نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    جھٹ پٹ انٹرویو

    والدہ سے ۔محبت کی یوں بھی کیا وجہ ہو سکتی ہے کہتے ہیں دل تو کھوتی پہ بھی آسکتا ہے۔پھر ماں کی محبت تو خداداد ہوتی ہے۔خود ماں کے دل میں محبت اللہ جل شانہ کی پیداکردہ ہے اور اسی کا عکس اولاد کے دل پہ بھی ظاہر ہوتا ہے،مولانا رومی کا الہامی شعر ہے: مادراں را مہر من آموختم چوں بود شمعے...
  2. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما جی کیا حال ہیں ؟ کن دھیانوں میں کن خیالوں میں ہیں؟
  3. یاسر شاہ

    میرے پسندیدہ اشعار

    آپ کو اردو کی ٹیوشن پڑھانی پڑھے گی۔:)
  4. یاسر شاہ

    میرے پسندیدہ اشعار

    خالہ یہ شعر اقبال کا نہیں ۔ پھول کی پتی سے کٹ سکتا ہے ہیرے کا جگر مرد ناداں پر کلام نرم و نازک بے اثر بلکہ شعر کے شاعر ہیں" بھرتری ہری" اقبال نے اس شعر کو بال جبریل کی ابتدا میں رقم کر کے مقبول کر دیا ہے۔
  5. یاسر شاہ

    جھٹ پٹ انٹرویو

    روفی بھائی خوبصورت یادیں اور خوب اشعار۔ماشاءاللہ، اللہ تعالیٰ آپ کو صحت وعافیت سے رکھے۔آمین
  6. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جو فرضی کردار ہیں ان پہ نرمی ہونی چاہیے ۔
  7. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شام کو لال مرچ کا تذکرہ ہونا چاہیے۔
  8. یاسر شاہ

    آج کی آیت

    ماشاء اللہ ۔اسی طرح تصویری شکل میں خوبصورت اصل آیت کا متن بھی پیش کردیا کریں تو اور نافع ہوگا۔ فونٹ تو پتا نہیں شاید عربی متن کو توڑ پھوڑ دیتا ہے۔
  9. یاسر شاہ

    جھٹ پٹ انٹرویو

    اپنے والدین میں سے کسی کی کوئی نصیحت جو فوری یاد آئے پیش کی جائے۔
  10. یاسر شاہ

    جھٹ پٹ انٹرویو

    مقصد تو وہی ہے جو خالق نے انسان اور جنات کی تخلیق کا مقصد بتایا ہے یعنی "لیعبدون"۔ بس کچھ ڈھیلا ہوگیا ہوں اللہ جل شانہ صحیح معنوں میں کاربند رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔
  11. یاسر شاہ

    آپ کے ذہن میں کیا آتا ہے؟؟؟

    شعر یاد آرہا ہے: یہ اڑی اڑی سی رنگت یہ کھلے کھلے سے گیسو تری صبح کہہ رہی ہے تری رات کا فسانہ شہباز
  12. یاسر شاہ

    جھٹ پٹ انٹرویو

    آپ کی کوئی حسین ترین یاد؟
  13. یاسر شاہ

    جھٹ پٹ انٹرویو

    اپنے ایک پرانے دوست جو پٹھان تھے، کو اسکول ٹور کے دوران جب کالاش کی سیر کو گئے ہوئے تھے،سگریٹ میں چرس بھر کے پلا دی تھی۔تین سگرٹیں ڈبیا میں تھیں، ہم دو دوستوں نے پہلے ایک ایک نکال لی اور آخر میں ایک بھری ہوئی انھیں دے دی۔ وہ کش لیتے رہے جب تیسرے کش پہ پہنچے تو جذباتی ہو کر اٹھے کہ برابر میں...
  14. یاسر شاہ

    غزل برائے اصلاح

    ماشاء اللہ مجموعی طور پہ ا چھی غزل ہے ۔اللہ کرے زور قلم اور زیادہ۔آمین "لطیف دور زندگی " جچتا نہیں۔ اس شعر کے بھی دونوں مصرعوں میں ربط کچھ کمزور لگ رہا ہے۔
  15. یاسر شاہ

    جھٹ پٹ انٹرویو

    بالکل ہیں۔ س:کبھی خود کو تھپڑ مارا ہے اور مارا ہے تو کیوں؟
  16. یاسر شاہ

    آپ کے ذہن میں کیا آتا ہے؟؟؟

    گونگے پیدائشی بہرےبھی ہوتےہیں۔ایک آفس اٹینڈنٹ یاد آگئے جو چائے بنا کے دیتے ہیں۔
  17. یاسر شاہ

    آپ کے ذہن میں کیا آتا ہے؟؟؟

    وعلیکم السلام اپنا ہی شعر یاد آتا ہے: آپ باغی ہیں اگر باغ میں آئیں سیر_نخل و گل و لالہ کیجے اگلا لفظ:مرغا
  18. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عالی حوصلہ ہیں آپ سیما جی ماشاء اللہ۔اللہ تعالیٰ آپ کو صحت مند و تندرست رکھے ۔آمین۔
  19. یاسر شاہ

    بخل کی مذمت۔۔۔( سلسلہ وار)

    حکایت: اکثر المیوں سے لطیفے جنم لیتے ہیں۔ایک المیہ یہ بھی ہے کہ آدمی ہو تو کنجوس مگر شہرت چاہے سخیوں والی، چنانچہ لطیفہ یہ ہے ۔ ایک عزیز بتا رہے تھے کہ دیہات میں کسی متعلق کے ہاں جانا ہوا ۔میزبان نے پر تپاک استقبال کیا اور ادھر ادھر کی باتوں کے بعد کہنے لگے آپ کے لیے اپنا پیارا دیسی مرغا پکواتے...
Top