نتائج تلاش

  1. مزمل شیخ بسمل

    آیۃ کریمہ - 1

    لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
  2. مزمل شیخ بسمل

    غزل.. ہماری تقریباً پہلی غزل.. جو راتیں خوش گزرتی تھیں وہ راتیں اب نہیں باقی..

    یہ تو ٹھیک کہہ رہے ہو۔ میرے ساتھ بھی یہ مسئلہ بہت پیش آتا ہے۔ پرانا کلام کس طرح ترمیم کروں سمجھ نہیں آتا۔ با وجود اسکے کہ پتا ہوتا غلطیوں کا۔
  3. مزمل شیخ بسمل

    محفل کے شعرا ء کے خوبصورت کلام کی پیروڈیز

    واہ جناب۔ آپ تو پیروڈی گرو نکلے۔
  4. مزمل شیخ بسمل

    محفل کے شعرا ء کے خوبصورت کلام کی پیروڈیز

    ہا ہا ہا ہا !!!!! بہت اعلی ہے جناب۔
  5. مزمل شیخ بسمل

    محفل کے شعرا ء کے خوبصورت کلام کی پیروڈیز

    عمدہ ہے۔ واہ ۔ داد حاضر۔
  6. مزمل شیخ بسمل

    غزل.. ہماری تقریباً پہلی غزل.. جو راتیں خوش گزرتی تھیں وہ راتیں اب نہیں باقی..

    یہ تو ٹھیک ہوگیا۔ ماما جی !!!! قافیے بھی تو ٹھیک کرو! راتیں اور بہاریں کیسے قافیے ہونگے؟
  7. مزمل شیخ بسمل

    صاد ۔ دیباچہ

    خوب ہے استاد جی۔ میں بھی سوچ رہا ہوں آزاد نظم کی صورت میں کچھ کہنے کو۔ کافی عرصے غزلیں کہی ہیں ۔ کم از کم اب یہ طعنہ تو نہیں دے سکتا کوئی کے آزاد نظم کہہ کر اپنی کمزوری چھپا رہا ہوں۔:)
  8. مزمل شیخ بسمل

    جیسا بھی ہے ،جہان تیرا ہے

    ہاں!! میں شاعری سے دور ہوا جارہا ہوں دن بدن. کچھ پرانی غزلیں لگانی ہیں اپنی استاد جی الف عین سے اصلاح کی غرض سے. لکھتے ہوئے آلکسی آتی ہے آج کل.
  9. مزمل شیخ بسمل

    جیسا بھی ہے ،جہان تیرا ہے

    ایسا نہیں ہے. آخری ترمیم میں جو غزل ہے وہ اوزان کے حوالے سے بالکل درست ہے. فعلیان یا کوئی دوسرا رکن کہیں نہیں . صرف فعِلن کے ساتھ مقطع کا پہلا مصرعہ ہے باقی فعلن ہیں سب
  10. مزمل شیخ بسمل

    تعارف اردو محفل کی تاریخ میں ایک نئے باب (ذوالفقار علوی) کا اضافہ

    خوش آمدید جناب. محفل پہ آپ کی ہی کمی تھی. ویسے یہ کسی اور کی کمی کا لفظ شمشاد بھائی کے دل پے چھریاں چلا دیتا ہے لیکن پھر بھی ہم نے کہہ دیا. آپ دل پے بالکل مت لیجئے گا :)
  11. مزمل شیخ بسمل

    اساتذہ کی توجہ کیلیے ایک گنگناتی غزل،'' اُس کی گلی سے گزرنا پڑا''

    پہلے شعر میں لفظ"پہ" بمعنی "پر" اب متروکات میں سے ہے. خیر دیکھیں استاد جی کیا کہتے ہیں.
  12. مزمل شیخ بسمل

    جنہیں سورج کا ہم سفر ہونا ہے برائے اصلاح

    ہمم. ویسے فعلیان وغیرہ جو آپ نے اس غزل میں شامل کردیا ہے وہ غلط ہی ہے. دراصل عروض کو سمجھنے کے لئے تحمل, اطمینان اور سکون کی ضرورت ہے. بات وہی ہے جو ہمیشہ کہتا ہوں کے معروف اور آسان بحور کو اپنائیے. جب ان پے کامل مہارت حاصل ہو جائے تو آہستہ آہستہ دقیق اور مشکل بحور بھی اپنا لیجئے گا. :)
  13. مزمل شیخ بسمل

    غزل.. ہماری تقریباً پہلی غزل.. جو راتیں خوش گزرتی تھیں وہ راتیں اب نہیں باقی..

    شہرِ بے مروت میں شاید کوئی خرابی نہیں ہے. پھر بھی بلال بھائی اپنی سوچ سے آشنا کردیں تو شاید کوئی ایسی بات ہو جسکا ہمارے دماغ میں نہ ہو. مروت میں چپ رہنا اچھا نہیں.
  14. مزمل شیخ بسمل

    جنہیں سورج کا ہم سفر ہونا ہے برائے اصلاح

    محمد بلال اعظم آپ مے جو سرور صاحب کا لنک دیا وہ میں کافی پہلے تھوڑا سرسری سا پڑھ چکا ہوں لیکن اس میں ایسی کوئی مثال موجود نہیں ہے جس میں ایک مصرعہ ان آٹھ اوزان میں سے ہو. اور دوسرا ان آٹھ کے علاوہ ہو. ظاہر ہے کہ بحر خفیف کے اور بھی کافی سارے اوزان ہیں دیگر ارکان کے ساتھ لیکن ایسا نہیں ہے کے ایک...
  15. مزمل شیخ بسمل

    جنہیں سورج کا ہم سفر ہونا ہے برائے اصلاح

    محمد بلال اعظم میں پہلے بھے بھی آپ کے ایک دھاگے میں یہ بات واضح کر چکا ہوں کے بحر خفیف میں کل آٹھ اوزان جمع ہو سکتے ہیں, انکی ترتیب اور اجازتیں بھی لکھی تھیں. پہلی بات: پہلا رکن " فاعلاتن " ہوگا یا پھر " فعلاتن " . دوسری بات: یہ بات تو طے شدہ ہے کے بحر خفیف میں دوسرا رکن "مفاعلن" کے علاوہ...
  16. مزمل شیخ بسمل

    بحر بتائیے

    تقطیع کردی ہے. کوئی رکن زیادہ نہیں ہے.
  17. مزمل شیخ بسمل

    جنہیں سورج کا ہم سفر ہونا ہے برائے اصلاح

    جی با لکل! ہم تو تکّے بازی سے کام لیتے ہیں۔ اصل تو فیصلہ وہی کرینگے۔ انتظار ہے انکا۔
Top