی دن۔
  3. ماوراء

    تفسیر بھیا کے لیے۔۔۔!

    بھیا، راضی ہیں۔ بس مصروفیات کی وجہ سے نہ آ سکے۔ امید ہے کل تک آ جائیں گے۔
  4. ماوراء

    لائبریری ٹیم میں شمولیت ( لیکن کیسے؟ )

    ہمممم۔۔ میں نے ایڈمنز کو کہہ دیا تھا کہ آپ کو لائبریری ٹیم میں شامل کر لیں۔ انشاءاللہ جلد ہی کر دیں گے۔
  5. ماوراء

    لائبریری ٹیم میں شمولیت ( لیکن کیسے؟ )

    راجہ صاحب، اب آپ لائبریری کے رکن ہیں۔ پوسٹ کریں۔ اگر کوئی مسئلہ تو ضرور بتائیں۔
  6. ماوراء

    کچن blunders

    زیک، یہ پورک والے کوئی خاص کوفتے ہوتے ہیں؟ جس ترکیب کا مجھے پتہ ہے، اس میں تو نہیں ڈالتے۔ پورک ڈالنا ضروری بھی نہیں ہوتا۔ کہتے ہیں تو اس کی ترکیب لکھ دوں؟
  7. ماوراء

    لتا عجیب داستاں ہے یہ

    :grin: خیر ہی ہے حسن۔ بس ایسے ہی سن رہی تھی تو پوسٹ بھی کر دیا۔
  8. ماوراء

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    آمین۔ واہ بھیا۔۔آپ نے تو سارا حساب کتاب رکھا ہوا ہے۔ اور انشاءاللہ باقی زندگی بھی بہت اچھی گزرے گی۔ :)
  9. ماوراء

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    یعنی بچہ بڑا ہو گیا ہے کہ اکیلے نکلنے کا پہلا تجربہ کر چکا ہے۔
  10. ماوراء

    لتا عجیب داستاں ہے یہ

    [youtube] عجیب داستاں ہے یہ، کہاں شروع کہاں ختم یہ منزلیں ہیں کون سی، نہ وہ سمجھ سکے نہ ہم عجیب داستاں ہے یہ کہاں شروع، کہاں ختم یہ منزلیں ہیں کون سی، نہ وہ سمجھ سکے نہ ہم یہ روشنی کے ساتھ کیوں دھواں اٹھا چراغ سے یہ روشنی کے ساتھ کیوں دھواں اٹھا چراغ سے یہ خواب دیکھتی ہوں میں، کہ جگ پڑی ہوں...
  11. ماوراء

    نو مولود بچوں کے نام

    برا کیوں لگے گا ابو شامل؟ عام ناموں سے شاید مشکل نام ہی ہیں۔
  12. ماوراء

    تفسیر بھیا کے لیے۔۔۔!

    بہت خوب فرحت۔ بھیا کو یقیناً پڑھ کر خوشی ہو گی۔ بالکل اصولاً یہی کرنا چاہیے کہ ہم سب چھوٹی بہنیں ہیں۔ ذرا سوچیں، بھیا نے ایک لائن میں سب کو کھڑا کیا ہو، اور سب کے کان پکڑے ہوں۔ :grin:
  13. ماوراء

    تفسیر بھیا کے لیے۔۔۔!

    دھنک جی، آپ کے پاس تو ستاروں کا علم ہے۔ آپ کو سب معلوم ہو جاتا ہے۔ آپ ہی کچھ ہمیں بتائیں کہ کیا غلطی ہوئی ہے؟ اور دھنک جی، جب بہنوں کو مخاطب کیا گیا ہے تو بہنیں ہی آئیں گی نا۔;) میل ممبر تو بھائی ہوئے نا۔ غلطی مجھ سے نہیں۔۔۔سب بہنوں سے ہوئی ہے۔ :rolleyes:
  14. ماوراء

    تفسیر بھیا کے لیے۔۔۔!

    بہت شکریہ عندلیب۔ :) تفسیر بھیا دیکھ لیں، اسی بہانے آپ کو ایک نئی بہن مل گئی۔ مجھے تو لگتا ہے بہنوں کا حساب کتاب رکھنا پڑے گا اب۔ اتنی بہنیں کسی خوش قسمت بھائی کو ہی مل سکتی ہیں۔
  15. ماوراء

    تفسیر بھیا کے لیے۔۔۔!

    اوکے باجو۔۔کوئی مسئلہ نہیں۔ آپ اپنا جتنا مرضی وقت لیں۔
  16. ماوراء

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    یہ کب کی بات ہے فیصل بھائی؟ آپ نے ذکر ہی نہیں کیا۔:confused: فیصل بھائی کا چھوٹا سا بیٹا اور میرا پیارا سا بھتیجا۔
  17. ماوراء

    میری پرانی پہچان ( آئی ڈی) ختم کر دیں

    بالکل۔ میں بھی چونک گئی تھی۔:(
  18. ماوراء

    لائبریری ٹیم میں شمولیت ( لیکن کیسے؟ )

    میری معلومات کے مطابق اگر آپ لائبریری کے ممبر ہیں، چاہے وکی پر محفل پر۔۔آپ کے نام کے ساتھ لکھا آئے گا۔ لیکن ابھی جن اراکین کے نام کے ساتھ لکھا نہیں آ رہا، اس میں تبدیلی کی ضرورت ہے۔ ایڈمنز سے کہتی ہوں۔
  19. ماوراء

    لائبریری ٹیم میں شمولیت ( لیکن کیسے؟ )

    بلال، وہ محفل پر لائبریری رکن ہونے کا سنا ہو گا۔ وکی پر شاید آپ کا اکاؤنٹ نہیں ہے۔ اگر آپ وہاں کتابوں کی منتقلی یا پوسٹ کرنا چاہتے ہیں تو اکاؤنٹ بن جائے گا؟
  20. ماوراء

    تفسیر بھیا کے لیے۔۔۔!

    باجو تو شاید گھر پر ہی نہیں ہیں۔ کل ٹیکسٹ کیا تھا تو کچھ دیر کو آگئی تھیں۔ اب پتہ نہیں کب آئیں گی۔:confused:
Top