نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    اسے چھوڑ نے سے وفا ہار جاتی ۔۔۔۔۔۔ اصلاح طلب

    عمر کا تلفظ درست نہیں باندھا آپ نے
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    برائے اصلاح: تِرے فراق میں بڑھتا ہوا ملال ختم

    بھائی اردو محفل میں معذرت قبول نہیں کی جاتی بلکہ آپ سے امید کی جاتی ہے کہ اس خوبصورت غزل کو تصحیح کے بعد بہتر صورت میں بھی پیش فرمائیے اور داد سمیٹیے!
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل: اب جو ممکن ہی نہیں وصل کا امکاں جاناں

    خوبصورت۔خوبصورت! بہت سی داد قبول فرمائیے!
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    پاکستان اور افغانستان جیسے قبائلی معاشرے ہوں گے تو عوام اپنے ہاتھوں میں لیں گے وگرنہ مہذب معاشروں میں نہ حکومت مذہبی معاملات میں مداخلت کرتی ہے اور نہ ہی عوام کو اجازت دیتی ہے کہ وہ ایک دوسرے کے گلے کاٹتے پھریں۔ اپنے مخالفین کو آگ کی بھٹیوں میں جھونکتے پھریں۔
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    آپ درست فرماتے ہیں۔ امام صاحب رحمۃاللہ علیہ کو مامون کے دور میں گرفتا کیا گیا اور معتصم باللہ کے دور میں ظلم کے پہاڑ توڑے گئے۔ لیکن خلقِ قرآن کو مامون الرشید کے دور میں ہی حکومتی پزیرائی ملی اور رعایا اور علماء سے اس عقیدے کو منوایا جانے لگا۔ ہمارا پوائینٹ عین یہی تھا۔ اب خلافت راشدہ کا دور...
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    مصنوعی مہنگائی کے ذمہ داروں کو سزا ملنے تک چین سے نہیں بیٹھوں گا، وزیراعظم

    پی ٹی آئی کے اراکین سے گزارش ہے کہ وہ اپنے لیڈران کے لیے سزا تجویز کریں!!!
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    ایک سوال

    زیادہ کو صرف فعولن ہی باندھا جاسکتا ہے لب خموش مرا بات سے زیادہ ہے ترا فراق ملاقات سے زیادہ ہے (طارق ہاشمی) سبھی میں ہوتا ہے، مجھ میں ذرا زیادہ ہے مرے وجود میں میں کم خدا زیادہ ہے ( انجم سلیمی) مرے لیے ترا ہونا اہم زیادہ ہے یہ باقی ذکر وجود و عدم زیادہ ہے (احمد عطا) وہ زلف میرے بازو پہ بکھری...
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    برائے اصلاح: تِرے فراق میں بڑھتا ہوا ملال ختم

    اچھی خوبصورت غزل ہوتی سوائے اس کے کہ ختم کا تلفظ غلط باندھا ہے۔ اسے تبدیل کردیجیے مثلا عبث ۔ مندرجہ ذیل شعر میں ختم کا درست تلفظ دیکھیے۔ کبھی نہ ختم کیا میں نے روشنی کا سفر اگر چراغ بجھا، دل جلا لیا میں نے "بے کار گئیں" کی جگہ "عبث ٹھہریں" کردیجیے۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    'حوریں نظر آنے لگیں':وزیراعظم پر پروگرام کرنے والوں کےخلاف کارروائی کی درخواست

    'حوریں نظر آنے لگیں':وزیراعظم پر پروگرام کرنے والوں کےخلاف کارروائی کی درخواست شکیل قرار | ویب ڈیسک24 فروری 2020 0 ویڈیو کلپ میں کوکین اور حور جیسے شرمناک الفاظ کا استعمال کرکے نوجوانوں کو بھڑکایا گیا، درخواست میں موقف — فائل فوٹو / ڈان نیوز پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایک رکن...
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    بات سمجھ میں آنے والی ہے۔ آج کے دور میں جب مسلم امہ سیکڑوں فرقوں میں تقسیم ہے، ریاست اپنے تئیں اسلام نافذ کرنا شروع کردے تو مشکل ہوجاتی ہے۔ تاریخ کا وہ تاریک دور بھی سب کے مطالعے میں ہوگا جب ریاست نے اسلام کی اپنی تعریف پر امت کو جمع کرنے کا بیڑہ اٹھایا اور اس کے نتیجے میں ائمہء اسلام کو قید و...
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    اٹارنی جنرل انور منصور خان اپنے عہدے سے مستعفی

    اور نیازی صاحب اتنے بھولے ہیں کہ وہ مہرہ بن بھی گئے۔ اب رونا کس بات کا!!!
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    یوسفی ہم مزاح کے عہد یوسفی میں جی رہے ہیں۔۔۔

    محترمہ لائبہ چوہدری صاحبہ! اردو محفل فورم میں خوش آمدید۔ یہاں رومن اردو نہیں چلتی بلکہ یونیکوڈ اردو چلتی ہے۔ اس مراسلے پر تبصرہ کرنے میں آپ کچھ تاخیر کا شکار ہوگئی ہیں۔ مراسلہ 2010 کا ہے اور مراسلہ نگار اب محفل کے ممبر نہیں رہے۔ بہرحال اہم معلومات شریکِ محفل کرنے کا شکریہ قبول فرمائیے۔
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    برائے اصلاح

    جی ہاں۔ اساتذہ کرام کے ساتھ ہم بھی یہی سمجھتے ہیں۔
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد جاسم محمد کو اردو محفل پر سترہ ہزار پلس مراسلے مبارک ہوں

    اردو محفل فورم پر موجودہ آئی ڈی کے ساتھ جاسم محمد کو بھائی کو سترہ ہزار پلس مراسلے مبارک ہوں
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    آئی سی سی وومین ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2020

    اس کے لیے مندرجہ ذیل لڑی ہے ورلڈ ٹیسٹ چمپئین شپ 2019-2021 بہر حال انڈیا 360 پوائینٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے۔
Top