نتائج تلاش

  1. غازی عثمان

    ڈنمارک میں نسل پرستی،

    صدر (منتخب) بارک اوباما کے نام ایک کُھلا خط؛ ڈنمارک میں نسل پر ستی کے بارے میں یاکوب ہولٹ اور رُنے اینگل بریتھ لارسَن کی طرف سے جنابِ صدر (منتخب)، ہم ایک اہم پیغام کے لئے آپ کے قیمتی وقت میں سے چند لمحات کے لئے مؤدبانہ درخواست کرتے ھیں ۔ امید پرستی کے جذبے سے اور ایک حقیقی تبدیلی کی...
  2. غازی عثمان

    خبر - قاضی حسین احمد جماعت اسلامی کی مزید قیادت نہیں کرسکیں گے۔

    ایک پرانی خبر کے مطابق امیر جماعت اسلامی قاضی حسین احمد نے جماعت اسلامی کی مزید قیادت سے معذرت کر لی ہے، تفصیل کے مطابق ان کی زمہ داری کی مدت مارچ دوہزار نو میں ختم ہورہی ہے اس سے پہلے وہ چار بار منتخب ہوچکے ہیں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ وہ شوری سے درخواست کریں گے کہ اس بار قیادت...
  3. غازی عثمان

    ممبئی میں مختلف مقامات پر فائرنگ، ہلاکتیں

    بہت ہی افسوس ناک واقع ہے تقریبا ایک سو بیس بے گناہ لوگ مارے جاچکے ہیں، جن میں‌ ہر مذہب کے ماننے والے شامل ہیں،، ایک اہم بات یہ ہے کے اس حملے میں یا حملے کا فائدہ آٹھاتے ہوے اے ٹی ایس ( انٹی ٹیرورسٹ اسکوڈ ) کے سربراہ ہمیت کاکرے ( غالبا ) کو بھی قتل کردیا گیا ہے، ہمیت کرنل پروہت کیس کی تفتیش کر...
  4. غازی عثمان

    سیلف ایکسپلینیٹری مووی

    برادر محترم طالوت، آپ نے لکھا، طالبان اور طالبانائزیشن کو شور مچانے کی اصل وجہ بھی یہی ہے کہ متحدہ جانتی ہے کہ یہاں سامنا تربیت یافتہ اور سفاک لوگوں سے ہو گا محترم برادر، طالبانائیزیشن کا نعرہ لگانے کے کئی فوائد اٹھائے گئے ہیں، 1-بقول قائد تحریک "ہمارے کارکن جان پر کھیل کر علاقوں...
  5. غازی عثمان

    سیلف ایکسپلینیٹری مووی

    [http://www.youtube.com/watch?v=osNmaePZzOk
  6. غازی عثمان

    Diploma of Associate Engineer

    ڈی اے ای میں 75 فیصد حاضری ضروری ہے۔ اس کے بعد بی ٹیک اور بی ٹیک آنرز میں داخلہ لیا جاسکتا ہے، اگر اسی فیلڈ میں آگے بڑھنا نہ چاہیں تو کامرس، آرٹس، سائنس و کمپیوٹر میں گریجویشن کیا جاسکتا ہے، ڈی اے ای ایف ایس سی انجینرئنگ کے مساوی ہے، کراچی میں اس کے مشہور تعلیمی ادارے یہ ہیں، گورنمنٹ...
  7. غازی عثمان

    عباس ابن فرناس برج، قرطبہ، اسپین

    یوٹیوب پر پل کی تھری ڈی ویڈیو ابن فرناس کے بارے میں ویکیپیڈیا کا مضمون
  8. غازی عثمان

    عباس ابن فرناس برج، قرطبہ، اسپین

    عباس ابن فرناس تاریخ کا پہلا انسان جس نے اڑنے کے لئے پہلی سائنسی کوشش کی، قرطبہ میں کے نام سے بنایا جانے والہ پل
  9. غازی عثمان

    اسلام و علیکم ، محترم برادر کیا حال ہیں، کبھی میل ہی کردیا کریں آپ،، آپ بھی دوسرے بلال ہوگئے...

    اسلام و علیکم ، محترم برادر کیا حال ہیں، کبھی میل ہی کردیا کریں آپ،، آپ بھی دوسرے بلال ہوگئے ہیں،، شامل کہ تصویر بہت اچھی لگ رہی ہے ، میری طرف سے اسکو پیار۔
  10. غازی عثمان

    آئی ایس پی آر سے ایک سوال

    آج کی خبر ہے کے فوج نے مہمند ایجنسی پر بمباری شروع کر دی ہے، میرے ساتھ یونیورسٹی میں ایم ایس سی انوائرمنٹ کا سٹوڈنٹ ہے اس کا تعلق مہمند سے ہے آج کل بہت پریشان ہے کہتا ہے کہ حکومت غیر اعلانیہ کرفیو لگا رکھا ہے کسی کو علاقہ نہیں‌ چھوڑنے دے رہے اس کا سارا خاندان وہیں ہے، کہتا ہے کہ حکومت کو کوئی...
  11. غازی عثمان

    اردو محفل پر دنیا کےممالک کے اوقات کا فرق جانیے

    اٹھارہ گھنٹے پانچ منٹ کوپن ہیگن ڈنمارک آج اسٹنڈرڈ ٹائم ایک گھنٹے پیچھے کردیا گیا ہے
  12. غازی عثمان

    آئی ایس پی آر سے ایک سوال

    ایک اور تصویر ایکسپریس کراچی ایڈیشن باجوڑ ایجنسی، لوئے سم بازار میں پاک فوج کا سپاہی گشت کررہا ہے۔
  13. غازی عثمان

    آئی ایس پی آر سے ایک سوال

    یہ تصویر آج کے ایکسپریس کی ہے، جس کے نیچے یہ عبارت لکھی ہے باجوڑ ، فوجی اہلکار قصبہ لوئے سم پر قبضے کے بعد ایک گھر کی چھت پہ کھڑے ہیں۔ میں جاننا چاہتا ہوں وہ کون سے جگہ ہے جسے یہ تصویر شائع کرنے، اور کیپشن دینے والے ادارے آئی ایس پی آر نے گھر سمھجنے کی غلطی کی ہے۔
  14. غازی عثمان

    اردو محفل پر دنیا کےممالک کے اوقات کا فرق جانیے

    انیس گھنٹے تیس منٹ کوپن ہیگن ڈنمارک جی ایم ٹی نفی ایک
  15. غازی عثمان

    کلاشی، کلاچی اور کراچی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اوراقِ گم کردہ سے

    محترم برادر یہ تصویر موجودہ مائی کلاچی برج کی نہیں بلکہ نیٹیو جیٹی کے نئے پل کے برابر میں ابھی بھی موجود پرانے پل کی ہے، تصویری بہترین ہیں ۔۔۔ شکریہ
  16. غازی عثمان

    امریکہ بہادر

    ایک اور بات ۔ امریکی اداروں کے پاس محترمہ عافیہ کے خلاف کوئی ثبوت ہی نہیں اسی لئے وہ اب باتیں بنارہے ہیں کہ انہوں نے امریکی فوجیوں پر حملہ کیا تھا ۔۔ اگر کوئی ثبوت ہوتا تو پچھلے 5 سالوں میں کوئی مقدمہ تو چلاتے۔ اس سلسلے میں مزید کیا کہوں سوائے اس کے کہ " اللہ اس دنیا میں محترمہ عافیہ کا...
  17. غازی عثمان

    امریکہ بہادر

    کیا محفل کے وہ واحد رکن جن کوتنخواہ اس بات کی ملتی ہے کہ وہ فورم پر رکن بنیں ۔ اس بات کا جواب دینگے کہ جس کمرہ میں محترمہ عافیہ احمد قید تھیں اس میں انہیں رائفل کس نے پہچائی۔ کیا امریکی خفیہ جیلوں میں موجود قیدیوں کو امریکی سرکار رائفلیں بھی فراہم کرتی ہے کہ جب کوئی انٹیروگیشن کے لئے آئے تو اس...
  18. غازی عثمان

    امریکہ بہادر

    "اگر آئی ایس آئی بہترین کام نہیں کر رہی ہوتی تو 680 لوگوں کو پکڑنا ممکن نہیں تھا۔" جرنیل مشرف
  19. غازی عثمان

    سرکہ حرام؟

    کافی اہم مسئلہ پر کافی اہم گفتگو چل رہی ہے لیکن نجانے مجھے ایک مثال کیوں یاد آرہی ہے؟؟؟ بھس میں چنگاری ڈل ۔۔۔ جمالو دور کھڑی ۔۔ اللہ تعالی آپ تمام لوگوں کو عقل سلیم عطا فرمائے
Top