نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت "ًمحفل کی سیانی"

    تعبیر ہمارا نیٹ کافی دن سے خراب تھا اس لئے اتنے دن تک آنا نہ ہوسکا اب تم نے اوتار بدنے کا طریقہ بتایا ہے تو کوشش کر دیکھوں گی شاید کچھ ہو ہی جائے تمہاری شاگردی میں آگئی تو بس بچوں پر ڈیپینڈ کرنا چھوڑ دوں گی ۔۔۔۔ :heehee:
  2. مہ جبین

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت "ًمحفل کی سیانی"

    اس محفل میں میری پسندیدہ ترین خواتین ارکان میں چند ہی گنے چنے نام ہیں جن میں تعبیر کا نام سرِ فہرست ہے ۔ میں تعبیر کے خلوص ، اپنائیت ، زندہ دلی، بے تکلفی بذلہ سنجی اور لاجواب کردینے والی عادت سے اول دن سے ہی متاثر رہی ہوں ۔ تعبیر حلوے والا جو واقعی لکھا تھا تو اس وقت کا لکھا جب میں نیولی میرڈ...
  3. مہ جبین

    بیت بازی کا مقابلہ رکھا جائے !

    @شگفتہ چندا ! مجھے یاد کرنے کا شکریہ ! یہ بیت بازی کا پروگرام کب اور کس ٹائم ہے؟ اگر ممکن ہوسکا تو میں ضرور شریک ہوجاؤں گی ورنہ تو معذرت۔۔۔۔۔۔ سب لوگوں کا مجھے یاد رکھ کے اس کھیل میں شامل کرنے کا اور ٹیگ کرنے کا بہت شکریہ
  4. مہ جبین

    غزل : سب ماہ جبیں حسنِ سراپا نہیں ہوتے از : محمد حفیظ الرحمٰن

    انسان کی تکلیف پہ دل جن کا نہ تڑپے وہ یوں تو سبھی کچھ ہوں مسیحا نہیں ہوتے بہت عمدہ کلام محمد حفیظ الرحمٰن بھائی
  5. مہ جبین

    امجد اسلام امجد سیلف میڈ لوگوں کا المیہ

    ایک ایک تنکے سے آشیاں بنانے میں خوشبوئیں پکڑنے میں۔۔۔ گلستاں سجانے میں عمر کاٹ دیتے ہیں عمر کاٹ دیتے ہیں اور اپنے حصے کے پھول بانٹ دیتے ہیں کیسی کیسی خواہش کو قتل کرتے جاتے ہیں درگزر کے گلشن میں ابر بن کے رہتے ہیں صبر کے سمندر میں۔۔۔ کشتیاں چلاتے ہیں بہت ہی عمدہ اور سچے خیالات سے سجی...
  6. مہ جبین

    حکایات نیرنگ

    تینوں حکایتوں کا حشر نشر کرنے میں بڑی ہی مہارت کا مظاہرہ کیا ہے نیرنگ خیال نے :clap: ماشاءاللہ کمال کا مزاح تخلیق کیا ہے فکاہیہ ادب لکھنے والوں میں ایک عمدہ اضافہ :applause:
  7. مہ جبین

    ڈاکٹر یونس بٹ

    دنیا کی وہ عورت جسے آپ ساری زندگی متاثر نہیں کر سکتے وہ بیوی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن آپکی :heehee: مرد حضرات تو اس سے متفق ہونگے لیکن ہم خواتین نہیں ۔۔۔۔۔۔:) اس لئے کہ بیویاں تو وفا شعار ہوتی ہیں ، لیکن شوہر حضرات میں یہ جوہر ذرا کم پایا جاتا ہے اسی لئے تو بزرگ کہتے ہیں کہ مرد کو بچے اپنے اور...
  8. مہ جبین

    just for fun:)

    Cancer_________Intelligent, sincere, good money, kam bolnay walay ان خوبیوں میں سے پہلی کے علاوہ باقی سب ہوسکتی ہیں
  9. مہ جبین

    ملکہ اولگا کا انتقام

    کاش اتنا عقلمند ہمارے ملک کا وزیرِ اعظم یا صدر ہی ہوتا ایک بھی فوجی نہ مرتا اور اس امریکہ کو مزہ چکھادیتا۔۔۔۔۔۔۔:( انیس الرحمن ! اس کہانی نے دل کو افسردہ کردیا :sad4:
  10. مہ جبین

    تعارف خان صاحب

    خوش آمدید حسان خان ماشاءاللہ تم تو بڑے لائق فائق بچے ہو اللہ تمہارے علم میں اضافہ فرمائے ، عالمِ باعمل بنائے آمین
  11. مہ جبین

    ماسٹر

    کیا زبردست مزاح لکھا ہے ، واہ واہ مزہ آگیا تصویر کشی بھی کمال کی ہے اور شگفتہ و برجستہ جملے بھی کمال کے ہیں اب مخطوطاتِ ماسٹر کا انتظار ہے :heehee: اللہ تمہارے قلم میں مزید روانی عطا فرمائے آمین خوش رہو نیرنگ خیال
  12. مہ جبین

    شادی کا تماشا

    یہ بات تو ہے کہ تقریبات میں لوگ مووی بنوانے کے لئے ایسے ہی پرجوش ہوتے ہیں
  13. مہ جبین

    تعارف میرا تعارف

    محفل میں خوش آمدید @محمد عمر فاروق بھائی غالب کے چاہنے والوں کی فہرست میں ایک اور اضافہ ماشاءاللہ
  14. مہ جبین

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت "ًمحفل کی سیانی"

    بیٹا حسیب نذیر گِل ! تم نے کچھ زیادہ ہی تعریفیں کردی ہیں ، مجھے اتنی اونچی مسند پر نہ بٹھاؤ میں فقط خاک ہوں اور بسسسسس اگر کسی کو میری ذات میں کوئی خوبی یا اچھائی نظر آتی ہے تو وہ میرے نانا اور نانی کی شفقت اور فیضانِ نظر کے طفیل ہے انکی محبت اور خاص توجہ کا اثر ہے کہ آج میرے دل میں اولیاء...
  15. مہ جبین

    مبارکباد تم یونہی لفظوں کے چراغ جلاتی رہو..!! مسکراتی رہو.....!!

    3 ہزار مراسلے پورے ہونے پر بہت مبارک ہو نیلم :star: اس طرح مثبت سوچوں کے چراغ جلاتی رہو ، مسکراتی رہو آمین
  16. مہ جبین

    سفید ہی سفید

    بے حد لاجواب اور بہت حسین سفید ہی سفید:clap: تعبیر اور انفرادیت ایک شخصیت کے دو نام :applause: :star::rose: جگ جگ جیو بہنا
  17. مہ جبین

    بٹیا رانی ہم آپ کو نہیں بھولے . . .

    سید زبیر بھائی ! بیٹیاں تو پھولوں جیسی پیاری اور کومل ہوتی ہیں اور انکی جدائی کا دکھ اور وہ بھی اس المناک سانحے کے انداز میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے پاس وہ الفاظ ہی نہیں کہ جو اس دکھ کا مداوا کرسکیں ۔ آپ ایک عظیم باپ ہیں کہ اپنے سینے پر اتنی بھاری دکھ کی سل اٹھا کر بھی اللہ کی رضا میں راضی رہ کر جی...
  18. مہ جبین

    واہ واہ ............. کمال شعر ہے بہت زبردست

    واہ واہ ............. کمال شعر ہے بہت زبردست
  19. مہ جبین

    تعارف محفلین کو سلام

    اردو محفل میں حمید بھائی کو خوش آمدید
  20. مہ جبین

    تعارف تعارف ۔۔۔۔۔ چلیں دے ہی دیتے ہیں

    محفل میں خوش آمدید
Top