نتائج تلاش

  1. ع

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    گر جائے، کہ سہارا لے کر جو کھڑے ہوں وہ اس محلے کے لوگوں میں سے ہے ہی کہاں؟
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طوطوں کی طرح آپ بھی تو کہیں غلط نہیں سمجھیں اس خیال کا مطلب، میرا مطلب تھا کہ اس کے آرام کا خیال!
  3. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبح سے بے چاری کچن میں ہے، ثمرین کا خیال آتا بھی ہے کسی کو سید عاطف علی بھائی کے علاوہ؟
  4. ع

    پاکستانی کرکٹ ٹیم نیدر لینڈ کے دورے پر

    ادھر پاکستان اور انڈیا کے درمیان ہونے والے مقابلے میں بھی دونوں جانب کے مین باؤلرز کھیل نہیں پائیں گے، ہماری طرف سے شاہین شاہ آفریدی اور ہندوستان کی جانب سے جسپرت بمرا، آج کل اسی میچ کا انتظار ہو رہا ہے
  5. ع

    پاکستانی کرکٹ ٹیم نیدر لینڈ کے دورے پر

    کہیں ایسا نہ ہو کہ جیسا بنگلا دیش اور پاکستان کے ایک میچ کے بارے میں مشہور ہے کہ پاکستان وہ میچ جان بوجھ کر ہارا تھا تاکہ بنگلا دیش کو ٹیسٹ کیپ مل جائے، اس میچ میں بھی کوئی اس طرح کا معاملہ نہ ہو، فکسنگ پر یقین تو آتا نہیں لیکن سننے میں تو آتا رہتا ہے
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خوب حیرت ہوئی تھی مجھے بھی پچھلی بار کے مشاعرے کی ویڈیو دیکھ کر، باتوں سے واقعی کوئی بیس بچیس سال کے لڑکے لگتے ہیں، یعنی شرارتوں وغیرہ سے
  7. ع

    لفظوں کی زنجیر۔۔۔۔

    زبان
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مگر آپ کو ٹونوں کی کیا ضرورت؟ آپ تو خود انتریامی ہیں، ابھی مراسلے سے پہلے ہی جان لیا تھا کہ کیا سوال ہو گا
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور پیش کر دیتا مگر میں اپنی ہی ذہنی الجھنوں میں گھرا ہوا ہوں، خیر بہت شکریہ سیما علی آپی آپ کا
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گرمی بھی یہاں پاکستان میں قلفیوں والی ہی ہے۔ تین کا فگر کیا کوئی ٹونا ہے جو تین سے کم کوئی چیز نہیں پسند؟
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے کہ مشاعرے میں شاعر حضرات شرکت کرتے ہیں، میں نہیں سمجھتا کہ میں ایک شاعر ہوں ابھی، شاید کبھی بن جاؤں یا پھر کبھی بھی نہیں
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قلفی منگواتے ہیں آپ کے لیے تاکہ آپ بولتے رہیں
  13. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شاید کبھی کبھی جھانک لیتے ہوں، اکثر خاموش قارئین بھی ہوتے ہیں! جو لکھتے نہیں صرف پڑھتے ہیں!
  14. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہماری چائے؟ سیما علی آپی ؟
  15. ع

    لفظوں کی زنجیر۔۔۔۔

    اوہ، معذرت کتاب
  16. ع

    جھٹ پٹ انٹرویو

    شوق تو شاید نہیں کہہ سکتے لیکن پتنگ بازی کرتا ضرور تھا، شوق مجھے کرکٹ کھیلنے کا تھا فی الوقت کسی رشتہ دار سے ناراضی ہے؟
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دکھ ہوتا ہے کہ جن کے پاس دولت ہے وہ اس زمین کو چھوڑ کر دوسری زمینیں تلاش کرنے میں لگے ہوئے ہیں، اگر وہی پیسہ اس سیارے کی بہتری کے لیے خرچ کیا جائے تو کیا ہی اچھا ہو
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا سی الٹی بات ہو گئی ہے، ثمرین کا دل زیادہ خوش ہوا تو چائے کی دیگ بنا سکتی ہے یا چائے میں شکر زیادہ ڈال سکتی ہے، نہیں تو چائے کے ساتھ بسکٹ وغیرہ بھی پیش کر سکتی ہے۔ مگر خوشی میں انکار کیوں کرے گی
  19. ع

    لفظوں کی زنجیر۔۔۔۔

    یہ تو سیدھا سیدھا مفکر بن جاتا ہے فکر کا
  20. ع

    جھٹ پٹ انٹرویو

    یہ کیا گُل یاسمیں؟ اپنے ہی بنائے ہوئے دھاگے کے اصول بھول جاتی ہیں؟ اگلا سوال بھی تو کرنا تھا نا! گپ شپ کی لڑی نہ بن جائے کہیں
Top