نتائج تلاش

  1. ماوراء

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    :grin: توبہ کریں شمشاد بھائی۔ اتنی چھوٹی چھوٹی چیزیں ہیں، غور سے پڑھیں۔ یہ تو ایک عام بیگ میں بھی آ جاتی ہیں۔ کمبل، رضائی تو لوگ سفر میں بھی ساتھ نہیں لے کر جاتے۔:grin: شمشاد بھائی، آپ یہاں کا چکر لگائیں، آپ کہیں گے کہ ماوراء کا بیگ تو کچھ نہیں۔۔۔گنز بک میں آنے کے لیے کئی مل جائیں گے۔
  2. ماوراء

    موُڈ ،

    زیک، یہ تو میں نے اتنے دنوں پہلے کہا تھا کہ موڈ اب نظر نہیں آتا۔ :( انگریزی کے زمرے میں نظر آتا ہے صرف۔
  3. ماوراء

    اردو محفل (میری نظر میں)

    زبردست بلال۔ بہت زبردست لکھا ہے۔ آصف کو بھول گئے؟
  4. ماوراء

    مبارکباد آئی لو یو ،۔۔

    سارہ، اتفاق سے آج میری طرف بھی یوٹیوب کی ویڈیوز نہیں چل رہیں۔ ایسا کرو کہ جو باجو مجھے دے رہی تھیں وہ بھی تم ہی رکھ لو۔۔دو ہو جائیں گی۔۔۔۔;)
  5. ماوراء

    مبارکباد آئی لو یو ،۔۔

    باجو، قمیض ہے کہاں؟ پہلے دکھائیں تو سہی۔
  6. ماوراء

    نو مولود بچوں کے نام

    میں نے تیلے بھیا کو ایک طویل لسٹ ناموں کے مطلب سمیت بھیجی تھی، وہ شاید میں نے سیو ہی نہیں کی۔ :(
  7. ماوراء

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    سارا۔۔۔تمھارے بیگ سے یاد آیا۔۔کہ آپ لوگوں کی طرف بڑے بیگز کا فیشن ہے کیا؟ ہماری طرف ٹین ایجرز لڑکیاں اتنے بڑے بڑے بیگ لے کر گھومتی ہیں، ایسے لگتا ہے کہ جیسے سفر پر جا رہی ہیں۔ اور فیشن بھی چل جاتا ہے تو سب نے ہی اتنے بڑے بڑے بیگ لیے ہوتے ہیں۔ :rolleyes: میرے پرس یا بیگ میں چھتری اور ایک کتاب...
  8. ماوراء

    تھیم فوٹوگرافی کھیل تھیم فوٹوگرافی کھیل

    زبردست زیک۔ میں تو اس میں ضرور حصہ لوں گی۔ اگر ایک ہفتے کے اندر اندر مجھے تصویر بنانے کا وقت مل گیا تو۔۔۔۔
  9. ماوراء

    مبارکباد آئی لو یو ،۔۔

    آمین۔ لیکن پلازے نہیں۔۔۔پلانز۔:d
  10. ماوراء

    موسم کا حال-(2)!!!!

    ہمارے ہاں بہار شروع ہو چکی ہے۔ اور آجکل انکل سورج پوری شان سے نکل رہے ہیں، اتنے عرصے بعد روشنی ہوئی ہے۔ لیکن ٹھنڈی ہوائیں ابھی بھی چل رہی ہیں۔
  11. ماوراء

    مبارکباد تفسیر کی اردو محفل میں دوسری سالگرہ - مارچ 2008

    نہیں، اس دفعی میری غلطی تھی نا۔۔بلکہ ہر بار ہی کرتی ہوں۔:( ہاہاہا۔۔۔ڈاکٹر بھی کمال ہے۔ حالانکہ اسے کہنا چاہیے تھا کہ دونوں کو نمبر ون ہی کر دو۔ ;) شگفتہ۔۔۔۔؟؟؟؟:leaving: ابھی فروری میں ہی تو آپ کے لیے تھریڈ کھولا تھا، سارہ نے ہی مجھے کھولنے کو کہا تھا۔ جس کا لنک حجاب نے بھی دیا ہے۔ اور اس...
  12. ماوراء

    او میرے سونا رے سونارے سونارے

    میں نے تجھے ذرا دیر میں جانا۔ چھوڑتے ہیں کب یہ ارماں کہ میں پیچھے ہوں سو التجائیں لیے
  13. ماوراء

    میں اور سہیلی(نوٹنگھم)

    چلیں، یہ ٹپ تو یاد کر لیا۔ ماوراء یہاں۔۔:) اور میں نے بھی آنا ہے۔۔۔:(اور چانپیں تو ضرور کھانی ہیں۔ مجھے تو ویزہ بھی نہیں لگوانا پڑے گا، شگفتہ اور سارہ جلدی سے لگوا کے مجھے بتا دینا، تاکہ میں بھی اپنی تیاری کروں۔
  14. ماوراء

    مبارکباد آئی لو یو ،۔۔

    شگفتہ، یہ سال ذرا میرا مشکل ہے، کہ میں نے اس سال میں کئی پلانز بنائے ہیں۔ ان کو مکمل کرنا ہے۔ باجو، کیا یہ وہ رومال جیسی قمیض تو نہیں ہے؟;)
  15. ماوراء

    مبارکباد باجو اور اقراء کو مبارک

    سوری۔۔۔ آج مہمان آئے ہوئے تھے تو سارا دن مصروف رہی۔ ابھی شام کو فارغ ہوئی تو دیکھا۔ :(
  16. ماوراء

    مبارکباد باجو اور اقراء کو مبارک

    اچھا تو دن کو کہیں آپ نے مجھے تو فون نہیں کیا تھا؟ ابھی دیکھا دو مسڈ کالز تھیں۔
  17. ماوراء

    مبارکباد تفسیر کی اردو محفل میں دوسری سالگرہ - مارچ 2008

    تفسیر بھیا، یہ تھریڈ تو میں نے کھولنا تھا نا؟؟:leaving: اتنا اداس کیوں لکھ دیا۔ مجھے سمجھ ہی نہیں آ رہی کہ کیا کہوں۔:( لیکن آپ کو محفل پر دوسری سالگرہ بہت مبارک ہو۔دوسری سالگرہ ہے تو دوسرا سلام ہی ہونا چاہیے، آخری نہیں۔
  18. ماوراء

    مبارکباد تعبیر کی پوسٹس کا تیزی سے بڑھتا گراف:)

    شمشاد بھائی، ڈانٹ کی جگہ اگر یہ کہہ دیا کریں کہ آپ کی عزت کرتی ہوں، اور آپ کی کسی بات کا برا نہیں مانتی تو اس طرح میری بھی کچھ عزت ہو جائے گی۔ ڈانٹ کا کہہ کر تو اچھی بھلی عزت افزائی ہو جاتی ہے۔ :)
  19. ماوراء

    مبارکباد تعبیر کی پوسٹس کا تیزی سے بڑھتا گراف:)

    25 ستمبر کو ہوتی ہے شگفتہ کی سالگرہ۔
  20. ماوراء

    مبارکباد بی - لیٹیڈ - ہیپی - برتھ - ڈے - شگفتہ -

    یہ تو سارا میں ہی کھا جاؤں گی باجو۔۔۔مجھے گاجر کا کیک بہت پسند ہے۔ مجھے اب کیک کی بھوک لگ گئی ہے۔:(
Top