نتائج تلاش

  1. امجد علی راجا

    محفلین سے Love Letter میں اصلاح کی درخواست

    :) جیدی صاحب کی تو کیا بات ہے جی
  2. امجد علی راجا

    کہاں پھنس گئے تم

    محبت کا چکر، کہاں پھنس گئے تم منسٹر کی دختر؟ کہاں پھنس گئے تم ہے سسرال میں تیرے شوگر سبھی کو نہ چینی نہ شکر، کہاں پھنس گئے تم ہے لڑکی کا ابا تو موٹر مکینک منسٹر نہ افسر، کہاں پھنس گئے تم وہ بیٹی کو کیا دیں گے گھر پر تو ان کی اٹھارہ ہیں دختر، کہاں پھنس گئے تم جسے تم نے چھیڑا ہے ابا اسی کا...
  3. امجد علی راجا

    محفلین سے Love Letter میں اصلاح کی درخواست

    کچھ دن پہلے میرے آفس میں ایک انگریز لڑکی کو ملازمت پر رکھا گیا۔ میں نے دل کے ہاتھوں مجبور ہو کر اسے ایک خط لکھنا چاہا تو محمد خلیل الرحمٰن صاحب کی ایک Child کی Prayer کا خیال آیا، اسی انداز میں ایک خط لکھا اور شام کو جاتے وقت فائل میں لگا کر اس کی ٹیبل پر رکھ دیا۔ اگلی صبح وہ مسکراتی ہوئی میرے...
  4. امجد علی راجا

    غزل - سوچ لے

    اوہو، ٹائیپو کی غلطی بھیا جانی، نشاندہی کے لئے شکریہ
  5. امجد علی راجا

    غزل - سوچ لے

    شکریہ علم اللہ بھیا!
  6. امجد علی راجا

    غزل - سوچ لے

    شکریہ مہ جبین باجی
  7. امجد علی راجا

    غزل - سوچ لے

    شکریہ نایاب بھیا!
  8. امجد علی راجا

    غزل - سوچ لے

    معذرت چاہتا ہوں، اس مراسلے میں آپ دوستوں کو ٹیگ کرنا بھول گیا تھا۔ محمد خلیل الرحمٰن سید شہزاد ناصر افلاطون الشفاء امر شہزاد باباجی ذوالقرنین شمشاد شوکت پرویز شہزاد احمد شیزان عمراعظم محسن وقار علی سید زبیر محمد اسامہ سَرسَری محمد بلال اعظم محمد وارث مقدس مہ جبین یوسف-2 متلاشی حوا کی بیٹی نایاب
  9. امجد علی راجا

    غزل - سوچ لے

    گرمی میں آم کھائو گے میرے بغیر آپ؟ ایسے میں پیٹ کا بھی تو انجام سوچ لے
  10. امجد علی راجا

    ایسا ہے انگ انگ تو میرا ہے کیا قصور!

    کسرِنفسی سے کام لے رہے ہیں بھیا! ورنہ ماشاءاللہ آپ کے صاحبِ قلم و نظم ہونے پر شک کس بدذوق کو ہو سکتا ہے۔ آپ دل کی آواز کو الفاظ دیتے جائیں، باقی دل کی تسلی جانے اور ہم محفلین جانیں، بس آپ بیچ میں "جھوٹی" نہ لگائیئے گا :) ایک بار پھر، بھرپور داد قبول فرمائیں۔
  11. امجد علی راجا

    ایسا ہے انگ انگ تو میرا ہے کیا قصور!

    بہت عمدہ، مشکل قافیہ چنا، اور کیا خوب نبھایا۔ پرلطف غزل، سلامت رہیں
  12. امجد علی راجا

    نہ روکو مجھ کو الفت میں پھڑکنے دو

    بہت خوب، بہت عمدہ، لطف آگیا۔
  13. امجد علی راجا

    امتحان اس بار بیٹا پاس کر

    کیا قافیہ ملایا جناب، بہت خوب
  14. امجد علی راجا

    امتحان اس بار بیٹا پاس کر

    شکریہ اسامہ بھیا
  15. امجد علی راجا

    امتحان اس بار بیٹا پاس کر

    2 اشعار بیگم نامہ کے ہیں اور پہلے والا تو خواہش نامہ ہے :) بیگم سے بہت پیار ہے اس لئے انہیں کہیں فراموش نہیں کرتے۔
  16. امجد علی راجا

    آپ خلقت میں ہیں ذی شان رسول عربیﷺ

    سبحان اللہ، اس مصرعے میں تکرارِ لفظی نے بے خود سا کردیا۔ نعت تو ماشاءاللہ کیا بات ہے اس ایک مصرعے کا ہی جواب نہیں۔ بہت خوب
Top