نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    کثیر الاستعمال الفاظ کی فہرست بمعہ معیاری تلفظ

    اس حوالے سے اپنی رائے دیجیے کہ مندرجہ ذیل اندراجات / ریکارڈ / انٹریز کو کیسے دیکھا جائے؟ یہ بنیادی طور پر اردو میں موجود عربی متن سے اخذ شدہ مرکب الفاظ ہیں کیا انہیں ڈیلیٹ کر دیا جائے؟ دو الفاظ میں تقسیم کر کے ہر حرف کا علیحدہ اندراج کیا جائے؟ پہلا لفظ اردو میں ابو بمعنی والد سمجھ کر رکھ لیا...
  2. الف نظامی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذخیرہ ء کتب کا متن کارپس بنانے کے لیے بہترین ہے بجائے یہ کہ ہم انٹرنیٹ پر بکھرا ہوا متن اکٹھا کریں۔ کیوں کہ ایک تو اردو کتب میں معیاری اردو ہوتی ہے دوسرا اس کا متن بھی کافی حد تک پروف ریڈنگ کے عمل سے گزرا ہوتا ہے ۔
  3. الف نظامی

    اردو متن کی نارملائزیشن - Urdu Text Normalization

    مندرجہ ذیل میں سے کون سے یونیکوڈ ویلیو کا استعمال درست ہے؟ پہلی صورت میں 06D3یا دوسری صورت میں ( 0626 ،06D2) ہوئے یونیکوڈ ویلیو 06D3 ہوئے یونیکوڈ ویلیو ( 0626 ،06D2) جائے یونیکوڈ ویلیو 06D3 جائے یونیکوڈ ویلیو ( 0626 ،06D2)
  4. الف نظامی

    کثیر الاستعمال الفاظ کی فہرست بمعہ معیاری تلفظ

    بہت شکریہ ابو ہاشم آپ کی تجویز اچھی ہے۔ اس فہرست کو مکمل کرنے کے بعد مزید متن حاصل کر کے اس کو بھی پراسیس کیا جائے گا۔
  5. الف نظامی

    کانٹینٹ اور ذہنی صحت

    انفارمیشن کی اس بھرمار کے دور میں جہاں ہر وقت بیانیے کی جنگ چھڑی رہتی ہو جہاں سیاسی مخالفین ایک دوسرے پر حملہ آور رہتے ہوں جو خود کو بہتر ثابت کرنے اور مخالف کو بدترین دکھانے کے لیے ہمہ وقت پروپیگنڈا کی آگ کو تیز کرتے رہتے ہوں وہاں کچھ بھی مواد آپ تک پہنچنے سے پہلے اُس کا sentiment analysis...
  6. الف نظامی

    فراز تجھے ہے مشقِ ستم کا ملال ویسے ہی

    اس صورت میں تو شعر مزید جان دار ہوگیا ہے اور لطف کی بات یہ دیکھیے کہ اس کے لیے شعر سے لفظ جان کا اخراج کرنا پڑا۔
  7. الف نظامی

    فراز تجھے ہے مشقِ ستم کا ملال ویسے ہی

    میں روکنا ہی نہیں چاہتا تھا وار اُس کا گری نہیں مرے ہاتھوں سے ڈھال ویسے ہی بہت خوب!
  8. الف نظامی

    بہت خوب!

    بہت خوب!
  9. الف نظامی

    مبارکباد امجد میانداد کے محفل پہ گیارہ سال

    بہت بہت مبارک امجد میانداد صاحب!
  10. الف نظامی

    کثیر الاستعمال الفاظ کی فہرست بمعہ معیاری تلفظ

    برائے ملاحظہ: ابھی تک جتنا کام ہوا ہے اس کی فائل منسلک کر رہا ہوں کثیر الاستعمال الفاظ کی فہرست ورژن 0.1 کارپس فائل ۱۹۸ ایم بی متعلقہ: کثیر الاستعمال الفاظ کی فہرست بنانے کا طریقہ کار
  11. الف نظامی

    کثیر الاستعمال الفاظ کی فہرست بمعہ معیاری تلفظ

    کثیر الاستعمال الفاظ کی اس فہرست کو بنانے کا مقصد یہ ہے کہ ہم 3000 کثیر الاستعمال الفاظ کی ایک ای بک مرتب کر لیں جو اردو سیکھنے کے لیے معاون ہو۔ اس بات کا خیال The Longman Communication 3000 دیکھ کر آیا۔
  12. الف نظامی

    کثیر الاستعمال الفاظ کی فہرست بمعہ معیاری تلفظ

    جی ضرور۔ یہ بہت اعلی کام ہے اور سپیل چیک کے لیے از حد مفید ہے۔ کل اس کو ڈاون لوڈ کیا تو ایم پی ۳ کی ایکسٹینشن کے ساتھ ڈاون لوڈ ہوئی لیکن جب نوٹ پیڈ میں اوپن کیا تو فہرست نظر آئی۔
  13. الف نظامی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سلیقہ یہ ہے کہ جزو اور کُل دونوں کو مد نظر رکھ کر تجزیہ کیا جائے اس حوالے سے فرقان احمد کا یہ اقتباس ملاحظہ کیجیے: ہم اگر کسی ایک معاملے میں ہی تفکر کریں گے یا کُل کے کسی ایک جزو پر ہی غور کریں گے تو ہمارے سامنے مکمل اوورویو نہ آ سکے گا اور ہم جزو کو کُل پر منطبق کر کے یک رخی سوچ اپنا لیں گے...
  14. الف نظامی

    کثیر الاستعمال الفاظ کی فہرست بمعہ معیاری تلفظ

    جی بہتر ، ایسا ہی کرتا ہوں ۔ بہت شکریہ! دوست
  15. الف نظامی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صمیم قلب سے خوش آمدید اور و علیکم السلام
Top