بچپن ہی تو ہے یاد کرنے کے لیئے۔۔میرا دل چاہتا ہے کہ بچپن والی سب چیزیں ہوں اس دنیا میں۔۔ہمارا پاکستان بھی بچپن والا ہی ہو۔۔اور لوگ بھی اُس وقت کی طرح ہوجائیں۔۔سب کچھ پھر سے ویسا ہی ہوجائے۔۔
اپنی بٹیا کو اپنے بچپن کی نعتیں سناتا ہوں، ملی نغمے، ترانے وغیرہ وغیرہ۔۔اس لیئے یادیں تازہ ہوجاتی ہیں۔۔۔...