نتائج تلاش

  1. امجد علی راجا

    ہر روز لٹ رہا ہے ہر انسان یہاں پر (نظم)

    جزاک اللہ عمر اعظم بھیا! آپ کو نہ ملنے والے الفاظ نے میری بہت حوصلہ افزائی فرمائی۔ واہ، سبحان اللہ، کیا خوب شعر ارشاد فرمایا
  2. امجد علی راجا

    ہر روز لٹ رہا ہے ہر انسان یہاں پر (نظم)

    شکریہ! شہزاد ناصر بھیا، اس راہ کے مسافر ہیں تو ہم سبھی ہیں، کیا کریں ابھی تک زندہ جو ہیں۔
  3. امجد علی راجا

    ہر روز لٹ رہا ہے ہر انسان یہاں پر (نظم)

    شکریہ، اسامہ بھیا! آپ نے ارکان بلکل درست لکھے ہیں۔ استادِ محترم محمد یعقوب آسی صاحب نے بھی بحر سے ناشناسی کا اظہار کر کے بحر کے درست ہونے میں مجھے شک میں ڈال دیا ہے۔ ان کے جواب کے بعد ہی میں کچھ عرض کر سکوں گا، کہ اساتذہ ہی بہتر رائے دے سکتے ہیں اور رہنمائی فرما سکتے ہیں۔
  4. امجد علی راجا

    ہر روز لٹ رہا ہے ہر انسان یہاں پر (نظم)

    میں بھی نہیں مانتا ۔ ۔ ۔ سٹ پنجہ :box:
  5. امجد علی راجا

    ہر روز لٹ رہا ہے ہر انسان یہاں پر (نظم)

    حوصلہ افزائی کے لئے شکرگزار ہوں زبیر بھیا!
  6. امجد علی راجا

    ہر روز لٹ رہا ہے ہر انسان یہاں پر (نظم)

    آپ میری درخواست پر تشریف لائے اس کے لئے شکرگزار ہوں۔ استادِ محترم! لکھتے وقت تو اوزان میرا بھرپور ساتھ دے رہے تھے، اب پتہ نہیں کیا ہو گیا کم بختوں کو :) (اب پتہ نہیں کہ اوزان ساتھ دے رہے تھے یا میرے اوسان خطا ہوئے ہوئے تھے) میں ابھی چیک کر کے حاضر ہوتا ہوں آپ کی خدمت میں ۔ ۔ ۔ ۔ استادِ محترم...
  7. امجد علی راجا

    ہر روز لٹ رہا ہے ہر انسان یہاں پر (نظم)

    شکریہ مغزل بھیا! واقعی بجلی نے تو خوب پریشان کیا ہوا ہے۔ اللہ ہمارے ملک پر رحم فرمائے کہ یہاں کمی کسی چیز کی نہیں، بس کچھ مفادپرست لوگ عوام کے محرورم کیئے بیٹھے ہیں۔
  8. امجد علی راجا

    ہر روز لٹ رہا ہے ہر انسان یہاں پر (نظم)

    کیا کچھ نہیں خرید کا سامان یہاں پر ہر روز بک رہا ہے ہر انسان یہاں پر نیلام پر لگے ہوئے ایمان یہاں پر ہر روز لٹ رہا ہے ہر انسان یہاں پر ہر جرم، پاپ، جسم فروشی کی رذالت افلاس کا نتیجہ ہے ہر ایک ضلالت سمجھا گیا غریب کو حیوان یہاں پر ہر روز لٹ رہا ہے ہر انسان یہاں پر افلاس، بھوک، ظلم و الم، فکر...
  9. امجد علی راجا

    کہاں پھنس گئے تم

    نہ شادی کراتا، غزل کیسے کہتا؟ غزل لکھ سکوں اس لئے پھنس گیا ہوں ;)
  10. امجد علی راجا

    کہاں پھنس گئے تم

    شکریہ زبیر بھیا!
  11. امجد علی راجا

    کہاں پھنس گئے تم

    شکریہ بلال بھیا! عمران ہی کیا اس وقت تو کوئی بھی سیاسی شخص صداقت کی بات کرے گا، لشکر کے لشکر مقابل ہو جائیں گے۔
  12. امجد علی راجا

    کہاں پھنس گئے تم

    شکریہ نایاب بھیا!
  13. امجد علی راجا

    محفلین سے Love Letter میں اصلاح کی درخواست

    کام بن جائے گا، یا کام تمام ہو جائے گا ;)
  14. امجد علی راجا

    غزل - سوچ لے

    شکریہ زبیر بھیا!
  15. امجد علی راجا

    غزل - سوچ لے

    بہت مہربانی بلال بھیا
  16. امجد علی راجا

    غزل - سوچ لے

    شکریہ وقار بھیا!
  17. امجد علی راجا

    محفلین سے Love Letter میں اصلاح کی درخواست

    یہ تو مقدس آپ ہی (آپی) آپ کی بتائیں گی، میں نے ٹیگ تو کیا تھا لیکن ابھی تک تشریف نہیں لائیں وہ۔
  18. امجد علی راجا

    محفلین سے Love Letter میں اصلاح کی درخواست

    یہ تو مقدس آپ ہی (آپی) آپ کی بتائیں گی، میں نے ٹیگ تو کیا تھا لیکن ابھی تک تشریف نہیں لائیں وہ۔
Top