نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    آن لائن اردو کی بورڈ

    پڑھ کر مسرت ہوئی اور فخر بھی کہ ماشاءاللہ ہماری محفل میں ایسے ایسے جوہر قابل موجود ہیں !!
  2. تلمیذ

    آن لائن اردو کی بورڈ

    جن احباب کی نظر سے نہیں گذرا ان کے لئے مندرجہ ذیل ربط پر موجود کی بورڈ ٹائپنگ میں آؔسانی کا باعث ہو سکتا ہے۔ http://www.urdukeyboard.com شکریہ !
  3. تلمیذ

    قوم تاں دیکھو !!

    دوبارہ حاضر اے !! جی علوی صاب ، مینوں لگ رہیا سی کہ سَیز بہتا نِکا ہو گیا اے ۔ لو؂ؤ تہاڈی آ گیا دا پالن کردیاں ہویاں فیر حاضر اے: ---------------------------- قوم تاں ویکھو !! خلیل جبران / مسعود منوّر جا چھپڑ تے، منہ دھو، مل کے قوم بنی پھردی اے مُنہ نئیں تکدی آپنا دین دھرم دے...
  4. تلمیذ

    قوم تاں دیکھو !!

    خلیل جبران دی ایہہ نظم ساہڈے حالات نال کنی حسب حال ہے۔ ترجمہ وی خوب اے !!
  5. تلمیذ

    آن لائن اردو ڈکشنری

    ایک اور نوٹ کریں: http://www.ijunoon.com لیکن ایک شکایت عام ہے کہ ان معدودے چند ؔآن لائن اردو لغات میں اکثر مطلوبہ الفاظ ، خصوصآ مرکب الفاظ کے معانی تلاش کرنے میں ناکامی ہوتی ہے۔
  6. تلمیذ

    اردو ٹیک کی اردو بلاگنگ سروس

    علوی صاحب نے تو اردو بلاگنگ کا تعارف کروانے میں تو خیر بیان کے کمال کا مظاہرہ کیا ہی تھا ، فاتح نے بھی ان کو داد دینے میں کچھ کمی نہیں رکھی۔ اور میرے خیال میں یہ دونوں حضرات محفل کا سرمایہ ہیں۔ جنہیں کسی بھی موضوع پر بات کرنے کا ڈھنگ خوب آتا ہے۔ بہت خوب !!
  7. تلمیذ

    اندرون کعبہ (خانہ کعبہ کے اندر کی تصویر)

    امن ایمان کے یہ دھاگہ شروع کرنے سے کتنے لوگ سامنے آ ؔ رہے ہیں اور ہمیں کتنے روح پرور مناظر دیکھنے کو مل رہے ہیں ، ماشاء اللہ !! شمشاد کی دی ہوئی دونوں سائٹیں نہیں کھل رہی ہیں
  8. تلمیذ

    اندرون کعبہ (خانہ کعبہ کے اندر کی تصویر)

    امن ایمان کے یہ دھاگہ شروع کرنے سے کتنے لوگ سامنے آ ؔ رہے ہیں اور ہمیں کتنے روح پرور مناظر دیکھنے کو مل رہے ہیں ، ماشاء اللہ !!
  9. تلمیذ

    انفارمیشن ٹیکنالوجی کی خبریں پوسٹ‌ کرنے سے متعلق!

    رندھاوا صاحب کی تجویز نہایت صائب ہے۔ دوسرے شہروں بلکہ ممالک کی خبریں پوسٹ کرنے کے لئے بھی کئی مہربان تشریف لے آئیں گے۔
  10. تلمیذ

    انفارمیشن ٹیکنالوجی کی خبریں پوسٹ‌ کرنے سے متعلق!

    فوٹو ٹیک کی تجویز نہایت صائب ہے۔ دوسرے شہروں بلکہ ممالک کی خبریں پوسٹ کرنے کے لئے بھی کئی مہربان تشریف لے آئیں گے۔
  11. تلمیذ

    بولیاں۔۔۔امجد اسلام امجد

    سیانیاں بولیاں پہلی واری وسیب دیاں عام گلاں توں ہٹ کے کوئی چج دیاں بولیاں نظری پیاں نیں ، جیہڑیاں ڈو ہنگے وچار دا تقاضا کردیاں نیں۔ خاص کر: چِھلتر چِھلتر ہو کے بُھر گئے رُکھاں ورگےبندے تیز سمے دے رندے سچ اے سُوجھواناں دا ؔآکھا ساہڈے ورگے مُورکھاں توں وکھرا ای ہوئے گا ناں!!
  12. تلمیذ

    وائرلیس سے نیٹ کا استعمال زیادہ

    اعداد و شمار تو نہایت دل خوش کن ہیں لیکن فقط مغربی ممالک کے لٕے ہی ۔۔۔۔۔ یہاں پر تو نیٹ بذریعہ وائرلیس کی رفتار کا بھی اللہ ہی حافظ ہے۔
  13. تلمیذ

    انٹرنیٹ سے کمائی

    دھاگے کو دوبارہ زندہ کرنے کے لٕے انیس الرحمٰن کا شکریہ ! اب ذرا گوُگل ایڈ سینس سے ہٹ کر انٹر نیٹ سے آمدنی کے دیگر ذرائع پر بات ہو جائے۔ دروغ بر گردن راوی ، میں نے سنا ہے کہ کچھ یار لوگ اس ذریعے سے خاصی معقول رقم کما رہے ہیں۔ اگر کسی دوست کے پاس ایسے کسی آزمودہ اور 'جینوئن' طریقے کا علم...
  14. تلمیذ

    اندرون کعبہ (خانہ کعبہ کے اندر کی تصویر)

    کتنے خوش بخت ہیں وہ لوگ جو کعبہ شریف کے اندر جانے کی سعادت سے مشرف ہوتے ہیں! امن ایمان ! آؔپ کا بے حد شکریہ کہ آؔؔپ نے یہ گراں قدر تصویر یہاں پر پوسٹ کی اور ہماری گنہ گار آؔنکھوں کو طراوٹ بخشی ۔ ؔآپ کے بلاگ کی وساطت سے ان دو کالموں کو پڑھ کر روح تازہ ہوگئی ہے اور ان دونوں بھا ئیوں کے نصیبے...
  15. تلمیذ

    اردو ٹرانسلیشن

    لیکن ترکیب، کلام، قواعد، نحو یا مجموعی طور پر گرامر اور Syntax کا مسئلہ تو جوں کا توں رہے گا ، جو ترجمے کو بامعنی بنانے کے لئے ایک بنیادی جُزو ہے۔
  16. تلمیذ

    پیر فضل گجراتی ' بستر '

    جناب وارث صاحب شکریہ پیر صاحب دی قدر دانی دا۔ ایہہ دو بیتیاں اونہاں دی کتاب 'ٹکوراں' توں لئیاں نیں جِدھے پِچھے پنجابی دو بیتی یعنی رباعی دے بادشاہ ڈاکٹر فقیر مرحوم دا ایہہ شعر درج اے : فنِ شعر دے کول جواب جد کوئی اوہدی غزل تے میری رباعی دا نئیں کیوں نئیں غزل پنجابی دا فضل حافظ ، تے فقیر میں...
  17. تلمیذ

    پیر فضل گجراتی ' بستر '

    اج تیک نئیں کسے نے کرن دتا ساینوں اویدی دیوار دے کول بستر ملی جگہ نہ کسے نوں بسترے دی ایتھےکئیاں دے ہو گئے نیں گول بستر دن رات بس ایہائی شغل رہندائے کدی ٹھپ بستر کدی کھول بستر فضل جنہاں دے سُتیاں یار لد گئے سسّی وانگ روندے پھول پھول بستر ---------- وٹک کسے دی جانی اے کیہہ وٹی لوک خوشی دے نال...
  18. تلمیذ

    اردو ٹرانسلیشن

    مشینی ترجمہ ایک اچھی کوشش ہے ، اردو میں غالبآ پہلی مرتبہ دیکھنے کو ملا ہے۔ حالانکہ مغربی ممالک میں مختلف زبانوں میں مشینی ترجمے کی کوششیں کئی سالوں سے جاری ہیں لیکن تا حال کئی وجوہ کی بنا پر یہ اب تک قبول عام کی سند حاصل نہیں کر سکا ہےاور وہاں پر بھی لوگ ترجمے کے لئے انسانی خدمات کو ہی ترجیح...
  19. تلمیذ

    ترجمہ درکار ھے۔

    Set Managers ؂= منتظمیں کو ترتیب دیں Set Description = وضاحت کو ترتیب دیں Set Viewers = ناظرین کو ترتیب دیں Set Deny = انکار کو ترتیب دیں Comments = تبصرے بھی ٹھیک ہے لیکن 'آرا' بھی استعمال ہو سکتا ہے۔ شکریہ
  20. تلمیذ

    اپنے آپ نال گلاں۔۔۔امجد اسلام امجد

    بہت ودہیا بہت ودہیا !! امجد دے پنجابی کلام دا کھوج لانا وی تہاڈا ای کم اے ، فرحت جی !!
Top