نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شروع دن کا سلام سے کیا آپ نے۔وعلیکم السلام
  2. یاسر شاہ

    دِل کو ہی چُپ کراؤں یا دیکھوں جِگر کو میں غزل نمبر 171 شاعر امین شارؔق

    جزاک اللہ خیر کہ آپ نے جواب دے کر میری بھی حوصلہ افزائی کی اس طرح آئندہ آنے کی بھی جرات کروں گا۔ فیڈ بیک بہت ضروری ہوتا ہے جہاز کے کوک پٹ میں بھی کنٹرول ہینڈل میں آرٹیفشل فیل کے ذریعے فیڈ بیک پیدا کیا جاتا ہے تاکہ کپتان کو معلوم ہو سکے کہ اس نے کنٹرول کو کس قدر حرکت دی ہے ورنہ تو جہاز کریش ہو...
  3. یاسر شاہ

    پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں

    اللہ تعالیٰ رحم، درگزر اور خیر و عافیت والا معاملہ فرمائے اور ہمیں انسانیت کا دردعطا فرمائے۔آمین
  4. یاسر شاہ

    دِل کو ہی چُپ کراؤں یا دیکھوں جِگر کو میں غزل نمبر 171 شاعر امین شارؔق

    پھر دوبارہ کیوں پیش کر دی اصلاح سخن میں؟ گزرے ہیں مجھ پہ عشق میں کیا کیا نہ سانحے مل جائے گر کہیں تو کہوں اس بے خبر کو میں اڑنے سے قبل دیکھتا ہوں بال وپر کو میں اللہ سے مانگتا ہُوں دُعا کے اثر کو میں "ادھر کو میں " ٹھیک نہیں لگتا۔ کس طرح ہر کسی سے بچاؤں نظر کو میں وزن میں نہیں شعر مطلب...
  5. یاسر شاہ

    مزاحیہ اشعار

    مکھیاں مارنا بھی ہے مصروفیت اور میں ان دنوں سخت مصروف ہوں
  6. یاسر شاہ

    جن کی یادیں ہیں ابھی دل میں نشانی کی طرح - والی آسی

    بہت خوب۔ کاشفی صاحب آیا کریں ۔خوب ہوتا ہے آپ کا انتخاب۔
  7. یاسر شاہ

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    کرسی رگڑ رگڑ کر صدا مٹ گئی،مہک رہ گئی ہے۔
  8. یاسر شاہ

    اے محفلِ رنگ و نور رخصت

    کیا پوری نظم میں یہی ایک لفظ تھا ،جو اس گھر کے میزبان یعنی مدیر کو نظر آیا۔
  9. یاسر شاہ

    اے محفلِ رنگ و نور رخصت

    واہ۔صاحب بہت خوب ۔لاجواب اس مصرع کا وزن دیکھ لیں: بے مائع ہے انبساطِ شہوت
  10. یاسر شاہ

    سترھویں سالگرہ مشاعرہ 2022

    اس مشاعرے کی امتیازی خصوصیات میں سےجہاں کچھ نئے شاعروں کی شرکت اور ایک نئے ناظم مشاعرہ کی خوبصورت میزبانی اور اعجاز صاحب کا باقاعدہ اپنا خوبصورت کلام سنانا تھی وہیں انتظامیہ کی اس مشاعرے میں عدم شرکت اور ابھی تک روداد والی لڑی سے بائیکاٹ کرنا بھی ہے۔مشاعرے کے اس کامیاب انعقاد نے انتظامیہ کو عضو...
  11. یاسر شاہ

    سترھویں سالگرہ ًمشاعرہ اگست 2022۔۔۔آنکھوں دیکھا، کانوں سُنا تحریری حال

    بھائی اس طرح تو' مین پاور " کا ترجمہ مردانہ طاقت بنتا ہے
  12. یاسر شاہ

    سترھویں سالگرہ ًمشاعرہ اگست 2022۔۔۔آنکھوں دیکھا، کانوں سُنا تحریری حال

    لا حول ولاقوۃ۔ایسی فاش غلطی وہ بھی آپ سے۔"کریں " کی جگہ "رکھیں " یا "ان کی صحبت میں رہیں کر دیں"
  13. یاسر شاہ

    خاصانِ خدا کے اشعار

    سرمد غمِ عشق بوالہوس را نہ دہند سوزِ دلِ پروانہ مگس را نہ دہند عمرے باید کہ یار آید بہ کنار ایں دولتِ سرمد ہمہ کس را نہ دہند اے سرمد، غمِ عشق کسی بوالہوس کو نہیں دیا جاتا۔ پروانے کے دل کا سوز کسی شہد کی مکھی کو نہیں دیا جاتا۔ عمربیت جاتی ہے وصل_ یار میں ، یہ سرمدی دولت ہر کسی کو نہیں دی جاتی۔
  14. یاسر شاہ

    خاصانِ خدا کے اشعار

    نہ ہر سینہ را راز دانی دہند نہ ہر دیدہ را دیدہ بانی دہند ہر سینہ کو اللہ اپنی محبت کا رازنہیں دیتا اور نہ ہر آنکھ کو اپنے راستہ کی رہنمائی کامقام عطا فرماتا ہے۔ نہ ہر گوہرے درۃُ التاج شد نہ ہر مرسلے اہلِ معراج شد ہر موتی کو اللہ تعالیٰ یہ عزت نہیں دیتا کہ وہ بادشاہوں کے تاج میں لگے اور ہر...
  15. یاسر شاہ

    خاصانِ خدا کے اشعار

    مرا در منزل جاناں چہ امن و عیش چوں ہر دم جرس فریاد می دارد کہ بر بندید محمل ہا (حافظ شیرازی) مجھے محبوب کے پڑاؤ میں کیا امن و عیش؟ جبکہ ہر دم گھنٹہ اعلان کر رہا ہے کہ کجاوے کس لو
  16. یاسر شاہ

    خاصانِ خدا کے اشعار

    شبِ تاریک و بیمِ موج و گردابے چنیں ہائل کُجا دانند حالِ ما سبکسارانِ ساحل ہا (حافظ شیرازی) اندھیری رات اور موج کا خوف اور ایسا خوفناک بھنور۔ ساحلوں کے بے فکرے ہمارا حال کب سمجھ سکتے ہیں؟
  17. یاسر شاہ

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    آم کا موسم دور ہو رہا ہے
  18. یاسر شاہ

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    دھوکے کھائے کئی ہم ۔
  19. یاسر شاہ

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    اولاد_ علی کے دل طائی سے کم ہوں اگر محل _آہ ہے
  20. یاسر شاہ

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    حسد سد _راہ ہے در راہ _سلوک
Top