کبھی جب گھر سے بلکہ ملک سے باہر تھا تو ایک صاحب ظہور الٰہی تھے جن کے پاس میں نے کچھ دیر ملازمت کی تھی۔ وہ میرے ڈیڑھ سو پاؤنڈ کھا گئے تھے! یعنی انہوں نے میری کچھ ہفتوں کی تنخواہ نہیں دی تھی! گُلِ یاسمیں
ظلم ہے کہ جہاں اردو عام ہونی چاہیے وہاں انگریزی بولنے کو ترجیح دی جاتی ہے۔ اور گُلِ یاسمیں ایک سامنے کی مثال ہیں کہ باہر رہتے ہوئے بھی ماشاء اللہ اردو سے محبت کرتی ہیں!