نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    عورت وفادار ہے یا بے وفا؟

    اس فارمولے میں 500 کا اضافہ کیوں کیا گیا اور 3 پر کیوں تقسیم کیا گیا ۔۔۔۔۔۔
  2. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    مٹی کے ذرے لمحہ موجود میں قفس سے روشنی کی شعاع نے اندھیرے میں چراغ کا سماں بپا کردیا تھا ۔ دور کہیں اس اندھیری وادی میں سُروں کے سنگیت پر ایک شہزادی بھاگ رہی تھی ۔ اس کی آواز کانوں میں حلاوت بخشتی جاتی اور وہ رقص کُناں ایک ہی لے کا نغہ روز سنا کرتی تھی ۔ دوران رقص روشنی قفس کے اندھیرے ختم کر...
  3. نور وجدان

    خواجہ سرا

    انسانی توقیر کی تحقیر اس سے بڑھ کے کیا ہوگی کہ ہمارا معیارِ زیست تفریق کی اساس پر قائم محبت کی تقسیم میں ضرب کے بجائی '' نفی ، جمع '' کی اضداد پر قائم ہے ۔بحثیت انسان ایک دن بھی کوئی انسانیت کی اس صنف کے ساتھ گُزار لے تو یہ دکھی انسانیت کی خدمت کا بہت بڑا صدقہ ہوگی کہ حقیقتا یہ لوگ بات کو ترستے...
  4. نور وجدان

    میری غزلیں اور میری نظمیں

    ایک دستک مجھے سنائی دی تیری مانوس یاد کی خوشبو دل کی دہلیز پر ہے رنجہ کیا ؟ ایک پل مُسکرا دی تُو آیا ! دوجے پل اس گُماں پہ، میں رو دی آزمائش نئے طریقوں سے چوٹ دیتی ہے یہ سلیقوں سے خامشی جھانکتی دَریچوں سے تاکتی لہر لہر دریا کی بن رہی خود میں کوئی طوفاں کیا بحر ہجراں کی ہے نمو کب سے سب...
  5. نور وجدان

    میری غزلیں اور میری نظمیں

    روح کی حقیقت ہے لا الہ الا اللہ نفس کی قناعت ہے لا الہ الا اللہ شمس کی دَرخشانی پر ،قمر کی تابش پر یہ رقم شہادت ہے لا الہ الا اللہ آسمان کی عظمت پر زمیں کی پستی پر نقش یہ علامت ہے لا الہ الا اللہ قلب کے وجودِ فانی پہ گر ہو تسخیری کرتا یہ دلالت ہے لا الہ الا اللہ خالقِ جہاں کا اب نور بس گیا مجھ...
  6. نور وجدان

    میری غزلیں اور میری نظمیں

    خواب میں کوئی اشارہ تو ملے بحر کو کوئی کنارا تو ملے دیپ الفت کےتو جلنے ہیں صدا رات کو کوئی ستارہ تو ملے پھول کھلتے ہیں، صبا چلتی ہے اس جنوں میں بھی خسارہ تو ملے زخمِ دِل اُن کو دکھائیں بھی تو کیوں! حشر برپا ہے ، کنارا تو ملے جب دوا نورؔ نہ کام آئی کوئی زہر دو! کوئی سہارا تو ملے حق کا نعرہ...
  7. نور وجدان

    میں ٹھہری ایک موم کی عورت از عروہ

    رضا بھائی ۔۔۔اس میں '' جو'' اور ''میں '' سے کچھ فرق نہیں پڑھ رہا ہے ؟
  8. نور وجدان

    عقل کچھ بھی نہیں ہے ماسوا مشاہدے کے مطابق درست تجزیہ کرنے سے ۔۔۔انسان سے بڑی کتاب کوئی نہیں ہے

    عقل کچھ بھی نہیں ہے ماسوا مشاہدے کے مطابق درست تجزیہ کرنے سے ۔۔۔انسان سے بڑی کتاب کوئی نہیں ہے
  9. نور وجدان

    واہہہہہہہہہہہہہہہہہ

    واہہہہہہہہہہہہہہہہہ
  10. نور وجدان

    تا بپنی ِ؟ تاب ؟ اور بیں ؟ معانی ؟

    تا بپنی ِ؟ تاب ؟ اور بیں ؟ معانی ؟
  11. نور وجدان

    دیوانِ غالب * نسخۂ اردو ویب * اینڈرائڈ ایپ

    مبارک ہو ۔۔اس کے ساتھ اگر مناسب سمجھیں تو ایپ بنانے کا طریقہ بھی بتادیں ۔
  12. نور وجدان

    پیا رنگ کالا کیسی ہے ؟

    بندہ خدا جب کتاب پڑھنے کا قصد کرتا ہے یا کرتی ہے تو کچھ اغراض و مقاصد پہلے سے تہ شدہ ہوتے ہیں ۔ خاص طور وہ بندے جن کو مطالعے سے سروکار نہیں اور کتاب کی شکل دیکھ کے ان کو مصیبت پڑھ جاتی ہو ۔ دنیا کے چند جاہلوں میں ایسے لوگ بھی شامل ہیں جو سمجھتے ہیں کہ ہم فلاں بندے سے کیوں متاثر ہوں ہم نے تو علم...
  13. نور وجدان

    تپاکِ جاں سے وہ طرزِ ستم گری نہ رہا

    اشعار تو خوب ہیں مگر ایک بات پوچھنی ہے کہ یہ شعر اوپر والے شعر سے متصل ہے ؟ مگر سے لگا ؟ اس شعر کے معانی میں نہیں پاسکی ۔۔۔۔ کچھ آپ سمجھائیں مجھے
  14. نور وجدان

    میں ٹھہری ایک موم کی عورت از عروہ

    غزل اور نظم ۔۔ھھم۔یہ شاعرہ خود کریں گی ۔۔۔۔۔۔۔ ہم نے تو بس ان کو طریقہ دکھانے کے لیے پوسٹ کی ہے ۔۔۔۔۔۔
  15. نور وجدان

    پیا رنگ کالا کیسی ہے ؟

    کوشش کی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر کوشش کرکے دیکھوں گی ۔۔۔ اسی وجہ سے پڑھنا شروع کی تھی ۔۔چلیں پھر اس کتاب کو مکمل پڑھ ہی لیتی ہوں
  16. نور وجدان

    تعارف میرا تعارف

    جی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا آپ نے کسی اور نور سے رابطہ کیا تھا ۔۔۔۔؟ تشکر برادرم ۔۔۔۔۔۔ پشتو آتی نہیں ہے بس
  17. نور وجدان

    تعارف تعریف ہی تعریف

    آپ کا یہ انداز جی کو بھایا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ شکریہ اور یہ رہی تعارفی لڑی
  18. نور وجدان

    پیا رنگ کالا کیسی ہے ؟

    اس سے بڑھ کہ کیا بات ہوگی میں واصف علی واصف کی ایک غزل پر ان کو اللہ کا ولی مانتی ہوں ۔ میں نعرہ ء مستانہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لفظ زندہ ہوتے ہیں اور روح رکھتے ہیں اور ان کا ابلاغ روحوں پر عجب طریقے سے منکشف ہوتا ہے ۔ یقین کریں واصف علی واصف کا یہ کلام پچھلے سال پڑھا ہے اور تب سے ہی ان کو...
  19. نور وجدان

    پیا رنگ کالا کیسی ہے ؟

    اللہ آپ کو بہت خوشیاں دے۔ مجھے آپ کا مزاج بہت اچھا لگتا ہے۔ جہاں اچھی بات دیکھتی ہیں،اپنا لیتی ہیں۔مان لیتی ہیں۔ہٹ دھرمی نہیں دکھاتیں۔اللہ آپ کو بہت آسانیاں اور دنیا و آخرت کی تمام خوشیاں و کامیابیاں عطا کرے۔ آمین! واہ جناب ۔۔۔مجھے اتنی اچھی سی دعا دے ہے ۔۔۔۔ یہ تو آپ کا حسن ظن ہے جس پر نوازش...
Top