بہت خوب شعر رقم کیا ہے غالب کا :)۔
فرض کی ادائیگی کے بارے میں تو سنا اور پڑھا ہے کہ یہ بلا رنگ ، نسل اور تفریق کے ہونا چاہیے ورنہ فرض کی ادائیگی میں کوتاہی ہو جاتی ہے۔ اہلیت کا فیصلہ کرنے والے میں اور آپ کہاں ہو سکتے ہیں ، اس کے لیے تو باقاعدہ کمیشن بنا کرتے ہیں جو کاغذات کی جانچ پڑتال کیا...
میں نے تو کئی لوگوں کو کہتے سنا ہے تو بیان کر دیا ، دروغ برگردن راوی :)
سیاستدانوں میں بھی اچھے ہیں اور کچھ تو ہم سب کی سوچ سے بھی کہیں بڑھ کر اچھے ہیں۔ اصل میں اس شعبہ میں بہت زیادہ اکھاڑ پچھاڑ اور انتہا درجہ کا دباؤ ہوتا ہے جس کی وجہ سے بعض اوقات اچھے لوگ بھی برے فیصلے کر جاتے ہیں۔ یہ ملک...
میں اس دھاگہ پر کیسے پہنچا اس کی کہانی بھی سن لیجیے ۔
ساتویں کو کیا کہتے ہیں اس کے لیے میں نے ششم ، ہفتم ، ہشتم لکھ کر ٹائپ کیا کہ اگر یہ ترتیب صحیح ہوئی تو لنک مل جائے گا اور یوں اس دھاگہ پر پہنچ گیا اور کیا کام کے دھاگے پر پہنچا ہوں۔ :)
بھائی کے بعد ساری انگریزی ہے :)۔
تم نے وہ اشتہار نہیں دیکھا
"ہم دوستوں کو بھولتے نہیں "
ہاں ، وہ کافی اچھی ہے اور میں نےبھی سوچا کہ تمہارا بتا دوں تاکہ تم بھی اور وہ بھی خوش رہیں۔ :)
Prince of Persia کی ایک گیم میں نے ذوق و شوق سے کھیل کر ختم کی تھی ایک دوست کے ساتھ مل کر ،بہت لطف آیا تھا اور اس کے بعد سے میں تو اس کا بہت معترف ہوں۔
شکریہ امن ایمان ۔
بس یہ فائدہ ہوتا ہے کسی ایک ادارے سے جڑے رہنے کا کہ بھولے ہوئے اراکین واپس آئیں تو وہ چند پرانے لوگوں کو دیکھ کر پھر سے خوش ہو لیتے ہیں۔
میں بھی کافی دیر بعد محفل کی سالگرہ پر لکھ سکا تھا اور فرصت ملی تو اس بار پھر سے لکھوں گا اور ایک دفعہ پھر سے شکریہ پسندیدگی کا۔ :)...
میں نے اس لیے کہا تھا کہ لوگ کہتے ہیں ، اپنی طرف سے تھوڑی کہا تھا اور چلو تم نے سیکھ لیا نہ کہ میر تقی میر کو خدائے سخن بھی کہا جاتا ہے۔
اب تم یہ سوال اپنی سہیلیوں سے پوچھ سکتی ہو اور مجھے سو فیصد یقین ہے کہ کسی کو نہیں پتہ ہوگا۔ :ROFLMAO:
ارے غلطی تم نے نہیں ، اس بندے نے کی تھی جس نے میر کو "خدائے سخن" کہا تھا، فاتح نے اس بندے کے لتے لیے تو ہیں ایک پوسٹ میں۔ :LOL:
ایسا بھاری بھرکم خطاب دے کر آئندہ آنے والی نسلوں کے لیے مشکلات پیدا کر گیا ہے ، خاص طور پر انگریزی پسند لڑکیوں کے لیے تو انتہائی کوفت کا سبب ہے یہ میر نامی بندہ ۔ :)
ایک اور مثال
#lines is a string containing four lines
lines = '''this is first line1
this is second line2
here is another line3
this is last line4"
'''
d = { line.split()[-1]:line for line in lines.splitlines() }
print(d)
پہلی لائن میں ایک اسٹرنگ lines کی بنائی ہے جس میں چار لائنیں موجود...
ویسے میں نے اکثر دیکھا ہے ، میں جہاں کسی کو خبردار کرتا ہوں وہ وہاں پہلے سے بڑھ کر غلطیاں کرتا ہے مگر میں تو بہرحال اپنا فرض ادا کر دیتا ہوں نہ ۔ :)
خدائے سخن کہنا اسے تو الجھن میں ڈال گیا اور فاتح کو انتہائی کوفت اور اذیت میں ۔ :ROFLMAO:
اس سے ایک تیر سے کئی شکار ہو گئے ۔
یہ کیا غضب کیا آپ نے مدیحہ گیلانی۔
لے دے کر ایک ہی تو پیرنی اور ایک ہی مرید تھا محفل پر اور اب یہ سلسلہ پیری مریدی ختم ہو رہا ہے، پہلے ہی ثقافت اور روایات روبہ زوال ہیں ۔ کیا یہ روایت بھی دم توڑ دے گی محفل پر۔
ڈگری مہنگی اور بہترین کوالٹی کی ، صحیح ہے میں پیسے جمع کرتا ہوں کہ آجکل ریٹ آسمانوں...
Dictionary Comprehension
لسٹ جامعیت (list comprehension) کی طرح ڈکشنری جامعیت بھی پہلے سے موجود ترتیب (sequence) سے ایک ڈکشنری بنائی جا سکتی ہے۔ طریقہ کار لسٹ جامعیت (list comprehension) کی طرح ہے یعنی ایک for لوپ کے ذریعے ڈکشنری کی کنجیاں(keys) اور قیمتیں(values) حاصل کرکے ایک ڈکشنری بنا لیں۔...