نتائج تلاش

  1. معاویہ وقاص

    عدم تم میرے پاس جب نہیں ہوتے

    تم میرے پاس جب نہیں ہوتے مجھ میں کوئی کمی سی ہوتی ہے پیار بھی وہ اس طرح کرتے ہیں جس طرح دشمنی سی ہوتی ہے بندہ پرور ملا کرو ہم سے تم کو مل کر خوشی سی ہوتی ہے اس کے چلنے کی طرز ایسی ہے جس طرح راگنی سی ہوتی ہے بات کا حسن ختم ہے ان پر بات پہلے سے بنی ہوتی ہے مے کدے کی شناخت یہ ہے عدم ہر طرف...
  2. معاویہ وقاص

    جسم سے روح کی وادی میں اترنا اس کا

    جسم سے روح کی وادی میں اترنا اس کا خواہش ِ وصل پہ انکار نہ کرنا اس کا منکشف ہوتے ہوئے لمسِ بدن کے اسرار گُلِ نورستہ کی مانند، سنورنا اس کا نشہء قرب سے آنکھوں کا گلابی ہونا ! خون میں اُٹھتی ہوئی لہر سے ڈرنا اس کا آنکھ پر کُھلتے ہوئے دُور کے منظر سارے سیل احساس پہ اُس پار اُترنا اس کا ایک...
  3. معاویہ وقاص

    عدم احوال زندگی کو لباس بہار دے

    احوال زندگی کو لباس بہار دے ساقی معاملات کا چہرہ نکھار دے توہین زندگی ہے کنارے کی جستجو منجھدھار میں سفینہ ہستی اتار دے پھر دیکھ اس کا رنگ نکھرتا ہے کس طرح دوشیزہ خزاں کو خطاب بہار دے عمر طویل دے کے نہ مجھ کو خراب کر دو چار جھومتے ہوے لیل و نہار دے اک وعدہ اور کر کے طبیعت پھڑک اٹھے...
  4. معاویہ وقاص

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    بوتلیں کھول کر تو پی برسوں آج دل کھول کر بھی پی جائے راحت اندوری
  5. معاویہ وقاص

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    کون کہتا ہے نہیں چارہِ بیماریِ دل ایک میخانہ بھی پڑتا ہے مطب سے آگے احمد فراز
  6. معاویہ وقاص

    ‘زلف‘

    پونچھ کتے کی جو ٹیڑھی ہو تو کچھ بھی نہیں اور تیری زلف میں خم ہو تو غزل ہوتی ہے ظفراقبال
  7. معاویہ وقاص

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    رگ رگ میں عوض خون مے دوڑ رہی ہے وہ دیکھ رہے ہیں مجھے مخمور نظر سے خمار بارہ بنکوی
  8. معاویہ وقاص

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    گُزرے ہیں مے کدے سے جو توبہ کے بعد ہم کچھ دُور عادتاً بھی قدم لڑکھڑائے ہیں خمار بارہ بنکوی
  9. معاویہ وقاص

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    پلا دی یہ ساقی نے کیا شے نہ جانے پلٹ آئے ہیں میرے گزرے زمانے خمار بارہ بنکوی
  10. معاویہ وقاص

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    اٹھو مے کشو تعزیت کو چلیں خمار آج سے پارسا ہو گیا خمار بارہ بنکوی
  11. معاویہ وقاص

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    غمِ عاقبت ہے نہ فکرِ قیامت پیے جا رہے ہیں، جیے جا رہے ہیں اختر شیرانی
  12. معاویہ وقاص

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    وہ روشنی ، وہ رنگ ، وہ حدّت ، وہ آب لا ساقی طلوع ہوتا ہوا آفتاب لا زلفوں کے جال ہوں کہ بھنوؤں کے ہلال ہوں اچھی سی چیز کر کے کوئی انتخاب لا ساقی کوئی بھڑکتی ہوئی سی شراب دے مطرب کوئی تڑپتا ہوا سا رباب لا ہلکی سی بے حسی بھی بہاروں کی موت ہے تھوڑی سی دیر بھی نہیں واجب ، شراب کا ساقی عدم نے کر...
  13. معاویہ وقاص

    شعر کا جواب شعر میں

    نکلا تھا اک حسیں کے تعاقب میں پیار سے اب تک اسی نشے میں چلا جا رہا ہوں میں عبدلحمید عدم
  14. معاویہ وقاص

    “دوست“ بھائی کے نام :)

    فطرت تو ہے مُہر بہ لب کیا گواہی دے بھائی ہُوا ہے قتل تو بھائی خموش ہے (غلام محمد قاصر)
  15. معاویہ وقاص

    دریا

    گزرنا ہے جسے صحرا سے ہو کر میں اس دریا کے دکھ سے آشنا ہُوں
  16. معاویہ وقاص

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    تجھ کو کیا زعم ہے محبت میں کوئی پاگل نہیں ہے تیرے بِنا شفیق احمد خان
  17. معاویہ وقاص

    سبق آموز شاعری

    جس کے بغیر جی نہیں سکتے تھے جیتے ہیں پس طے ہُوا کہ لازم و ملزُوم کچھ نہیں
  18. معاویہ وقاص

    پسند کے لفظ پر شاعری

    اک قیامت کی خراشیں میرے چہرے پہ سجیں اک محشر میرے اندر سے اٹھا تیرے بعد محسن نقوی
  19. معاویہ وقاص

    شعر کا جواب شعر میں

    کیوں آپ کی خوشی کو مرا غم کرے اداس اک تلخ حادثہ ہوں بھلا دیجئے مجھے عبدلحمید عدم
  20. معاویہ وقاص

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    فرض کرو تمہیں خوش کرنے کے ڈھونڈے ہم نے بہانے ہوں فرض کرو یہ نین تمہارے سچ مچ کے میخانے ہوں ابنِ انشاء
Top