فیض صاحب کی یہ بات سمجھنے میں مجھے ایک زمانہ لگا ۔ اسی بات کو فیض نے بہتر اور واضح تر انداز سے افتخار عارف کے مجموعے"مہرِ دو نیم" کے پیش لفظ میں بھی بیان کیا ہے ۔ ابلاغ کی اہمیت پر کچھ اس طرح کی بات کی تھی کہ: شاعر معاشرے کی آنکھ ہوتا ہے ۔ لیکن اس آنکھ کا کام محض قطرے میں دجلہ دیکھنا نہیں بلکہ...