نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رتی برابر بھی شک کی گنجائش نہیں ہے اس بات میں
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے کے معاملے میں تو ویسے بھی نرمی سے کام لینا چاہیے، سختی سے کہنے پر چائے بنانے والا منع بھی کر سکتا ہے !
  3. ع

    آپ کے ذہن میں کیا آتا ہے؟؟؟

    تھوڑا سا موسم ٹھنڈا ہو جائے پھر ان شاء اللہ خاندان
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین کے بارے میں نرمی اختیار کرنے والے بھی یہاں سید عاطف علی بھیا ہیں، ایک دو مراسلوں میں دیکھا ہے کہ وہ ثمرین کی حمایت میں کھڑے ہیں۔ ورنہ ہم لوگ تو ثمرین سے چائے بنوا بنوا کر ہی بیچاری کو ختم کر دیں!
  5. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صبح صبح ہری مرچ کا تذکرہ پڑھنے کو مل گیا ہے، دیکھو اب دن کیسا گزرتا ہے، کڑوا یا میٹھا
  6. ع

    آپ کے ذہن میں کیا آتا ہے؟؟؟

    ریگستان صبح
  7. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فقط حسن علی ہی نہیں ایک پہلوان بھی تو گُرجرانوالہ کے کچھ دن پہلے خبروں میں رہے ہیں!
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اس میں شمشاد کا قصور نہیں کہ چائے کے متعلق کچھ غلط نہیں سنا جاتا!
  9. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خیر چائے تو دیکھی ہے، بہت بار تصویری شکل میں یہاں، اور ثمرین کو کبھی فرصت نہیں ملتی کہ یہاں آیا کرے، بکریوں کا جھرمٹ بھی ہے تو سہی مگر نظر نہیں آتا
  10. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فقط درمیان میں بیٹھنے والی کو ہی کیوں بیٹھا رہنے دیں۔ اسے بھی پھونک مار کر اڑا دیں، اور اگر کسی ناپسندیدہ دوست کی گال پر ہے تو مثلاً
  11. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہو سکتا ہے کہ ایسے بھی غم کو غلط کیا جا سکے کہ "غم پر دو لکیریں کھینچ دیں" تو غم غلط ہوا!
  12. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رب سے دعا ہے کہ سفر بخیر ہو، سب کچھ ٹھیک ٹھیک رہے، اور سلامتی سے گھر پہنچیں
  13. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خدا خیر کرے یہاں تو ایسا لگتا ہے کہ چودہ اگست صرف باجے بجانے کے لیے ہی رہ گئی ہے سیما علی !
  14. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زخم لگ جاتے ہیں اکثر باتوں سے بھی
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غبارے کی طرح پھولے ہوئے نہ ہوں پکوڑے تب ہی مزا آتا ہے، خستہ خستہ سے ہوں
  16. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ویسے حیرت کی بات ہے کہ آپ نے بالکل چائے چھوڑ دی ہے کہ ایک کپ بھی نہیں پیتیں؟
  17. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حقیقت ہے کہ ثمرین کسی سے بھی نہیں ڈرتی ورنہ چائے بنانے کے لیے انکار کیوں کرتی؟
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غم کی بات ہے کہ السلام علیکم کیوں نہیں کہا؟ اب وعلیکم آداب کہیں؟
  19. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زمانہ تھا ایک جب مجھے بھی نہیں تھی، چائے پینا چھوڑ دی تھی
Top