نتائج تلاش

  1. عثمان

    دودھ پینے سے پہلے اسے ضرور پڑھ لیں

    پاکستان میں گرمیوں میں اوسط درجہ حرارت شائد بعض چاکلیٹس کے لئے مناسب نہ ہو۔
  2. عثمان

    اردوکو عملی طور پر دفتری زبان بنایا جا سکتا ہے؟

    دس برس میں پاکستان کے سرکاری اردو میڈیم سکولوں میں پڑھا اور بہت مشکل اٹھائی۔ فیس بک سے پتا چلا کہ وہ سرکاری اردو میڈیم سکول بھی اب انگریزی میڈیم ہوچلے۔ شائد تراجم کا تجربہ زیادہ دور تک نہیں گیا اور انہیں بھی بالآخر ترقی اور طاقت کے رائج طور طریقے کے ساتھ چلنا پڑا۔ انگریزی تدریس کا دائرہ واقعی...
  3. عثمان

    اردوکو عملی طور پر دفتری زبان بنایا جا سکتا ہے؟

    آپ کے تبصروں سے میرا خیال ہے کہ آپ کا تعلق پاکستان کے اس مکتبہ فکر سے ہے جو مغربی جمہوریت کی بجائے کسی مذہبی خلافت کا خواہاں ہے۔ آپ تردید کرتے ہیں تو مستثنی سمجھیے۔ میرے پس منظر کی بھی وضاحت کرتے جائیں۔
  4. عثمان

    اردوکو عملی طور پر دفتری زبان بنایا جا سکتا ہے؟

    اقتباس اور پس منظر بالکل درست ہیں۔
  5. عثمان

    اردوکو عملی طور پر دفتری زبان بنایا جا سکتا ہے؟

    جدید جمہوریت سے آپ لوگ نالاں ہیں۔ عدالتی نظام آپ کو پسند نہیں۔ جدید بیوروکریسی سے آپ بیزار ہیں۔ انگریزی نظام سے آپ کو نفرت ہے۔ اس اکھاڑ پچھاڑ فہرست میں اور کیا کیا شامل ہے ؟ اور کون کون آپ کے معاشرے کی مشکلات کا ذمہ دار ہے ؟
  6. عثمان

    اردوکو عملی طور پر دفتری زبان بنایا جا سکتا ہے؟

    اصولی طور پر یہی بات پنجابی، سندھی اور سرائیکی وغیرہ کے حق میں بھی کہی جاسکتی ہے۔ آخر ترقی کسی مخصوص زبان کے ساتھ لازم تو نہیں۔ تاہم معاملہ ایک دستیاب اور چلتے نظام کو بہتر بنانے یا اسے اکھاڑ کر پہیہ ازسرنو ایجاد کرنے کے مابین ہے۔ جب انگریزی ذریعہ تعلیم اور دفتری نظام بخوبی چل رہا ہے۔ اور اس...
  7. عثمان

    دودھ پینے سے پہلے اسے ضرور پڑھ لیں

    کالم کے آغاز سے ہی جاوید چوہدری کے طرز تحریر کا گمان ہو رہا تھا۔ نیٹ پر تلاش کرنے سے معلوم ہوا کہ یہ جاوید چوہدری ہی کا کالم ہے۔ ربط ملاحضہ کیجیے۔ اور جب چوہدری صاحب کا کالم ہو تو مبالغہ آرائی سے خالی نہیں ہوسکتا۔ یہاں بھی ایک مبالغہ آرائی کی تردید کرتے چلیں۔ جی نہیں۔باقی دنیا کے چاکلیٹس بھی...
  8. عثمان

    اردوکو عملی طور پر دفتری زبان بنایا جا سکتا ہے؟

    میری رائے میں انگریزی ذریعہ تعلیم کی سہولت اور انتخاب معاشرے کے تمام طبقات کو مہیا ہو تو طبقاتی فرق کم ہوگا۔ اگر مسئلہ رہ جائے گا تو صرف معیاری تعلیم کا۔ اس فورم پر تقریبا سب ہی افراد انگریزی سے واقف ہیں اور ان میں سے کوئی بھی اشرافیہ میں سے نہیں ہے۔ آج کل کے دور میں انگریزی تعلیم معاشرے کے بڑے...
  9. عثمان

    اردوکو عملی طور پر دفتری زبان بنایا جا سکتا ہے؟

    کیا پاکستان میں انگریزی صرف اشرافیہ سیکھتے ہیں ؟ کیا انگریزی سیکھنا عام آدمی کی دسترس میں نہیں ہے ؟ فرض کیجیے کہ اشرافیہ کی سازش ہے کہ عام آدمی علم اور طاقت سے دور رہے۔ آسان حل کیا ہوگا ؟ عام آدمی کو انگریزی سے دور رکھنا نا کہ اس کو بھی انگریزی مہیا کرنا ؟
  10. عثمان

    اردوکو عملی طور پر دفتری زبان بنایا جا سکتا ہے؟

    کیا پاکستان میں اردو کی مقبول لغات ہر سال نئے شامل ہونے والے الفاظ کی فہرست مرتب کرتی ہیں؟ یہ فہرست کہاں مل سکتی ہے ؟
  11. عثمان

    اردوکو عملی طور پر دفتری زبان بنایا جا سکتا ہے؟

    اس موضوع پر ہونے والی بحث میں عموما یہ فرض کیا جاتا ہے کہ اردو زبان کو رائج کرنا دراصل انگریزی زبان کو محدود کرنے کے مترادف ہے۔ اگر تو مقصود یہ ہے تو میری رائے میں ایسا فی الوقت ممکن نہیں ہے۔ انگریزی سائنس و ٹیکنالوجی ، فیشن ، عالمی تجارت اور عالمی مواصلات کی ایک رائج اور مقبول ترین زبان ہے۔ اور...
  12. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    ہاں شائد کچھ دن کے وقفہ کے بعد مراسلہ لکھا ہے۔ ورنہ روزانہ ہی محفل پر آنا جانا ہوتا ہے۔
  13. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    اللہ کا شکر ہے ہم خیریت سے ہیں۔ آپ سنائیے۔ :) یونیورسٹی کا آغاز ہوگیا ؟
  14. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! کیسے ہیں سب۔ :)
  15. عثمان

    مبارکباد نیا سال ۲۰۱۷ مبارک!

    پہلے آپ مجھے ٹیگ کریں پھر یہ راز بتاوں گا۔
  16. عثمان

    کہا لاہور کو جائیں، کہا لاہور کو جاؤ

    اس دھاگے کے عنوان کی سمجھ نہیں آ سکی۔ آخر یہ کیا فقرہ ہے ؟
  17. عثمان

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:میلبرن ٹیسٹ

    فرض کیجیے کہ ٹیم اے پہلے کھیلتے ہوئے دوسرے دن چائے کے وقفے کی بجائے تیسرے دن کھانے کے وقفے تک ۷۵۰ رنز بنا کر اننگز ڈکلئیر کر دیتی ہے۔ اب مسئلہ یہ ہے کہ بھلے ٹیم اے کے پاس بہت بڑی لیڈ ہے۔ لیکن سوا دو دن کا میچ تو ہوچکا ہے۔ ٹیم بی کے نزدیک میچ جیتنے کے امکانات بہت کم ہیں۔ تاہم اس کے نزدیک میچ ڈرا...
  18. عثمان

    تعارف کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا ۔۔۔

    ہاں یہ زیادہ بہتر ہے۔ :)
Top