ہاہاہا۔ تفسیر بھائی، آپ نے تو سارا پلان پہلے سے ہی تیار کیا ہوا ہے۔ اور اس میں بھی اتنی ایررز ہیں۔
آپ ایسا کریں کہ اس بارے میں کچھ نہ سوچیں، آپ صرف ریسٹ کریں اور اپنا کریڈٹ کارڈ ہمارے حوالے کر دیجیے گا، ہم کھانے بھی بنا لیں گے اور ویک اینڈ کے بجائے ہر دن گھومنے بھی چلے جائیں گے۔:grin: