نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد لاریب اخلاص بہنا کو منصب پانچ ہزاری مبارک

    پانچ ہزاری منصب پر فائز ہونے پر بہت بہت مبارک باد قبول فرمائیے لاریب اخلاص بٹیا!
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    پی ٹی آئی حکومت میں جہانگیر ترین کی سالانہ آمدنی 37 ارب روپے سے بڑھ کر 57 ارب روپے کو جا پہنچی

    جہانگیر ترین خود اپنی زبانِ مبارک سے اس بات کا اقرار کر کے ہیں کہ اس وقت پاکستان میں چینی کی پیداوار کا اٹھارہ فیصد صرف ان کی ملیں پیدا کررہی ہیں۔ اب یوتھیے کتنا پروپیگنڈا کریں کہ سب سے بڑے پیدواری کارخانہ نواز شریف اور زرداری کے ہیں۔ ثبوت کے طور پر دیکھیے ندیم ملک لائیو میں ترین صاحب کا انٹرویو۔
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    گوگل، فیس بک اور ٹوئٹر نے پاکستان میں سروس بند کرنے کی دھمکی دے دی

    ہٹلرِ اعظم کا اقبال بلند ہو۔ ان کے سامنے کیا گوگل کیا یو ٹیوب کیا میڈیا کیا عدالت سب کو سرِ تسلیم خم کرنا ہی پڑے گا۔ پھر اردو محفل کی کیا مجال! ان کا تو بس چلے تو چند ہزار مخالفوں کو پھانسی پر لٹکا دیں جس کا اظہار وہ خود کر چکے ہیں!
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    گوگل، فیس بک اور ٹوئٹر نے پاکستان میں سروس بند کرنے کی دھمکی دے دی

    حکومت مخالف تبصروں پر مکمل پابندی ہو، نیز حکومت کے ہر کام اور ہر فیصلے کو سراہا جائے۔
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    گوگل، فیس بک اور ٹوئٹر نے پاکستان میں سروس بند کرنے کی دھمکی دے دی

    آپ کی نکتہ چینی اس نکتے کی بناء پر ہے جو محمد امین صدیق بھائی نے اٹھایا ہے یا اس کا تعلق حکومتی پالیسی سے ہے جس میں وہ سوشل میڈیا کی آزادی پر قدغن لگایا چاہتے ہیں؟
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    فروری کے 29 دن کیوں ہوتے ہیں؟

    فروری کے 29 دن کیوں ہوتے ہیں؟ فروری 29, 2016 اس نظام کے تحت، 16 ویں صدی میں پاپ گریگوری نے کلینڈر میں تبدیلی کرکے ہمارے ’گریگوری کلینڈر‘ کو شمسی سال کے ساتھ ہم آہنگ بنانے کی کوشش کی تھی اگر آپ ان لوگوں میں شامل ہیں جنھیں سال کے 365 دن کم لگتے ہیں۔۔ تو، آپ کے لیے آج کا دن بہت خاص ہو سکتا ہے۔...
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    'اس حکومت نے روزنامہ ڈان اور جنگ کا زندہ رہنا ہی مشکل بنادیا'

    موجودہ حکومت کا گھناؤنا ایجنڈا ہر مخالفانہ آواز کو کچل دینا ہے، چاہے وہ فری پریس کی غیر جانبدارانہ رائے ہو، کسی جج کا منصفانہ فیصلہ ہو یا عوام کے کسی بھی نمائندے کی آزادانہ رائے ہو!
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    سرکاری اشتہارات (لفافے) نہ ملنے پر ڈان اخبارعدالت چلا گیا

    تحریک انصاف نے سب سے پہلے اپنی میڈیا ٹیم بنائی جن کا کام مخالفوں کو گالیاں دینا ہے۔ باقی یوتھیوں کا کام اس مٹیریل کو استعمال کرنا ہوتا ہے بس!
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    سرکاری اشتہارات (لفافے) نہ ملنے پر ڈان اخبارعدالت چلا گیا

    سر ان کی میڈیا ٹیم نے ہر مخالف کے خلاف میمز، کارٹون مخالفانہ مٹیریل تیار کیا ہوا ہوتا ہے۔ جہاں کسی جج نے ان کے خلاف فیصلہ دے دیا، ہر پارٹی ورکر کو اس کے خلاف تیار کیا ہوا مٹیریل فوری فوری دستیاب ہوتا ہے۔ انہوں نے تو بس اسے استعمال کرنا ہے۔ ادھر ڈان بے شک پاکستان کا قدیم ترین، سنجیدہ ترین اور...
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    عوام کو سابق حکومتوں کی بد انتظامی کا خمیازہ بھگتنا پڑ رہا ہے، وزیر اعظم

    صاحب بہادر کنٹینر سے اتر آئیں اور اپنے بدن پر چٹکی لے کر اپنے آپ کو یقین دلائیں کہ وہی وزیراعظم ہیں تو بہتر ہوگا!!!
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    سرکاری اشتہارات (لفافے) نہ ملنے پر ڈان اخبارعدالت چلا گیا

    جس طرح عمران نیازی نے اپنے وزیر قانون کے ساتھ مل کر عدلیہ کے معزز ججوں کے خلاف پلاننگ کی و راز اب طشت از بام ہوچکا۔
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    گھر پر مچھلی خود ابالیے

    یقیناً آپ کا مطلب ہے “گندہ”۔ لیکن ہم نے یہ مچھلیاں تالاب سے نہیں پکڑیں، سمندری مچھلیاں تھیں بیچای، نہایت شریف النفس، معصوم اور بھولی بھالی۔ یہ کیونکر گندگی کا باعث بن سکتی ہیں؟
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    سرکاری اشتہارات (لفافے) نہ ملنے پر ڈان اخبارعدالت چلا گیا

    واقعی! اپوزیشن کو نیب کے ذریعے قابو کرلیا، پریس کو اشتہارات کے ذریعے قابو کرلیا۔ عدالت قابو ہی نہیں آرہی ہے کیا کریں
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    سرکاری اشتہارات (لفافے) نہ ملنے پر ڈان اخبارعدالت چلا گیا

    اپنی مرضٰی کی اپوائینٹمنٹ کرکے بھی یہ رونا مچایا ہوا ہے۔
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    سرکاری اشتہارات (لفافے) نہ ملنے پر ڈان اخبارعدالت چلا گیا

    رپورٹ کہاں گئی؟ بیس فیصد شوگر ملوں کے مالک ترین صاحب کو کلیر کردیا گیا!!!!
Top