یہ تو اچھی عادت نہیں ۔۔۔ میرے ایک عزیز کے بیٹے کو اسی عمر میں پیپسی کا چسکا لگ گیا تھا نہ کچھ اور کھاتا نہ پیتا بڑی مشکل سے جان چھڑوائی کہ اس سے پہلے ہسپتال کے چکر بھی کگانے پڑے ۔۔
چائے بھی بھوک کو کم کرتی ہے اور اس عمر کے بچوں کو بڑھنے کے لیے اچھی خوراک کی ضرورت ہوتی ہے ۔۔
اسے غیر سنجیدہ مت...