نتائج تلاش

  1. زلفی شاہ

    گرافکس کورل ڈرا میں ڈائریکٹ اردو لکھیں۔

    کوئی دوست کورل 12 یا اس کے بعد کے ورژن کا جگاڑ بھی بتا دے کیونکہ یہاں ملیشیا میں ہمیں کورل کی سی ڈیز دستیاب نہیں۔
  2. زلفی شاہ

    گرافکس کورل ڈرا میں ڈائریکٹ اردو لکھیں۔

    لینگوئج سیٹنگ کیا کنٹرول پینل سے چینج ہوگی اور پھر اردو کو کورل میں سلیکٹ کیسے کرنا ہے ذرا وضاحت سے تحریر فرما دیں۔شکریہ
  3. زلفی شاہ

    الف بے پے کا کھیل 55ویں قسط

    چاہے پیسوں کا معاملہ ہو، چاہے جھگڑا ہو ،ثالث کی ضرورت پڑتی ہے۔
  4. زلفی شاہ

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    جب کوئی بغیر دلیل کے ڈھٹائی پر اترا ہوا ہو۔
  5. زلفی شاہ

    لسی خانہ

    مجھے جو ڈر تھا وہی ہوگیا۔ میں نے تو آہستہ سے کہاتھا کہ بہنا سن نہ لے لیکن آپ نے پھر بھی سن لیا۔
  6. زلفی شاہ

    لسی خانہ

    اس لسی خانہ میں اگر حسب معمول نمک ڈلوا لیں تو یقینا کڑوی ہی بن جائے گی۔
  7. زلفی شاہ

    لسی خانہ

    بہت بہہہہت اور بہبہبہبہت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شکریہ بہن جی۔ بہت تیز میٹھا ڈال دیا ہے۔ کیا چینی سستی ہوگئی ہے؟؟
  8. زلفی شاہ

    لسی خانہ

    نمک کو زیادہ مقدار میں ڈال دیا جائے تو کڑوا بن جاتا ہے بس اتنا سا فرق ہے۔
  9. زلفی شاہ

    لسی خانہ

    ایک گلاس میرے لئے بھی مگر مجھے میٹھے والی پسند ہے کیونکہ ہم کڑوے نہیں میٹھے بن کر رہنا چاہتے ہیں۔
  10. زلفی شاہ

    الف بے پے کا کھیل 55ویں قسط

    ثالثی کروا لیں مجھ سے اگر ٹھیکیدار بورڈ لگانے میں لعل و لیت سے کام لے رہا ہے۔
  11. زلفی شاہ

    لسی خانہ

    کہاں ہے لسی ؟ یا اویں ہی ٹرخانے کا پروگرام ہے۔
  12. زلفی شاہ

    لسی خانہ

    گرمی کا موسم آ رہا ہے ۔ آپ کا لسی خانہ خوب خوب چلے گا مگر خبردار ! ناعمہ کے چائے خانے پر ذرا برابر اثر نہیں پڑنا چاہیئے۔
  13. زلفی شاہ

    الف بے پے کا کھیل 55ویں قسط

    تو وہ لکھ کر لگادیتے نا یہاں مریض کا کھانسنا ممنوع ہے۔
  14. زلفی شاہ

    آپ کی آج کی خواہش

    اللہ تعالیٰ بہنا کو شفائے کاملہ، عاجلہ اور وافرہ عطا فرمائے۔
  15. زلفی شاہ

    الف بے پے کا کھیل 55ویں قسط

    بس کرو جی دوہرا ہوا جارہا تھا اس لئے شائد ان کو پتہ نہیں چلا۔
  16. زلفی شاہ

    ایشیا کپ ۲۰۱۲

    کبھی دوگھنٹے، کبھی ڈیڑھ گھنٹا، کبھی بیس منٹ، شروع بھی ہونے دو شمشاد بھائی۔ سب لوگ بے چینی سے انتظار کر رہےہیں۔
  17. زلفی شاہ

    ناعمہ کا چائے خانہ (3)

    سب کو ہمارا بھی سلام پہنچے کیونکہ ہم ابھی پہنچے ہیں، پہنچنے سے یہ کوئی مت سمجھے کہ ہم پہنچی ہوئی سرکار ہیں۔
  18. زلفی شاہ

    الف بے پے کا کھیل 55ویں قسط

    یہ خوب یاد دلایا پپو بھائی نے ، میں گیا تھا پیٹ درد کی گولیاں لینے اور انہوں نے کھانسی کی گولیاں دے دیں۔
  19. زلفی شاہ

    مروجہ جہیز کی برائیاں

    شمشاد بھائی !معلومات شئیر کرنے کا شکریہ۔
  20. زلفی شاہ

    الف بے پے کا کھیل 55ویں قسط

    وہ ڈاکٹر مٹھا صاحب جو کڑوی گولیاں دیتا ہے؟؟؟
Top