نتائج تلاش

  1. غازی عثمان

    راہ عزیمت کا ایک اور مسافر

    ایک اور بات اس تمام مطالعہ کے دوران اس چیز کو بھی مدنظر رکھئے گا کے جمعیت اس دوران کراچی کےتمام اہم کالجز کی یونین کی سربراہی کرتی رہی ہے اور اسٹوڈنت یونین ہی طلبہ کی واحد نمائندہ ہوتی ہے۔
  2. غازی عثمان

    راہ عزیمت کا ایک اور مسافر

    محترم نبیل کراچی نے جمعیت کو کافی عرصے تک موقع دیا ہے متحدہ پچھلے تیس سال کی پیداوار ہے، لیکن کراچی کی کے تعلیمی اداروں میں ساٹھ سال سے موجود ہے، اگر کراچی جمعیت کی "دہشتگردی" کے ساٹھ سال ایک پلڑے میں رکھ دیں توبھی وہ ایم کیو ایم کی ایک دن کی دہشتگردی کے برابر بھی نہیں ہوں گے۔ جناب پہلے...
  3. غازی عثمان

    تعارف :::مسٹر گرزلی:::

    خوش آمدید،
  4. غازی عثمان

    حقیقی کی کراچی میں واپسی

    ہمت علی۔ حقائق کو تسلیم کرنے ایک اچھا فعل ہے، اللہ آپ کو اچھے عمل کی توفیق دے۔۔ ویسے ججوں کو بحال نہ کر کے اور متحدہ کو سینے سے لگانہ یقیناً پی پی پی کا امیج لوگوں کی نظر میں خراب ہوگا، اس تمام معاملے کے پیچھے آصف زرداری کے ذاتی مفادات ہیں۔ وہ پہلے ہی کہ چکے ہیں‌کہ "" یہ وہی جج ہیں جنہوں نے...
  5. غازی عثمان

    حقیقی کی کراچی میں واپسی

    لو جی کہانی ہی مک گئی متحدہ قومی موومنٹ حکومت میں شامل ہوگئی، اس سے کم از کم میری کہی گئی دو باتیں تو ثابت ہوتی ہیں۔ 1- کہ متحدہ قومی موومنٹ کبھی اقتدار کی بناء نہیں پنپ سکتی۔ 2- کہ متحدہ کی یہ تمام ڈرامے بازی سڈل کو ہٹانے کہ لئے نہیں بلکہ تنخواہ کے مناسب پیکج کے لئے تھی جو کہ اب انہیں ان کے...
  6. غازی عثمان

    فیصلہ ساز طبقہ اور اردو۔۔ از کاشف حفیظ صدیقی

    ایک بات سمجھ میں نہیں آئی کہ کالم کے آخر میں اردو ویب کا زکر کسی محمد بلال صاحب کے نام کے ساتھ کیا گیا ہے،، یہ صاحب ہیں کون ہم تو صرف نبیل اور زکریا کو جانتےہیں۔
  7. غازی عثمان

    فلیش دلچسپ وائرس وار دیکھیے

    واہ بھائی مزہ آگیا انتہائی تخلیقی صلاحیت کا استعمال کیا گیا ہے
  8. غازی عثمان

    تعارف ہم غیر مقیم حیدرآبادی

    محفل میں خوش آمدید امید ہے کہ یہاں‌ آپکا وقت اچھا گزرے گا۔
Top