ظفری بھائی شائد میں اپنی بات آپ کو صحیح طور پر سمجھا نہیں پا رہا۔ میں بار بار یہی کہنے کی کوشش کر رہا ہوں کہ قرآن کے مقابلے میں منطق نہیں چل سکتی۔آپ نے اپنے سارے کمنٹس میں منطق کے زور پر اپنا نقطہ نگاہ بیان کیا ہے۔ اگر آپ یہ باتیں قرآن وحدیث سے با حوالہ اخذ کرتے تو ہمارے علم میں بھی اضافہ ہوتا...