تو اس میں بھی کیا شک ۔۔۔ اور یہ جو "مقولہ" ہے نا ! دین میں داڑھی ہے ، داڑھی میں دین نہیں ، اس کے پرچار سے پہلے اس کے الفاظ و معنٰی پو غور کر لیں ایسا نہ ہو کہ لینے کے دینے پڑ جائیں ۔۔
بہرحال قصہ مختصر ، داڑھی کی فرضیت یا اس کا اسلام سے کوئی تعلق ثابت نہیں کیا جا سکا ۔۔ یوں تو سنتیں بے شمار ہیں...