نتائج تلاش

  1. غازی عثمان

    سید منور حسن جماعت اسلامی کی نئے امیر منتخب

    محترم شمشاد کسی سے اچھائی کی امید رکھنا اچھی بات ہے لیکن آپ نے غلط جگہ امید لگالی ہے
  2. غازی عثمان

    سید منور حسن جماعت اسلامی کی نئے امیر منتخب

    میرے خیال میں اور آج کے روزنامہ جنگ کہ مطابق یہ ریکارڈ آج تک نہیں‌ ٹوٹا،، میاں محمد اسلم اور سید منور حسن کا زیادہ ووٹ لینے کا طریقہ ایک ہی ہے یعنی عوام نے ان پر بھرپور اعتماد کیا اور ووٹ دیے،، اب یہ دونوں وڈیرے یا چوہدری تو ہیں نہیں کہ ان کے علاقے کی جنتا بھی ان کی جاگیر ہوتی اور بنا...
  3. غازی عثمان

    سید منور حسن جماعت اسلامی کی نئے امیر منتخب

    منور حسن صاحب پاکستان کی پارلیمانی تاریخ میں سب سے زیادہ ووٹ لیکر رکن منتخب ہوئے تھے ، یہ ریکارڈ آج تک قائم ہے،
  4. غازی عثمان

    سید منور حسن جماعت اسلامی کی نئے امیر منتخب

    میری جانب سے منور صاحب کو دعائے استقامت،،، منور صاحب کا تعلق کراچی سے ہے، سیاست کا آغاز بائیں بازو کی طلبہ تنظیم این ایس ایف سے کیا اور اسکے صدر رہے، موسیقی سے شدید لگاؤ تھا اور میوزیکل انسٹرومنٹس بجانے کا فن باقائدہ حاصل کیا تھا، جمعیت کے خلاف طلبہ یونین کا الیکشن لڑا اور جمعیت سے متاثر ہوکر...
  5. غازی عثمان

    مردِ منافق

    ارے طالوت بھائی ،، آپ مانگیں اور ہم نہ دیں ایسا کیسے ہوسکتا ہے ،، میں جلدی سی اچھی اچھی نظمیں ڈھونڈ کر بھیجتا ہوں ۔۔
  6. غازی عثمان

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    ہمت علی ۔۔ ۔۔ ۔۔ میرا مشورہ ہے آپ کسی نفسیاتی معالج سے رابطہ کریں، ساتھ سلمان تاثیر کو بھی لیتے جائیں،،
  7. غازی عثمان

    سمٹ کر پہاڑ ان کی ہیبت سے رائی (1)

    میرے خیال میں آپ کو خود اس معاملے پر روشنی ڈالنی چاہیے، تاکہ اسرائیل کہ ساتھ مل کر مسلمانوں کے قتل عام میں ملوث اس تنظیم کا خفیہ ایجنڈا منظر عام پر آئے ساتھ میں یہ بھی بتائیے گا کہ جب اسرائیلی حمایت یافتہ یہ تنظیم انتخابات میں دھاندلی کرکہ الفتح کو ہرا کر برسر اقتدار آئی تو جمہوریت کا راگ الاپنے...
  8. غازی عثمان

    ٹیلی ویژن پر یہ پروگرام دیکھیے ۔۔

    ٹی وی پر میرا سب سے پسندیدہ پروگرام ،،،، ٹی وی کمرشلز
  9. غازی عثمان

    دھواں (عاشر عظیم)

    عاشر عظیم اے این ایف میں ہوتے ہیں کراچی پورٹ پر ،، وہ ایک اچھی شہرت کے حامل آفیسر ہیں ،، میں کراچی میں کسٹم ہاؤس کہ پاس ہی کام کرتا تھا ۔۔ ہمارے باس کے دوست ہیں عاشر عظیم۔
  10. غازی عثمان

    آپ کی شخصیت اور بس

    نئے آزادانہ اور باغیانہ لیکن ڈاکٹر فوسٹ نے پرانے خیالات والوں کہ بارے میں نہیں بتایا کہ وہ کہاں بیٹھتے ہیں ، غالبا وہ کھڑے ہوکر سفر کرتے ہوں گے ؟؟؟
  11. غازی عثمان

    آپ کی شخصیت اور بس

    میں عموماً بس کی آخری سیٹ پر بیٹھتا ہوں یہاں بھی اور پاکستان میں بھی ،، لیکن اس کی وجہ باغیانہ خیالات نہیں ہیں ،، یا شاید ہو بھی سکتے ہیں لیکن میرے خیال میں یہ اس لیئے ہے کہ اس کے آگے کافی جگہ ہوتی ہے ،، اور میرے لمبی لمبی ٹانگیں وہاں نہیں پھنستیں ۔۔۔ یہاں تو درمیانی سیٹوں پر بیٹھ بھی سکتے...
  12. غازی عثمان

    میرا بک شیلف

    لمحات ایک بہترین کتاب ہے ،، اپنی تمام کتابوں میں یہی ہے جسے یہاں نہ لاکر میں غلطی کی، یہ کتاب خرم جاہ مراد صاحب کی یاداشتوں پر مبنی ہے ،، پاکستان میں میں نے اس کتاب کو ڈیجیٹلاز کرنے کا سوچا تھا اور اسے بلاگ کی شکل میں لانے کا پروگرام تھا (‌ کتاب ایسے لکھی گئی ہے کہ پڑھتے ہوئے بلاگ ہی لگتی ہے )‌...
  13. غازی عثمان

    دیار غیر میں رہنا ہی سب سے بڑی مصروفیت ہوتی ہے ،، اور میرے پاس اپنا کمپیوٹر نہیں‌ ہے ادھار پر...

    دیار غیر میں رہنا ہی سب سے بڑی مصروفیت ہوتی ہے ،، اور میرے پاس اپنا کمپیوٹر نہیں‌ ہے ادھار پر گزارہ ہے ،، 18 تاریخ کو ایک اسائنمٹ یونیورسٹی میں جمع کرانا ہے جو کمپیوٹر نہ ہونے کی وجہ سے نہیں بن پارہا ،، دو سال میں 296 پیغامات ،،،،،،، میں ویسے بھی کم لیکھتا ہوں۔ بس خاموشی سے سائٹ وزٹ کرتا...
  14. غازی عثمان

    مردِ منافق

    دستیاب ہے۔۔۔۔۔ اس کے علاوہ بھی دیگر بہت ساری نظمیں شاہکار ہیں ،،، خاور آڈیو بھی شیئر کرنی چاہیے تھی۔
  15. غازی عثمان

    کراچی کے بگڑتے ہوئے حالات

    محترمہ مہوش مراسلہ نمبر 23 میں آپ سنی تحریک و متحدہ کی لڑائی کی وجہ بتاتی ہیں ہیں۔ میرے خیال میں تنازعے کی بنیاد شاید یہ بات ہے کہ متحدہ بننے کے بعد لوگ سنی تحریک کو چھوڑ کر متحدہ کے ساتھ جا ملے ہیں جس سے کہ سنی تحریک کراچی میں کمزور ہو گئی ہے [جبکہ ماضی میں سنی تحریک کراچی میں بہت مضبوط تھی...
  16. غازی عثمان

    کراچی کے بگڑتے ہوئے حالات

    محترمہ مہوش، آپ اپنے مراسلہ نمبر سولہ میں فرماتی ہیں۔ "خاور، جس طرح کی اندھی نفرت آپ لوگوں کے دلوں میں ہے، اسکو دیکھ لینے کے بعد آپ جیسے حضرات سے کسی انصاف کی توقع نہیں" ===== جی نہیں ہاں ہم ایسا انصاف نہیں کرسکتے جس میں شروع متحدہ زبردست اور اخیر الطاف لش پش ہو۔ اور ہاں منصف ہونے کا...
  17. غازی عثمان

    ڈنمارک میں نسل پرستی،

    اُوڈنسے کے میئر کو مسلمانوں سے ملاقات کی بھاری قیمت چکانی پڑی ہے بلدیاتی کونسل میں ، انہتائی دائیں بازو کی غیر ملکیوں مخالف، ڈینش پیپلز پارٹی نے کہا ہے کہ وہ بلدیاتی کونسل میں کنزرویٹوو میئر جان بوائے کی مزید حمایت نہیں کرے گی کیونکہ انہوں نے مسلمانوں سے ملاقات کی ہے۔ اور وہ اُؤڈنسے شہر میں...
Top