درست کہا عارف ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ محفل کی کیا بات ہے اور ہماری گفتگو کے دوران محفل کو متفقہ طور پر خراج تحسین پیش کیا گیا اور یہ یقیننا منتظمین کو بلاواسطہ خراج تحسین ہے ۔۔
لالہ جی اتنا اچھا کہاں پکاتے ہیں کہ تعریفیں کرتے ، چائے سے بچت ہو گئی ۔۔۔ میرے حساب سے تو عبداللہ نے ساری کہانی بیان کر دی ممکن ہے...