پندرہ تاریخ کو Tallinn سے دو بجے روانہ ہوا اور لٹویا اور لتھوانیا سے ہوتا ہوا پولینڈ میں رات کو دو بجے کے قریب Augustow پہنچا ہوٹل۔ سولہ کی صبح کو ناشتہ کر کے نکلا اور پہلے Katowice رکا کہ وہاں ایک Pup کو دیکھنا تھا۔ اسے دیکھ کر اور کچھ وقت وہاں گزار کر ڈیل فائنل کی، پے منٹ کر کے آگے نکل گیا...
اس بات کی سمجھ نہیں آئی کہ جب میں نے لیپ ٹاپ کی ایس ایس ایچ ڈی کو ایس ایس ڈی سے بدلا تو یہ گیم کام نہیں کرتی۔ سٹارٹ ہوتی ہے اور وہیں جیم۔ سکرین سے ایگزٹ کریں اور واپس جائیں تو اگلا مرحلہ اور اسی طرح یہ سلسلہ چلتا ہے۔ البتہ ڈیسک ٹاپ پر ایس ایس ڈی پر بھی اور اس سے قبل ایچ ڈی ڈی پر بھی چلتی ہے
پچھلے سال جب ہماری ملاقات ہوئی تھی، اس کے بعد میں پورے فن لینڈ، سوئیڈن اور ناروے کا شمال سے جنوب کا چکر لگا چکا ہوں۔ اس سال مارچ میں فن لینڈ سے سپین کے شہر ملاگا تک بھی چکر لگا چکا ہوں۔ اس لیے ان تصاویر میں اتنی کشش نہیں محسوس ہوئی جتنی عام حالات میں ہوتی۔ روٹ یہ تھا
سمارٹ فون سے قبل میں نوکیا کا فین تھا۔ ای 72 جیسا فون آج بھی میں رکھنا چاہوں گا۔ مگر سمارٹ فون میں میرا پہلا تعارف سام سنگ سے ہوا اور وہی اینڈرائیڈ تھا۔ ظاہر ہے کہ سمبیان (نوکیا کا آپریٹنگ سسٹم) کے بعد کوئی بھی سمارٹ فون پسند آ سکتا ہے، سو اتنا عرصہ مختلف قسم کے اینڈرائیڈ فون آزمائے ہیں۔اس دوران...
جہاں تک مجھے سمجھ آئی ہے، وہ یہ ہے کہ یہ تحقیق پیدائشی معذور بچوں کے بارے ہو رہی ہے کہ ان کو معذوری سے کیسے بچایا جائے۔ تاہم یہ متذکرہ بالا صاحب کی ویب سائٹ کو چھاننے سے پتہ چلی۔ تاہم ان کی تحقیق کا اس سارے معاملے سے کیا تعلق ہے، تعلق ہے بھی یا نہیں یا کہ کیسے، اس بارے تو شاید محقق بھی روشنی نہ...
David Hand کی The Improbability Principle: Why coincidences, Miracles and rare events happen all the time کا مطالعہ شروع کیا ہے اور ساتھ ساتھ George Friedman کی The Next 100 Years: A forecast for 21st Century چل رہی ہے