نتائج تلاش

  1. محب علوی

    میر باتیں ہماری یاد رہیں پھر باتیں ایسی نہ سُنیے گا - میرتقی میر

    ویسے عینی یہ میر نامی بندہ بڑا سرپھرا اور بددماغ تھا ، اس کے ساتھ ہونا ایسا ہی چاہیے تھا جیسا تم نے کیا ہے ۔ :ROFLMAO:
  2. محب علوی

    میر باتیں ہماری یاد رہیں پھر باتیں ایسی نہ سُنیے گا - میرتقی میر

    :LOL::LOL: قسم سے عینی ، میر کی غزل کا کیا لطف جو تمہارے اس تبصرے کا آیا ہے۔ اس سے پہلے کہ تمہاری آپا تمہیں ایک رکھ کے دیں اور وہ بھی کرارا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نکل لو تم :p خدائے سخن کا اب تمہیں تمہاری آپا ہی اچھی طرح سمجھائیں گی۔ ہاہاہاہاہاہا
  3. محب علوی

    جون ایلیا جون ایلیا کے قطعات

    ایک قطعہ میں سے شعر تو میں آج اپنے پیغام میں بھی لکھ چکا ہوں۔ بہت ہی شاہکار کلام ہے کچھ تو۔
  4. محب علوی

    میر باتیں ہماری یاد رہیں پھر باتیں ایسی نہ سُنیے گا - میرتقی میر

    عینی، خدائے سخن کے دھاگے پر ذرا دھیان سے۔
  5. محب علوی

    میر باتیں ہماری یاد رہیں پھر باتیں ایسی نہ سُنیے گا - میرتقی میر

    بہت خوبصورت کلام ہے ، میر کا کلام کبھی کبھی پڑھنے کو ملتا ہے مگر ہر بار لطف دیتا ہے۔
  6. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد فرحت کیانی

    رہنے دیں ، پھر کبھی بات کریں گے اس پر۔
  7. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد فرحت کیانی

    ہاہاہا نہ ہی پوچھیں ، منفی ہے وہ جن کا آجکل سیاست میں بھی کافی ذکر آتا رہتا ہے۔
  8. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد فرحت کیانی

    @فرحت ، میں سمجھوں کہ ایک "سافٹ بال" کے بعد ایک مشکل گیند کھیلنے کے لیے چوکنی ہو گئی ہیں یا ابھی پچھلی شاٹ کا سرور باقی ہے۔ :cool:
  9. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد فرحت کیانی

    زبردست ، یقین کریں میں جہلم کی ایک ہی سوغات جانتا تھا جو ایسی نہیں کہ قابل افتخار سمجھی جائے۔ :) اس پوسٹ سے جہلم کے متعلق کافی مثبت خیالات ذہن پر راسخ ہوئے ہیں۔
  10. محب علوی

    یہاں تو جاذبیت بھی ہے دولت کی پروردہ......... یہ لڑکی فاقہ کشی ہوتی تو بدصورت نظر آتی

    یہاں تو جاذبیت بھی ہے دولت کی پروردہ......... یہ لڑکی فاقہ کشی ہوتی تو بدصورت نظر آتی
  11. محب علوی

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    اتنی ساری باتیں مگر سب سے مزے کی چیز تمہاری کلاسیکل انگریزی اردو ہے :)۔
  12. محب علوی

    تعارف مدیحہ گیلانی صاحبہ کو محفل میں خوش آمدید

    نہیں دیتیں ، لکھوا لو مجھ سے کسی اسٹامپ پیپر پر ۔ اگر ایک بھی رکھ کر دی تو پھر کہنا مجھ سے :LOL:
  13. محب علوی

    تعارف مدیحہ گیلانی صاحبہ کو محفل میں خوش آمدید

    زبردست بھی ہے اور سمجھ بھی نہیں آیا :) چلو کوئی بات نہیں اپنی آپا سے پوچھ لینا ، انہیں پورا سمجھ آ جائے گا۔ :LOL:
  14. محب علوی

    تعارف مدیحہ گیلانی صاحبہ کو محفل میں خوش آمدید

    نہیں پڑتی عینی ، تم اتنا ڈرتی کیوں ہو بھلا ۔ میں اور فاتح ہیں نہ یہاں :p
  15. محب علوی

    تعارف مدیحہ گیلانی صاحبہ کو محفل میں خوش آمدید

    اتنا اچھا تعارف کروایا ہوا ہے فاتح نے محترمہ مدیحہ گیلانی کا اور ہم بے خبر ایسے کہ کبھی اس پر نظر ہی نہ پڑی۔ ہم تو پہلے ہی ایک مرید خاص پر ان کے پیرانہ کمالات اور کرامات کا نظارہ کرکے تسکین پاتے رہتے ہیں جو جانے کن وجوحات کی بنا پر ترک کر رکھی ہے۔ اچھا یعنی اگر ہم بھی کبھی کوئی معقول بلکہ...
  16. محب علوی

    بہترین ، آجکل تو بھرپور "فارم" میں ہے عینی :)

    بہترین ، آجکل تو بھرپور "فارم" میں ہے عینی :)
  17. محب علوی

    بالکل درست اور کتنا اچھا لگ رہا ہے کہ خالص اردو میں ایک پورا جملہ کہا ہے عینی نے :)۔

    بالکل درست اور کتنا اچھا لگ رہا ہے کہ خالص اردو میں ایک پورا جملہ کہا ہے عینی نے :)۔
  18. محب علوی

    عینی ، میں نے پہلے سوچا تھا کہ ترجمہ کروں مگر اب فاتح نے جس معصومیت سے کہا ہے اس کے بعد ترجمہ...

    عینی ، میں نے پہلے سوچا تھا کہ ترجمہ کروں مگر اب فاتح نے جس معصومیت سے کہا ہے اس کے بعد ترجمہ کرنے کا خطرہ مول نہیں لے سکتا ویسے تمہارا ترجمہ معنی خیز ہے ۔ ایک پہلو یہ بھی ہوسکتا ہے کہ آپ کا اختیار یا زور آپ کے ذہن پر تو ہو سکتا ہے بیرونی واقعات پر نہیں۔ فاتح سے بچا کر پڑھ لینا اور پھر اسے ضائع...
  19. محب علوی

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    ماشاءللہ ، پیپیلز (پیپلز کالونی یاد آ گئی) یہ تو انگریزی کی بھی ٹانگ کئی جگہ سے ٹوٹ گئی ہے اور پوزیٹو اب مثبت کم اور عینی نما زیادہ لگ رہا ہے۔ :ROFLMAO:
Top