نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خر اڑیل ہو تو کہتے ہیں ،اسے نیچے لے جانا ہو تو اوپر چڑھاؤ،نیچے جائے گا اور اوپر چڑھانا ہو تو نیچے کو کھینچو اوپر جائے گا۔
  2. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حل یہ نکلا کہ لڑی نہ بنائی جائے۔جزاک اللہ خیر۔ہم کونسا اڑیل ٹٹو ہیں کہ اڑ جائیں۔
  3. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جلد کرتا ہوں ۔اس شعر کا مطلب مجھے خود مولانا یوسف لدھیانوی شہید کی کتاب پڑھ کے معلوم ہوا۔ انھوں نے شاعر کی مراد لکھی ہے۔میں عش عش کر اٹھا۔
  4. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تر دامنی پہ شیخ ہماری نہ جائیو
  5. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ارے خالہ کراچی والوں نے ہمیں خراب کر دیا ہے۔
  6. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یاسر کہتا ہے جو کراچی میں عام رائج ہیں۔
  7. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نیند آجائے گی سب کو
  8. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لاج آتی ہو جنھیں وہ لڑی کے اندر داخل نہ ہو ں۔اس لیے عنوان ایسا سوچا
  9. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    "گندی باتیں اچھے سبق" ایک لڑی کا آغاز کرنا چاہتا ہوں ۔مشورہ دیں کیسی رہے گی
  10. یاسر شاہ

    غزل: تکتا ہوں جو یہ غور سے ہر اک کھنڈر کو میں

    ماشاء اللہ علوی بھائی خوب طرحی غزل۔ آپ کی پڑھنت بھی دل کو بھائی۔ماشاءاللہ
  11. یاسر شاہ

    ترے خیال کی مہک لیے لیے جدھر چلی

    واہ ماشاء اللہ خوب غزل ہے۔ آپ نے صنف تکرار کا بخوبی استعمال کیا ۔تکرار ہر جگہ اچھی نہیں لگتی اور کہیں کہیں بہت اچھی لگتی ہے۔یہ فیصلہ کرنے کے لیے لطافت چاہیے۔جس قدر ذوق لطیف ہوگا اسی قدر اسے ادراک ہوگا کہ تکرار کہاں خوب ہے کہاں ناخوب۔ آپ نے اپنی غزل میں اکثر اس کالحاظ کیا ہے لیکن کہیں کہیں میری...
  12. یاسر شاہ

    سترھویں سالگرہ ًمشاعرہ اگست 2022۔۔۔آنکھوں دیکھا، کانوں سُنا تحریری حال

    ابھی ختم کہاں ہوئی تھی مشاعرے کی روداد ۔سید اسد معروف باقی تھے نا ۔
  13. یاسر شاہ

    کاش! میں نے فلاں کو دوست نہ بنایا ہوتا

    بہت خوب ۔اچھا مضمون ہے ماشاء اللہ
  14. یاسر شاہ

    محسن نقوی ہم یوسفِ زماں تھے ابھی کل کی بات ہے ۔

    ماشاء اللہ بہت خوب انتخاب نقیبی بھائی! اب آپ کی زوجہ ماجدہ کیسی ہیں؟
  15. یاسر شاہ

    میر تھا شوق مجھے طالبِ دیدار ہوا میں • میر تقی میرؔ

    خدا کرے نہ ہوں کوفی بھائی کہ" کوفی لا یوفی" بھائی آمین:)
  16. یاسر شاہ

    سترھویں سالگرہ ًمشاعرہ اگست 2022۔۔۔آنکھوں دیکھا، کانوں سُنا تحریری حال

    بھائی روفی یہ سنجیدہ لڑی تھی کبھی۔:) ایک تو گل باجی کی ہر سنجیدہ لڑی کا انجام یہی ہوتا ہے۔تیاپائنچہ ہو جاتا ہے۔بقول داغ: آغاز کو کون پوچھتا ہے انجام اچھا ہو آدمی کا
  17. یاسر شاہ

    سترھویں سالگرہ ًمشاعرہ اگست 2022۔۔۔آنکھوں دیکھا، کانوں سُنا تحریری حال

    بہت خوب سید صاحب ۔بہت عمدہ۔ماشاءاللہ۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
  18. یاسر شاہ

    آج کی آیت

    یہ تو آیت نہیں سیما جی!
  19. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زہے نصیب وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
  20. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما خالہ کیسی ہیں؟
Top