نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    لا الہ الااللہ محمد الرسول الله
  2. یاسر شاہ

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    ادرک کا سواد آئے ڈکاروں سے مہک آئے
  3. یاسر شاہ

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    داد کا صلہ دعا کے سوا کوئی ہے ؟
  4. یاسر شاہ

    حمدِ باری تعالیٰ (موضوع: عفو) ٭ محمد تابش صدیقی

    بہت خوب تابش!اچھی حمد ہے۔ آہ۔ ہم سب کے لیے دعا قبول ہو۔آمین بڑی کامیابی ہے،ماشاءاللہ۔اللہ یوں ہی ہم سب کو دنیا و آخرت کی کامیابیوں سے ہم کنار کرے۔آمین میرا "مفت مشورہ" ہے کہ یہ انعام اس وقت سیلاب زدگان کی امداد میں خرچ کر دیا جائے اور یہ سمجھا جائے: حق تو یوں ہے کہ حق ادا نہ ہوا
  5. یاسر شاہ

    سترھویں سالگرہ ًمشاعرہ اگست 2022۔۔۔آنکھوں دیکھا، کانوں سُنا تحریری حال

    گل باجی !ابھی مجھے لگتا ہے مشاعرے کا احوال ادھورا ہے،وہ یوں کہ مشاعرے کا افتتاح جنھوں نے کیا یعنی سید اسد معروف ان کا کلام تو شامل ہی نہ ہوا۔وجہ شاید یہی رہی کہ یو ٹیوب پہ وہ نشر نہ ہو سکا۔ایک سوبر شخصیت کے حامل سید صاحب نے اپنا سلجھا ہوا کلام یہ کہہ کر پیش کیا کہ آداب مشاعرہ سے نابلد ہوں...
  6. یاسر شاہ

    سترھویں سالگرہ ًمشاعرہ اگست 2022۔۔۔آنکھوں دیکھا، کانوں سُنا تحریری حال

    منیب بھائی آداب عرض ہے۔آپ کی مجھ سے محبت یوں ہی سلامت رہےاور دنیا کی اسے نظر نہ لگے۔آمین
  7. یاسر شاہ

    سترھویں سالگرہ ًمشاعرہ اگست 2022۔۔۔آنکھوں دیکھا، کانوں سُنا تحریری حال

    بہت خوب منیب اچھی نظم ہے اور آواز بھی پر کیف۔جون کی نظم" درخت_ زرد "یاد دلا دی۔ یہ سوچ ہی کا تو کمال ہے کہ شادی کے بغیر بچے ہو رہے ہیں اور دھڑا دھڑ ہو رہے ہیں۔:)
  8. یاسر شاہ

    اللہ تعالیٰ انھیں صحت و تندرستی عطا فرمائے اور چاق چوبند کر دے آمین

    اللہ تعالیٰ انھیں صحت و تندرستی عطا فرمائے اور چاق چوبند کر دے آمین
  9. یاسر شاہ

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    وال کلاک ملے گا واہ واہ کا صلہ -
  10. یاسر شاہ

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    گر ملے کوئی سہاگ اے لڑکی کھا کھلا سرسوں کا ساگ اے لڑکی وہ لگاؤ ہو کہ لاگ اے لڑکی اصلِ ہر روگ ہے راگ اے لڑکی دور رہ دور ہم آگاہوں سے آگہی آگ ہے آگ اے لڑکی لڑکے لڑ لڑ کے مرے اور گئے ہم اک کھڑا کر کے کھڑاگ اے لڑکی
  11. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فوری دعا ہے ان کے لیے کہ الله تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور ان کی ارواح کو شاد رکھے اور آپ کو نیک اعمال کی توفیق جو ان کے لیے صدقہ جاریہ بنیں آمین
  12. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غور سے پڑھ کر آپ کی بات آمین کہتے ہیں
  13. یاسر شاہ

    سترھویں سالگرہ ًمشاعرہ اگست 2022۔۔۔آنکھوں دیکھا، کانوں سُنا تحریری حال

    آداب عرض ہے۔جزاک اللہ خیر۔ اس میں کہیں نہ کہیں کچھ نہ کچھ آپ کے کھلائے کوفتوں کا بھی اثر شامل ہے۔:)
  14. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظلم ہے کہ چھٹی کے دن بھی امی ابو کی طرف نہ جائیں۔آج والدین کے ہاں گیا تھا۔
  15. یاسر شاہ

    سترھویں سالگرہ ًمشاعرہ اگست 2022۔۔۔آنکھوں دیکھا، کانوں سُنا تحریری حال

    شکیل بھائی ماشاء اللہ آپ کی شاعری نے بہت متاثر کیا خصوصا طرحی غزل نے ۔بہت نکھرا نکھرا کلام۔ بڑی خاموشی ادب اور مثبت انداز میں آپ آگے بڑھ رہے ہیں ۔بڑے روشن امکانات موجود ہیں آپ کی شاعری میں ۔ماشاء اللہ
  16. یاسر شاہ

    سترھویں سالگرہ ًمشاعرہ اگست 2022۔۔۔آنکھوں دیکھا، کانوں سُنا تحریری حال

    اعجاز صاحب کا کلام کیوں نہیں پیش کیا گل باجی؟
Top