نتائج تلاش

  1. ماوراء

    مبارکباد تعبیر کی پوسٹس کا تیزی سے بڑھتا گراف:)

    :):):):) میں ہنسوں یا روؤں اب۔۔؟:( ایسی بات نہیں ہے تعبیر۔ آپ تو بہت اچھی ہیں۔ میرا خیال تھا کہ آپ کو اندازہ ہو گیا ہو گا کہ "میں اچھی نہیں ہوں"۔۔لیکن آپ نے تو الٹا ہی بول دیا۔ اور نظر انداز کرنے کی بات نہیں ہے۔۔آپ دیکھتی ہوں گی کہ میں آجکل زیادہ ایکٹو نہیں ہوں۔ مجھے بہت کم وقت مل رہا...
  2. ماوراء

    مبارکباد تعبیر کی پوسٹس کا تیزی سے بڑھتا گراف:)

    ہاہاہا۔ تعبیر سے کچھ ایسا ہی پوچھنے لگی تھی لیکن سوچا کہ تعبیر کو پہلی بار میرے کوئی الفاظ اچھے لگے تو ان کی خوشی قائم ہی رہنے دوں۔ :p
  3. ماوراء

    مبارکباد تعبیر کی پوسٹس کا تیزی سے بڑھتا گراف:)

    ایسے کون سے انوکھے الفاظ کہہ دئیے میں نے؟:grin:
  4. ماوراء

    محفل کوئز

    اتنا انتظار تو شاید میٹرک کے نتیجے میں بھی نہیں کرنا پڑا تھا، جتنا اس کے لیے کرنا پڑ رہا ہے۔:grin:
  5. ماوراء

    میں اور سہیلی(نوٹنگھم)

    باجو، یہ چانپیں ہیں یا چکن؟ چانپوں کی ترکیب مجھے چاہیے۔:(
  6. ماوراء

    مبارکباد تعبیر کی پوسٹس کا تیزی سے بڑھتا گراف:)

    تعبیر، مبارک ہو۔ واقعی محفل کی رونق بحال کرنے میں آپ کا بہت ہاتھ ہے۔ کافی پرانے ممبرز غائب یا مصروف ہو چکے ہیں، جس کی وجہ سے بس سیاست اور مذہب پر ہی رونق لگی رہتی تھی۔
  7. ماوراء

    مبارکباد سالگرہ مبارک ہو۔۔۔ زینب!

    سالگرہ مبارک ہو زینب۔ میری طرف سے نیک تمناؤں اور دعاؤں کا تحفہ۔
  8. ماوراء

    بوچھی وِد celebrities,

    :grin: تفسیر بھیا، اب بہنیں کام کرتی ہوئی اچھی لگیں گی کیا؟ :( ہاں لیکن ایسا ہو سکتا ہے کہ آپ جاب کرنا اور ہم گھر کا کام مل کر کر لیں گے۔جتنے دن وہاں ہوں گے، اپنی پسند کے کھانے بنایا کریں گے۔:grin:
  9. ماوراء

    میں اور سہیلی(نوٹنگھم)

    ہاں یہ بھی ہے۔ :grin: اور میری تعریف کا شکریہ، اگر آپ امی سے سنیں تو ان کو تو مجھ میں ایک بھی اچھائی نظر نہیں آتی۔ :(
  10. ماوراء

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    باجو، امی کہہ رہی ہیں،اس سے کچھ نہیں ہو گا۔ ہاں البتہ مچھلی کھانے کے بعد دودھ نہیں پینا چاہیے۔ اور ویسے آپ آئس کریم کس خوشی میں کھا رہی ہیں، پتہ تو ہے آپ کو کہ گلا خراب ہو جاتا ہے؟:rolleyes:
  11. ماوراء

    محفل کوئز

    لگتا ہے سارہ کو پہلے ہی علم ہو گیا تھا۔:p
  12. ماوراء

    محفل کوئز

    کککیا۔۔ابھی تک۔۔۔:eek::confused::rolleyes::)
  13. ماوراء

    آپکی پسندیدہ جیولری کونسی ہے

    جیولری سے کوئی خاص لگاؤ نہیں ہے۔ بلکہ مجھے لگتا ہے کہ جب میں پہنتی ہوں تو اچھی نہیں لگتی۔ اس لیے نمونہ بننے کی کوشش کم ہی کرتی ہوں۔ ۔ لیکن مجھے جیولری میں سب سے اچھی پائل (گھنگرو نہیں۔:grin:) لگتی ہے۔ گرمیوں میں تو میں ہر وقت پہنے رکھتی ہوں۔ ۔ اور زیادہ جمع میرے پاس کانوں میں پہننے کی بالیاں...
  14. ماوراء

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    تو بھابھی کو کون لگائے گا؟ مجھے بھی دوسروں کو لگانے کا شوق ہے، لیکن اتنی اچھی لگانی نہیں آتی، اس لیے ان کے ہاتھوں پر لگاتی ہوں، جن کے لیے مہندی نئی ہوتی ہے، بس ادھر ادھر کی لائنیں کھینچ دیتی ہوں، سب کہتے ہیں، واؤ بہت اچھی لگائی ہے۔ :grin:
  15. ماوراء

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    اس سیارے کی تو تقریباً روز ہی سیر ہوتی ہے۔ لیکن مسئلہ یہ ہے اس کی سیر بھی ایک کام ہے۔
  16. ماوراء

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    پچھلے سال کے فارغ دنوں کو بہت مِس کر رہی ہوں۔ :(
  17. ماوراء

    میں اور سہیلی(نوٹنگھم)

    اچھا۔۔کیا کیا ڈسکشن ہوئی ہمارے بارے میں؟ اچھائیاں یا برائیاں۔۔؟:p
  18. ماوراء

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    بھیا، اگر کسی اور سیارے پر ہی جانا ہے تو وہاں کون سے دنیا کے جھنجھٹ ہوں گے، وہاں تو مجھے دن کے دو گھنٹے بھی کافی ہوں گے، ایک گھنٹہ سونے کے لیے اور دوسرا سیارے کی سیر کرنے کے لیے۔
  19. ماوراء

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    ہاں، سارا بالکل یہی سوچا تھا کہ تب 34 بھی کم ہی پڑ جانے تھے کہ کام تو کم ہوتے ہی نہیں۔:( اچھا زبردست۔ کسی کی شادی کی دعوت ہے یا ایسے ہی؟ مہندی بھابھی لگا رہی ہیں کیا؟
Top