نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    وہ چاند تھا کہ ستارہ تھا ۔ ۔ ۔

    میرا حوصلہ بہت چھوٹا ہے :)
  2. نور وجدان

    وہ چاند تھا کہ ستارہ تھا ۔ ۔ ۔

    آپ کا حوصلہ الفاظ میں اکثر دیکھا جاتا ہے
  3. نور وجدان

    مبارکباد چراغ جلتے رہیں....!!

    لاریب بہنا ! ایک ہزاری ہونے پر مبارک باد قبول فرمائیں
  4. نور وجدان

    وہ چاند تھا کہ ستارہ تھا ۔ ۔ ۔

    مذکورہ نثر دلچسپی کا عنصر لیے ہوئے ہے ۔اکمل بھائی کے ساتھ ہالہ دراصل ایک خوبصورت پری صورت کا تھا ۔۔ماں کی دعا نے تخییل کو ہوا دی ۔ شاعر کی رگ ظرافت نے انگڑائی لیے بغیر شعر کہے ڈالے ۔ عمدہ نثر ہے ۔۔محفل کا نشہ ہوگیا ہے آپ کو ۔۔۔۔۔۔مبارک ہو
  5. نور وجدان

    طالوت

    طالوت پڑھنے کے ساتھ''چورن چٹنی '' ساتھ رکھیں خیال رہے زیادہ ہاضمے کی صورت میں بھوک لگتی ہے ۔۔۔ اس کے پڑھنے سے پہلے کالا جادو پڑھ لیں ۔۔۔۔۔۔ گرمیوں کی لکھی گئی داستان سردیوں میں طالوت کی شکل میں پڑھنے کو ملی ۔۔ اس کے ساتھ محی الدین نواب کی ''اماوس کا دیا '' پڑھ لیں ۔ جن ، بھوت چڑیلوں سے ڈرنے کی...
  6. نور وجدان

    مبارکباد محمد امین بھائی بھی ہوئے نو ہزاری

    مبارک ہو امین بھائی ۔۔۔۔امید ہے آپ محفل کو رونق بخشتے رہیں گے
  7. نور وجدان

    وہ چاند تھا کہ ستارہ تھا ۔ ۔ ۔

    چلیں ۔ اصلاح سخن کا کام یہاں پر وقوع پذیر ہوگیا ۔۔۔
  8. نور وجدان

    کچھ زبانی لکھیں۔

    alt+ctrl+delte
  9. نور وجدان

    کچھ زبانی لکھیں۔

    ctrl +z ctrl +S control +s control+z
  10. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    انسانیت کی بقاء دنیا میں نظامِ کائنات کی تشکیل کے لیے سکوت اور حرکت کے مختلف وقفوں کو ایام کے نام سے منسوب کرتے ''امر کُن '' لاگو ہوگیا ۔ پیدائشِ انسانی سے پہلے کائنات کی تشکیل کے مراحل مخلوقات کی تخلیقات پر لاگو ہوئے ۔ ''نور '' کی پیدائش نے قدوسیوں کی جماعت پیدا کی ۔ وہ جماعت جو مکمل سجدے کی...
  11. نور وجدان

    پیا رنگ کالا کیسی ہے ؟

    اللہ نے انسان کو بھیجا زمانے میں پہچان کے لیے ...ہر نقش میں صورت یار ہے. اس کی خدمت عبادت کے جیسی ہے. شہید اگر جہاد اکبر میں مصروف ہو روح کی بندش کھلتی نہیں ہے جب تک حقوق العباد ادا نہ ہو جائیں .... .. ہر دو صورتوں میں اللہ تعالی کو یہ.گنوارا کہاں اس کا محبوب بندہ مقروض اس کی بارگاہ میں...
  12. نور وجدان

    پیا رنگ کالا کیسی ہے ؟

    اسلام کی بنیاد دو طرح کے حقوق پر رکھی گئ. ایک حقوق جو اٹل قسم کے ہیں. جن پر دوسری بات نہیں ہوسکتی ہے. ان کو حقوق اللہ کہتے ہیں. دوسری قسم کے حقوق: حقوق العباد ہیں. ان حقوق کے بارے میں " بنیاد " قران پاک میں موجود ہے. اسلام چونکہ انسانیت سے منسلک اک مذہب ہے. صرف کلمہ کا اقرار ہمیں مسلمان...
  13. نور وجدان

    پیا رنگ کالا کیسی ہے ؟

    لائٹ آجائے تو کوشش کی جا سکتی ہے حوالے کے ساتھ بات کروں . کمال ہے راحیل بھائ. آپ خواتین کے متعلق اتنا اچھا ظن رکھتے ہیں:)
  14. نور وجدان

    پیا رنگ کالا کیسی ہے ؟

    تصوف کو ہم مذہب سے الگ نہیں کرسکتے ہیں ۔ انسان جب ایک حقیقت کے قریب ہوتا ہے تو اس پر انکشاف ہوتا ہے ، وہ اپنے ''کل ''سے جدا نہیں ہے ۔ انسان اسی تگ دو میں اپنی زندگی تیاگ دیتا ہے اور اللہ کی خاطر بندوں کا ہوجاتا ہے جبکہ سائنس دان یا دیگر لوگ اس کیٹیگری میں شمار نہیں کیے جاسکتے کیونکہ بھلے وہ کام...
  15. نور وجدان

    پیا رنگ کالا کیسی ہے ؟

    انسانی جسم کو جب پیدا کیا گیا تو اس کو روح اور گوشت کے ساتھ پیدا کیا گیا ۔ روح کو انسانی حواس کے ساتھ جوڑ دیا گیا ۔ ہمارے حواس اس روح سے سگنلز پاتے رہتے ہیں اور ہمارا ضمیر انسان کے اندر روحانی وجود نمو کرنا شُروع کردیتا ہے ۔ روح کا سفر علم کے جس راستے پر ہوگا وہیں اس کو وساوس گھیرے رکھیں گے...
  16. نور وجدان

    پیا رنگ کالا کیسی ہے ؟

    محمود بھائی ۔میں نے بابا یحیی خان پر کوئی حکم نہیں لگایا ہے ۔ وہ میرے لیے بہت محترم ہیں اور اس نسبت سے اور بھی محترم ہیں کہ آپ یا میرے قریبی محفلین ان سے انسیت رکھتے ہیں ۔ ایک قاری کی حیثیت سے کچھ سوالات میرے ذہن میں آئے اور محترم نایاب صاحب کی بات سے متفق ہوتے کہ میرا کام تنقیص نہیں بلکہ اچھی...
  17. نور وجدان

    پیا رنگ کالا کیسی ہے ؟

    میں نے '''اوشو'' صاحب کو پہلی دفعہ سنا ہے ۔۔۔یہ کہیں محفل والے ''اوشو '' تو نہیں ؟ کتاب کی حد تک آپ کی بات درست معلوم ہوتی ہے ۔ آپ بیتی انسانی خود پسندی کی مثال ہے ۔ خود پسندی ایک حد تک اچھی ہے کہ اس سے اکتساب ملتے ہی ہم خالق کی طرف رجوع کرتے ہیں ۔ چلیں اس اندھیرے میں چھپی حقیقت کو تلاش کے...
  18. نور وجدان

    پیا رنگ کالا کیسی ہے ؟

    آپ نے اچھی مثال دی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ یہی مثال قران پاک میں حضرت موسی علیہ سلام اور حضرت خضر علیہ سلام کی صورت سمجھائی گئی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انسان بھرا ہوا پیالہ ہوجائے تو جناب خضر علیہ سلام کی طرح حکمت کو سمجھ جائے ۔۔۔۔ آپ کی رائے سے اتفاق ہے ۔۔۔۔۔۔موتی حکمت کے چن لینے میں حرج کیا ہے مگر بات وہی کہ...
  19. نور وجدان

    پیا رنگ کالا کیسی ہے ؟

    میں نے "بابا یحیی خان " کے فیس بک پیج کی وڈیو میں پوچھے گئے سوالات کے جواب میں سنا: لوگ پانچ کیا دس ہزار ٹکٹ لاہور سے کراچی جانے کا بھرتے. یا مہنگائی کے ساتھ ہر شے مہنگی ہوتی تو کتاب کیوں نہیں. ان کے مطابق ان کی کتاب کی قیمت لاکھوں میں ہونی چاہیے کہ علم آسانی سے تھوڑی نا ملتا.
  20. نور وجدان

    غزل - فلک شیر

    ودھیا .. چنگا خیال ہے ... مزہ آیا پڑھ کے
Top