نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    شہر کتاب خوار --- آصف فرخی

    شہر کتاب خوار اب کی مرتبہ دمشق میں ایسا قحط پڑا کہ لوگ شعر کہنا بھول گئے۔ درختوں کی چھال اور پودوں کی جڑیں تک لوگ کھا گئے۔ باغوں سے گُل اور گُلوں سے بُلبل غائب ہوئے۔ لوگوں نے ہریالی کھائی ، پھر خاک پھانکنے لگے اور آخر حرام کھانے کی نوبت آگئی۔ جب اس طور بھوک آدمی کو کھانے لگی تو ایک شاعر نے اپنا...
  2. الف نظامی

    کثیر الاستعمال الفاظ کی فہرست بمعہ معیاری تلفظ

    مندرجہ ذیل صورت میں کیا طریقہ اپنایا جائے؟ جہاں ﷺ کسی لفظ کے ساتھ آ رہا ہے اس کو دو علیحدہ لفظ بنا کر اندراج کر دیا جائے ۔ مثلا : ﷺاخلاق 1 کو ﷺ 1 اخلاق 1 سے تبدیل کر دیا جائے؟ ﷺ 1717 ﷺاخلاق 1 ﷺالبقرۃ 1 ﷺاور 3 ﷺایکم 1 ﷺبس 1 ﷺتمہارا 1 ﷺسے 9 ﷺقال 1 ﷺقالوالذی 1...
  3. الف نظامی

    کثیر الاستعمال الفاظ کی فہرست بمعہ معیاری تلفظ

    ابھی جو کارپس استعمال کیا گیا ہے اس میں آپ کی لائبریری والی کتابوں کا متن شامل ہے جومحمد شاکر عزیز اور محب علوی نے مرتب کیا تھا۔ کارپس میں الفاظ کی تعداد: صفائی سے قبل 26686084 صفائی کے بعد 26598152 دو کروڑ پینسٹھ لاکھ اٹھانوے ہزار ایک سو باون الفاظ
  4. الف نظامی

    کثیر الاستعمال الفاظ کی فہرست بمعہ معیاری تلفظ

    کثیر الاستعمال الفاظ کے استخراج کے لیے اردو جملوں کا ذخیرہ استعمال کیا گیا جو دو طرح کے متون کا مجموعہ ہے ادبی اور سیاسی ۔ ادبی متن الف عین صاحب کی مرتب کردہ کتب سے لیا گیا ہے اور محمد وارث صاحب کے بلاگ کا متن بھی اس میں شامل ہے۔ سیاسی متن مختلف کالم نگاروں کے کالموں سے لیا گیا ہے۔ متن کے اس...
  5. الف نظامی

    کثیر الاستعمال الفاظ کی فہرست بمعہ معیاری تلفظ

    جی بہتر ، ایسا ہی کرتا ہوں۔ بہت شکریہ
  6. الف نظامی

    کثیر الاستعمال الفاظ کی فہرست بمعہ معیاری تلفظ

    متن میں مندرجہ ذیل کنٹرول کیریکٹرز بھی موجود ہیں، ان کا کیا کرنا چاہیے؟ ZWNJ zero width non joiner PDF pop directional formatting LRM left to right mark ZWNBSP Zero Width No-Break Space RLO start of right to left over-ride RLE الف عین سعادت زیک محب علوی دوست
  7. الف نظامی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مبارکباد قبول کیجیے عالی جناب
  8. الف نظامی

    کثیر الاستعمال الفاظ کی فہرست بمعہ معیاری تلفظ

    لفظ اللہ کے متعدد اندراج دیکھ کر معلوم ہوا کہ متن میں متعدد جگہ پر لفظ اللہ کو ایک لگیچر کی صورت میں لکھا گیا ہے یعنی ﷲ جس کی یونیکود ویلیو FDF2 ہے اور اور کہیں کیریکٹرز کی صورت میں لہذا فائنڈ اینڈ ری پلیس سے اس کو بھی یکساں کرنے کے لیے لفظ اللہ سے تبدیل کیا گیا
  9. الف نظامی

    کثیر الاستعمال الفاظ کی فہرست بمعہ معیاری تلفظ

    ٹھیک ہے سر۔ فہرست کی صفائی کر رہا ہوں۔ اس میں عربی کے حروف بھی شامل ہیں ان کو بھی فہرست سے نکال رہا ہوں یؤْتکم 2 یؤْتوْن 6 یؤْتون 1 یؤْتی 2 یؤْتیْ 3 یؤْتیہ 2 یؤْذن 1 یؤْذی 1 یؤْذیک 3 یؤْذین 1 یؤْفکون 2 یؤْفکون 1 یؤْقنوْن 1 یؤْلوْن 1 یؤْلون 3 یؤْمروْن 1 یؤْمن 7...
  10. الف نظامی

    کثیر الاستعمال الفاظ کی فہرست بمعہ معیاری تلفظ

    کارپس کا تجزیہ کرنے کے بعد ایک خام فہرست حاصل ہوئی جو دو کالمز پر مشتمل ہے پہلا کالم لفظ اور دوسرا اس کی تعداد بتاتا ہے۔ یہ سب ایک ہی لفظ ہیں لیکن کسی کے ساتھ تخلص کی علامت اور کسی کے ساتھ ! سٹار کا نشان یا ؟ ، - ۔ موجود تھے جنہیں فہرست سے فانڈ اینڈ ریپلیس کرنے سے اس طرح کی صورت حال پیدا ہوئی۔...
  11. الف نظامی

    کثیر الاستعمال الفاظ کی فہرست بمعہ معیاری تلفظ

    کثیر الاستعمال الفاظ کی فہرست مرتب کرنے کے لیے اردو متن کا ذخیرہ یا کارپس درکار ہے جس کا تجزیہ کرنے سے یہ فہرست مرتب ہوگی. اس کے بعد فہرست کے الفاظ کے تلفظ پر کام کرنے کی باری آئے گی۔
  12. الف نظامی

    حافظ شیرازی کا ایک شعر --- معین نظامی

    حافظ شیرازی کا ایک شعر (یہ تحریر اپنے والدِ مرحوم کی نذر کرتا ہوں جن سے زیادہ حافظ کا سچا ارادت مند مَیں نے نہیں دیکھا) خواجۂ شیراز کی ایک دل نشیں غزل کا ایک بہت عمدہ، پر مغز اور مقبول شعر یوں مشہور ہے اور دیوانِ حافظ کے بیشتر قدیم قلمی نسخوں اور معتبر اشاعتوں میں اسی طرح لکھا ہوا ہے: بر بساطِ...
  13. الف نظامی

    تضمین بر نعتِ قدسی از منور بدایونی (مرحبا سیدِ مکی مدنی العربی)

    اے کہ ہے ختم تری ذات پہ والا نسبی وہ تری شان ہے اے ہاشمی و مطلبی حبذا صل علی ، اے مِرے ممتاز نبی مرحبا سیدِ مکی مدنی العربی دل و جاں باد فدایت چہ عجب خوش لقبی شافعِ حشر ، شہنشاہِ جہاں ، فخرِ امم دونوں عالم میں نہیں تجہسا حسیں تیری قسم ایک میں کیا تری صورت پہ فدا ہیں عالم منِ بیدل بجمالِ تو عجب...
  14. الف نظامی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مرتب کیجیے اردو کے کثیر الاستعمال الفاظ کی فہرست مع معیاری تلفظ اور اس کو آن لائن مہیا کیجیے اور طلبا کو اس کی تعلیم دی جائے۔ اسی طریق پر اردو کا معیاری تلفظ رائج ہو سکے گا۔
  15. الف نظامی

    لیڈرز کیسے بنتے ہیں ؟ : چین کی ایک مثال

    انتخابی اصلاحات: الیکشن لڑنے کا خواہش مند کم از کم سولہ سالہ تعلیم رکھتا ہو وفاقی وزراء کا متعلقہ شعبوں میں پی ایچ ڈی ہونا ضروری ہے
  16. الف نظامی

    اب ڈاکٹر بنیں تو کیسے! داستان کراچی

    ایک پڑھے لکھے آدمی کے پاس کیا ہے؟
  17. الف نظامی

    نا ممکن کی طبیعیات "Physics of the Impossible" از میچو کاکو

    ماشا ء اللہ ، سر ، بہت خوب! بزم اردو لائبریری پروف شدہ اردو متن کا بہترین ذخیرہ ہے۔
  18. الف نظامی

    اب ڈاکٹر بنیں تو کیسے! داستان کراچی

    نگراں وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان نےکہا ہےکہ پرائیویٹ میڈیکل کالجز کی طرف سے ایم بی بی ایس کےلیے بڑھائی فیسیں غیر قانونی ہیں۔ وزیر صحت نےمزید کہا کہ انہیں تو پہلے سے موجود فیسوں پر بھی اعتراض تھا، جن میں مزید اضافہ کردیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے پرائیویٹ میڈیکل...
Top