نتائج تلاش

  1. معاویہ وقاص

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    وہ مے کش تیری آنکھوں کی حکایت سن کے آیا ہے جسے ہر وقت پیمانے حسیں معلوم ہوتے ہیں عبد الحمید عدم
  2. معاویہ وقاص

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    یہ جو سائے میں لگے بیٹھے ہیں دیوار سے ہم کسے معلوم دیوار اٹھائے ہوئے ہیں احمد نوید
  3. معاویہ وقاص

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    یہاں لباس کی قیمت ہے آدمی کی نہیں مجھے گلاس بڑے دے شراب کم کر دے شاعر : بشیر بدر
  4. معاویہ وقاص

    امیر مینائی ایک ہے میرے حضر اور سفر کی صورت ۔ امیر مینائی

    خشک سیروں تنِ شاعر کا لہو ہوتا ہے تب نظر آتی ہے اک مصرعِ تر کی صورت آفت آغازِ جوانی ہی میں آئی مجھ پر بجھ گیا شام سے دل شمعِ سحَر کی صورت واہ !! بہت خوب ۔
  5. معاویہ وقاص

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یہ میں بھی کیا ہْوں اْسے بْھول کر اْسی کا رہا کہ جس کے ساتھ نہ تھا ، ہم سفر اْسی کا رہا احمد فراز
  6. معاویہ وقاص

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    میں میکدے کی راہ سے ہو کر نکل گیا ورنہ سفر حیات کا کافی طویل تھا عدم
  7. معاویہ وقاص

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    متقی جھوٹ بولتے ہیں عدم بن پئے کب سرور ہوتا ہے عدم
  8. معاویہ وقاص

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    دوستو یُوں بھی نہ رکھ خُم و پیمانہ کُھلے چند ہی روز ہُوئے ہیں ابھی میخانہ کُھلے احمد فراز
  9. معاویہ وقاص

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یقین ہی نہیں آتا کہ تیری خدمت میں یہ شعر مَیں نے کہے ہیں ! یہ نظم میری ہے ! مصطفیٰ زیدی
  10. معاویہ وقاص

    غم تھے کہ فراز آندھیاں تھیں دل تھا کہ فراز پنکھڑی تھی

    غم تھے کہ فراز آندھیاں تھیں دل تھا کہ فراز پنکھڑی تھی
  11. معاویہ وقاص

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    ویراں ہے مے کدہ، خم و ساغر اداس ہیں تم کیا گئے کہ رُوٹھ گئے دن بہار کے
  12. معاویہ وقاص

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یہ تیرا دھیان کسی وقت کام آئے گا ابھی لپیٹ کے رکھا ہے بادباں کی طرح عبّاس تابش
  13. معاویہ وقاص

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    ہر بات زلف یار کی مانند ہے دراز جو بات چھیڑتے ہیں ، وہ ہے ، داستاں کی بات عبدلحمید عدم
  14. معاویہ وقاص

    میرے پسندیدہ اشعار

    تریاق ------------- جب تیری اُداس انکھڑیوں میں پل بھر کو چمک اُٹھے تھے آنسو ... کیا کیا نہ بزر گئی تھی دل پر جب میرے لیے ملول تھی تُو کہنے کو وہ زندگی کا لمحہ پیمانِ وفا سے کم نہیں تھا ماضی کی طویل تلخیوں کا جیسے مجھے کوئی غم نہیں تھا تُو ! میرے لئے اُداس اتنی کیا تھا یہ اگر کرم نہیں تھا تو...
  15. معاویہ وقاص

    میرے پسندیدہ اشعار

    مکاں خالی کہاں رہتے ہیں‌قاصر کبھی شہلا ، کبھی شہناز دل میں (غلام محمد قاصر)
  16. معاویہ وقاص

    میرے پسندیدہ اشعار

    سوتے ہیں‌ وہ آیئنہ لے کر خوابوں‌ میں‌ بال بناتے ہیں سادہ سے پرندے کی خاطر کیا ریشمی جال بناتے ہیں "غلام محمد قاصر"
  17. معاویہ وقاص

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    آتی ہے لوٹ کر کہاں عمر گریز پا اس خانماں خراب سے خوب انتقام لو شاعر : عبدلحمید عدم
  18. معاویہ وقاص

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    زلفیں بکھیر ، جام اٹھا ، دن کو شام کر رندوں کی زندگی کا کوئی اہتمام کر جیسے کے ہاتھ میں نے دو عالم پہ رکھ دیا محسوس یہ ہوا ترے دامن کو تھام کر عبدلحمید عدم
  19. معاویہ وقاص

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    شدّتِ تشنگی میں بھی غیرتِ مے کشی رہی اُس نے جو پھیر لی نظر، میں نے بھی جام رکھ دیا احمد فراز
Top