نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    تعارف میرا تعارف

    آپ سب کے خوش آمدید کہنے پر شکر گزار ہوں ۔۔ اس ماہ مبارک میں دعا اور محبت سمیٹنا بہت عزت کی بات ہے ۔۔ ایک دفعہ پھر سے اس عزت ، محبت اور دعا پر دلی دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ تمام حضرات کی دلی جائز خواہشات کی تکمیل فرمائیں ۔۔۔ آپ کی صحت اور مال میں اضافہ فرمائیں ۔۔۔
  2. نور وجدان

    اووردی ایج - وقار ذکاء

    اس کی ایک دو اقساط دیکھیں. انتہائی فضول شو ہے. کچا گوشت تو کبھی بکری اوجڑی کے اندر بھس میں منہ ڈالنا یا اس طرح کی حرکات جو ایڈونچر تو نہیں ہے. اک.شو میں لڑکی وقار سے شادی کرنے آئ تھی .وہ بھی دیکھنے کے لائق ہے.
  3. نور وجدان

    تعارف میری حاضری

    خوش آمدید
  4. نور وجدان

    راحتِ جاں کی تمنا کیجئے

    آپ نے استانی کہ کے رشوت دے ڈالی اب کیا کہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سچ پوچھیں تو ایک بات بس کہنی ہے کہ آپ نے شروع میں دو تین غزلیات کہیں جن میں شاید آپ کے اپنے جذبات کی جھلک کم و بیش تھی ۔۔۔۔۔۔یہاں پر انداز و بیاں کے علاوہ نکھار اور کچھ کلاسیکی پن بھی ہے ۔۔اور '' طور والا شعر کتنا اچھا باندھا کہ جس کو سہل...
  5. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    شاہد اور مشہود جو پاک ذات ہوتی ہے وہ قربت اور دوری کا کھیل کھیلتی ہے . محبت کو فطرت میں رچا بسا دیتی ہے اور پھر اس کو آزمائش کی بھٹی میں ڈال کے حساب طلب کرتی ہے . دنیا میں جن سے حساب لیتی ہے ، ان کے لیے آخرت کا دن ابدی وصال مئے کا ہوتا ہے . اللہ عزوجل نے کہیں اپنی ستاری تو کہیں غفاری کی قسمیں...
  6. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    منور، مطہر محمدﷺ کی سیرت تصور سے بڑھ کےحسیں انکی صورت وہ نبیوں کے سردار ، ولیوں کے رہبر نہیں کوئی انسان ان کا ہے ہمسر مقامِ حرا ، معرفت سے ضُو پائی نبوت سے ظلمت جہاں کی مٹائی خشیت سے جسمِ مطہر تھا کانپا خدیجہ(رض)نے کملی سے انہیں تھا ڈھانپا منور ،منقی تجلی سے سینہ پیامِ خدا سے ملا پھر سفینہ...
  7. نور وجدان

    مبارکباد ماہ رمضان کی آمد مبارک!

    اللہ تعالیٰ ماہ صیام کی خوشیاں سب کو نصیب فرمائیں ۔ آمین
  8. نور وجدان

    غزل برائے اصلاح ::: جس جگہ پر جا لگی وہ ہی کنارہ ہو گيا :::

    میں نے بحثیت قاری گزارشات کیں ۔اصلاح کا کام تو جناب محترم الف عین کریں گے
  9. نور وجدان

    غزل برائے اصلاح ::: جس جگہ پر جا لگی وہ ہی کنارہ ہو گيا :::

    آپ کا کلام بہت خوبصورت ہے مگر کچھ چیزیں اس کی خوبصورتی کو بحثیت قاری خراب کر رہی ہیں ۔ جیسے بھرتی کے الفاظ '' بھی یا اب، ہم پہ ۔۔۔ ۔۔۔ یہ شعر بہت اچھا ہے ۔ ماشاء اللہ بہت خوب لکھا ہے ۔اللہ تعالیٰ آپ کے قلم کو مزید رواں کرے ۔۔اگر ہوسکے تو پہلے مصرعے میں قیامت خیزیاںکا متبادل لکھ لیں تاکہ ایک...
  10. نور وجدان

    اب آؤ غمِ حیات مانگیں

    میں عباد اللہ کی رائے سے متفق ہوں ۔۔۔ چرچا ۔۔۔امرکن کا نہیں ہوتا بلکہ امرکن ۔۔پر یقین ہوتا ہے ۔۔۔۔نہی کا ثبات مانگا نہیں جاتا ۔۔یہ بھی ایک کیفیت ہے ۔۔۔۔۔۔باقی غزل کافی اچھی ہے ۔۔۔ اچھا لکھتی ہیں المی آپ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  11. نور وجدان

    وہ چاند تھا کہ ستارہ تھا ۔ ۔ ۔

    آپ کے اس جملے نے مجھے کافی بڑا کردیا ہے :)
  12. نور وجدان

    سوچ کا سفر ---------تبصرہ جات لڑی

    عباد اللہ بھائی آپ کی رائے کا بے حد شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کی بات " با خدا دیوانہ ... " والی.بات دل پہ لگی. اس کو کافی دیکھ بھال کے پوسٹ کروں گی. سلامت رہیں .بے حد شکریی
  13. نور وجدان

    سوچ کا سفر ---------تبصرہ جات لڑی

    شکریہ بھائی ۔۔۔۔۔۔ آپ پلیز کہیں جو کہنا چاہتے ہیں
  14. نور وجدان

    میری گر شہر میں شہرت ہوگی (برائے اصلاح)

    کلام میں وزن لے آئے ۔۔یعنی شاعر بننے کے لیے پہلا مرحلہ کامیاب ہے ۔۔ کچھ معانی پر غور کرلیا کریں ۔۔ اچھا کلام ہے ۔۔وقت کے ساتھ ساتھ مزید اچھا ہوتا جائے گا ۔۔ لکھتے رہیے
  15. نور وجدان

    محمد ﷺ میں تیری ہے حکمت مکمل ============بشر کی وہ صورت میں تیرا تجمل

    محمد ﷺ میں تیری ہے حکمت مکمل ============بشر کی وہ صورت میں تیرا تجمل
  16. نور وجدان

    سلام باؤ جی

    تحریر ماشاء اللہ بہت خوب لکھی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ لوگوں سے ڈر کے معاشرے میں رہنا پڑتا ہے ۔ معاشرہ اچھائی نہیں کرنے دیتا ، برائی نہیں کرنے دیتا۔۔۔۔۔ایک طرف عورت کھل کے برائی کررہی ہے کیونکہ معاشرے کا خوف تن پر کپڑا اور پیٹ کا ایندھن نہیں بن سکتا ہے جبکہ دوسری طرف '' باو جی ' تمام ضروریات اسی معاشرے سے...
  17. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    تو نورِ سماوی، تو نورِ زمانی نبی سارے تیری ہیں نوری نشانی رحیمی ، کریمی ، جمالی ، جلالی سبھی صفتیں تیری بہت ہیں مثالی ملائک ، خلائق ، شجر ، حجر" مولا" سبھی میں چھپی تیری تمثیل اللہ کلامِ سماوی ہیں تیری تجلی بصورت ہے آدم کی تو نورِ اصلی محمد ﷺ میں تیری ہے حکمت مکمل بشر کی وہ صورت...
  18. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    ورفعنا لک ذرکرک انسانی اعمال بار گاہ خداوندی میں پیش کیے جانے کے بعد ایک عمل پسندیدہ قرار دیا جاتا ہے ۔ اللہ تعالیٰ بندے کی بندگی و محبت و عشق کو بصورت عمل بہت محبوب رکھتا ہے ۔ عرش سے لیکر خلائے بسیط پر محیط محفل یزداں میں اس بندے کا ذکر فخر سے کرتے کہتا ہے کہ میرا فلاں بندہ یا بندی میری محبت...
  19. نور وجدان

    میرا کس کو خیال آتا ہے (برائے اصلاح)

    یہاں چال کا محل لگ تو نہیں رہا ہے ۔ آپ کے کہنے کے مطابق '' چال سے مراد بر خلاف ہے '' اس کا استعمال درست نہیں لگ رہا ہے شاعری میں کوشش کریں نفیس خیال کو ترجیح دیں ۔ گنجے کا بال ۔۔۔ مزاحیہ شاعری میں اچھا لگے گا یہاں پر دو لختی کا احساس ہو رہا ہے ۔۔ مثال مونث ہے ۔۔ آپ قوافی مذکر لائیں شعر بندھا...
Top