نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    لیپ لینڈ سے

    یقینآ آسمان پر اورا دیکھنے کا تو لطف ہی کچھ اور ہوگا!
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    برائے اصلاح

    فاعلن مفاعلن جیسی چھوٹی بحر میں بھی غزل ہوسکتی ہے۔
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    آیا ہوں تیرے در پر ، بن کر گدا میں تیرا--- برائے اصلاح

    نیز آئیندہ یہ سوچ لیجیے کہ ہر غزل کہنے سے پہلے آپ کچھ غزلوں کا مطالعہ ضرور کریں گے۔ پروین شاکر کی یہ غزل جو فرقان بھائی نے شریکِ محفل کی ہے آپ کی سماعت کی نذر ہے۔
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    آیا ہوں تیرے در پر ، بن کر گدا میں تیرا--- برائے اصلاح

    ارشد چوہدری بھائی! وزن اور قافیہ ردیف کا آپ کو ادراک ہوچکا، شتر گربہ کئی مرتبہ دہرانے کے بعد اب آپ کوعلم ہوگیا کہ کیسے اس سے بچا جائے، خوب ہوا۔ آپ کی اس غزل میں وزن وغیرہ کی کوئی غلطی نہیں۔ اب محض قافیہ پیمائی سے چھٹکارا حاصل کیجیے اور کسی خیال کو شعر میں سمونے کوشش کریں۔ اس مقصد کے لیے اچھی...
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    برائے اصلاح

    گویا راحل بھائی کا شبہ درست ثابت ہوا، آپ نے اردو اور پنجابی کو گڈ مڈ کردیا ہے۔ مزاحیہ نظم میں تو شاید ایسا کرنا جائز ہوتا لیکن سنجیدہ اردو شاعری میں مناسب نہیں کہ اردو میں پنجابی کی ملاوٹ کریں۔ جہاں جہاں آپ نے پنجابی لفظ ’’سی‘‘ استعمال کیا ہے وہاں تھا یا تھی کا محل ہے۔ بعض جگہوں پر آپ نے اپنے...
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    ٭ محفل کے نئے مدیرِ اعلیٰ ٭ محترم خلیل الرحمٰن بھائی

    جزاک اللہ محمد امین صدیق بھائی! ہم آپ کی اس قلبی واردات کی قدر کرتے ہیں۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    تقدس قران پاک ۔ بلی اپنے مالک کی سرتوڑ کوشش کے باوجود قران پاک کے اوپر سے نہیں گذرتی ہے۔

    محمد امین صدیق بھائی! جانوروں کی کیا تعریف کریں یا غیر مسلموں سے کیا گلا کریں جب مسلمان ہی اسے نہیں پڑھتے۔ شاید یہ دنیا کیواحد کتاب ہے جسے بغیر سمجھے پڑھا جاتا ہے۔ جبکہ یہ خالقَ حقیقی کی طرف سے ضابطہء حیات ہے۔ قرآن کی فریاد طاقوں میں سجایا جاتا ہوں ، آنکھوں سے لگایا جاتا ہوں تعویذ بنایا جاتا...
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    ٭ محفل کے نئے مدیرِ اعلیٰ ٭ محترم خلیل الرحمٰن بھائی

    جزاک اللہ اکمل بھائی ۔ خوش رہیے! لاریب بٹیا! بہت بہت شکریہ مبارکباد کے ساتھ دعاؤں کا۔ خوش رہیے۔ آداب عرض ہے خالد محمود بھائی جزاک اللہ۔ خوش رہیے بھائی
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    محفل پر پانچ سال

    بہت بہت مبارک ہو عرفان بھائی۔ پانچ سال اور چھ ہزار مراسلے گویا سالانہ بارہ سو مراسلے۔ کمال ہے۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    ناراض ہوائیں ایک ریڈیائی ڈرامہ از محمد یعقوب آسی

    ناراض ہوائیں ۔ ایک ریڈیائی ڈرامہ از محمد یعقوب آسی
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ارشاد بھٹی نے تو اپنے لفافے کا لحاظ رکھنا ہے لیکن حقیقت یہی ہے کہ نیازی صاحب کے اس عمل میں بدنیتی سو فیصد شامل ہے، جو اب اظہر من الشمس ہے۔
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    بڑے ڈاکوؤں پر ہاتھ ڈالنے سے کرپشن میں کمی آرہی ہے،وزیراعظم

    غیروں کی کرپشن بڑا گناہ۔ اپنی کرپشن "کوتاہی".
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    بڑے ڈاکوؤں پر ہاتھ ڈالنے سے کرپشن میں کمی آرہی ہے،وزیراعظم

    عظیم " ترین" ڈاکوؤں کو پروں میں لیکر بیٹھے ہیں۔
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد عرفان سعید 6 ہزاری!

    بہت بہت مبارک ہو جناب عرفان سعید بھائی آپ کو یہ چھ ہزاری منصب۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    نظم برائے اصلاح و راہنمائی

    آپ کی نظم کو نثری نظم کے سیکشن میں منتقل کردیا گیا ہے۔
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    لغو، بے ذائقہ، دل گیر بھی ہو سکتی ہے

    کیوں شرمندہ کرتے ہیں ڈاکٹر صاحب! اساتذہ سن پائیں تو ابھی کان پکڑ کر محفل سے اٹھادیں!
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    نظم برائے اصلاح و راہنمائی

    کیا اسے "نثری نظم" کے سیکشن میں منتقل کردیا جائے؟
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد میرے بچوں کی خوش خبریاں

    ماشاء اللہ۔ مبارک باد قبول فرمائیں۔
Top