نتائج تلاش

  1. معاویہ وقاص

    عدم اب دوستوں کی بے رخی کی ہے یہ کیفیت کھٹکتی تو نہیں اتنی ، مگر محسوس ہوتی ہے

    عدم اب دوستوں کی بے رخی کی ہے یہ کیفیت کھٹکتی تو نہیں اتنی ، مگر محسوس ہوتی ہے
  2. معاویہ وقاص

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    نہیں مروں گا کسی جنگ میں یہ سوچ لیا میں اب کی بار محبّت میں مارا جاؤں گا
  3. معاویہ وقاص

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    ورنہ یہ لوگ مجھے تم سے جدا کر دیتے میں نے دانستہ محبت میں اداکاری کی
  4. معاویہ وقاص

    ‘زلف‘

    کسی کی زلف سے وابستگی نہی اچھی یہ سلسلے دل ِ ناداں دراز ہوتے ہیں شاعر : عبدلحمید عدم
  5. معاویہ وقاص

    ‘زلف‘

    ہر بات زلف یار کی مانند ہے دراز جو بات چھیڑتے ہیں ، وہ ہے ، داستاں کی بات شاعر : عبدلحمید عدم
  6. معاویہ وقاص

    ‘زلف‘

    اکاؤنٹ سیٹ اپ 80% مکمل ہمارا مشورہ ہے کہ یہاں گزارے گئے وقت کا پورا لطف لینے کے لئے مندرجہ ذیل کی تکمیل کریں۔: فورم میں اپنا تعارف پیش کریں سر اس زمرے میں تو پہنچ گیا اب کہاں کلک کرو ؟ آیا نیا دھاگہ بنانہ پڑے گا یا پھر ؟؟ :( اگر پرایئوٹ چیٹ کرنا یہاں ممکن ہو ، آپشن ہو ، تو پلیز وہاں آکر...
  7. معاویہ وقاص

    ‘زلف‘

    شکریہ سر!! اس کے لئے مجھے آپ کی مدد درکار ہے، مجھے سمجھ نہیں آرہا کچھ بھی
  8. معاویہ وقاص

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    کفر ہے نعمتوں کا ٹھکرانا شیخ جی آیئے شراب پیئں
  9. معاویہ وقاص

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    کیوں مے کدے میں شیخ جی بنتے ہو پارسا نظریں بتا رہی ہیں کے نیت خراب ہے:silent3:
  10. معاویہ وقاص

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    اے زاہدہ تو شراب پی لے نہ کر تو کچھ اجتناب پی لے میں تیری مانوں نماز پڑھ لوں تو میری مان اب شراب پی لے:tongueout:
  11. معاویہ وقاص

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    ہونٹوں سے لگاتا ہوں تو مسکاتی ہے تسکین ہر انداز سے پہنچاتی ہے مے اس لئے ہے مجھ کو حسینوں سے عزیز آسانی سے شیشے میں اتر جاتی ہے :tongueout:
  12. معاویہ وقاص

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    تسکین کے سامان تو مل جاتے ہیں کچھ صاحب ا ایمان تو مل جاتے ہیں ساقی یہ دعا ہے تیرا اقبال بلند مے خانے میں انسان تو مل جاتے ہیں نا معلوم
  13. معاویہ وقاص

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    مے کدہ ہے یہاں سکون سے بیٹھ کوئی آفت ادھر نہیں آتی شاعر : عبدلحمید عدم
  14. معاویہ وقاص

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    ایک دن اے عدم نہ پی تو کیا روز شغل شراب کرتے ہو شاعر : عبدلحمید عدم
  15. معاویہ وقاص

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    دیکھی نہیں ہے تو نے کبھی زندگی کی لہر اچھا تو جا عدم کی صراحی اٹھا کے لا شاعر : عبدلحمید عدم
  16. معاویہ وقاص

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    مے کدے کی شناخت یہ ہے عدم ہر طرف زندگی سی ہوتی ہے شاعر : عبدلحمید عدم
  17. معاویہ وقاص

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    چند شاعر جو مے نہیں پیتے وہ عدم کا کلام پیتے ہیں
  18. معاویہ وقاص

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    پہلے شراب زیست تھی اب زیست ہے شراب کوئی پلا رہا ہے پیئے جا رہا ہوں میں۔۔۔ ! عبدلحمید عدم
  19. معاویہ وقاص

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    زلفیں بکھیر ، جام اٹھا ، دن کو شام کر رندوں کی زندگی کا کوئی اہتمام کر جیسے کے ہاتھ میں نے دو عالم پہ رکھ دیا محسوس یہ ہوا ترے دامن کو تھام کر عبدلحمید عدم‬
Top