نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    جھٹ پٹ انٹرویو

    قسمت پر۔ چھپکلی ہاتھ سے پکڑنے پر ایک لاکھ مل رہا ہو تو پکڑ لیں گی/گے؟
  2. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شوق تو ہے ۔عروسہ سیلیکٹ کر لی؟
  3. یاسر شاہ

    سترھویں سالگرہ مشاعرہ 2022

    مجھے بھی نہیں ملا ٹیگ پچھلی بار کی طرح۔
  4. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہائیں۔انھوں نے تو کچھ نہ کہا۔محبت ایک کیڑے مار دوا ،والی بات تو گل باجی نے کی ہے
  5. یاسر شاہ

    جھٹ پٹ انٹرویو

    سچی بات تو یہ ہے نہیں،وجہ یہ نہیں کہ کھلانا پلانا پڑے گا بلکہ وجہ یہ ہے کہ گھنٹوں تک اب تکلف کی زحمت کون اٹھائے۔سلیقے کی نشست و برخواست کی قید ،زبردستی ہنسنا ہنسانا،ہاں میں ہاں ملانا اور باہمی دلچسپی کے امور کی تلاش پھر ان پہ تبادلہ خیال وغیرہ وغیرہ۔اللہ تعالیٰ مجھے ہدایت دے آمین
  6. یاسر شاہ

    جھٹ پٹ انٹرویو

    انٹرویو کا صحیح لطف تب آتا ہے جب سوال پڑھ کر اس نکتے پہ فوکس کیا جائے کہ کیا ہےنہ کہ اس نکتے پر کہ کیا ہونا چاہیے۔کیا ہونا چاہیے تو سائل کو اکثر پہلے ہی سے معلوم ہوتا ہے وہ سوال پوچھ کر اس کا متلاشی ہوتا ہے کہ اگلے میں کیا کیاہے۔ اس پہ ہمارے ایک کولیگ کا واقعہ یاد آیا وہ پہلے لڑکیوں کے اسکول میں...
  7. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کراچی کی بات ہو رہی ہے خالہ یہ۔عروس البلاد یعنی شہروں کی عروسہ۔
  8. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فیئر اینڈ لولی لگانے والا آنا چاہیے عروسہ کو
  9. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر ہے،لیکن بت ہمیں اوروں کی آستین کا نظر آتا ہے اپنی آستین کا نہیں۔ہر بت ٹوٹناچاہیے۔ایم کیو ایم نے بھی خوب تباہی مچائی۔ظلم ،بر بریت، کرپشن،بھتہ خوری اپنے ہی لوگوں کو مار کے لاشوں کی سیاست گویا اپنوں سے ہی بے وفائی۔مڈل کلاس جماعت کہلانے والی جماعت کے عہدہ داران سب دیکھتے دیکھتے ایلیٹ کلاس میں...
  10. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرر پہنچانے والی خبریں سن سن کر صبح کا مشاہدہ روح پرور ہے۔کیا ظلم کی انتہاکی گئی ہے شہباز گل کے ساتھ ایک بالکل صائب بات کہنے پر ۔کل پی آئی اے میں الیکشن تھا ،میں نے پہلی بار ووٹ کاسٹ کیا پی ٹی آئی کو ۔جیتنا تو بہرحال پیپلوں نے ہی ہے۔
  11. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دوسروں کو جگاتے رہنا اپنے جاگنے کے لیے کارگر ہے۔
  12. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبح کتنی خوبصورت ہوتی ہے۔
  13. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سیما جی ہمیں اللہ تعالیٰ اپنی مرضیات پہ چلنے والا بنائے اور اپنے خاص قرب کی لذت چکھائے ۔آمین
  14. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زہے نصیب۔وعلیکم السلام
  15. یاسر شاہ

    سترھویں سالگرہ مشاعرہ 2022

    جزاک اللہ خیر میں ان شاء اللہ حاضر ہو جاؤں گا۔اوروں سے بھی درخواست کروں گا کہ تشریف لائیں لطف رہے گا۔
  16. یاسر شاہ

    میرے پسندیدہ اشعار

    ہوائیں اُن کی، فضائیں اُن کی، سمندر اُن کے، جہاز اُن کے گِرہ بھنور کی کھُلے تو کیونکر، بھنور ہے تقدیر کا بہانہ اقبال
  17. یاسر شاہ

    جھٹ پٹ انٹرویو

    شفَق نہیں مغربی اُفق پر یہ جُوئے خوں ہے، یہ جوئے خوں ہے! طلوعِ فردا کا منتظر رہ کہ دوش و امروز ہے فسانہ وہ فکرِ گُستاخ جس نے عُریاں کِیا ہے فطرت کی طاقتوں کو اُسی کی بیتاب بجلیوں سے خطر میں ہے اُس کا آشیانہ ہوائیں اُن کی، فضائیں اُن کی، سمندر اُن کے، جہاز اُن کے گِرہ بھنور کی کھُلے تو کیونکر،...
  18. یاسر شاہ

    جھٹ پٹ انٹرویو

    واہ ،ماشاء اللہ
  19. یاسر شاہ

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    نام لیتے ہی نشہ سا چھا گیا ذکر میں تاثیرِ دورِ جام ہے وعدہ آنے کا شب ِآخر میں ہے صبح سے ہی انتظارِ شام ہے سید سلیمان ندوی
  20. یاسر شاہ

    جھٹ پٹ انٹرویو

    پسندیدہ شاعر /شاعرہ کون ہے ۔ اس کی کوئی نظم یا غزل یا ایک شعر پیش کریں۔
Top