اردو کی دقیق، غیر مانوس اور متروک اصطلاحات میں نے اس لیے کہا کہ سائنسی و دیگر علوم کی اصطلاحات پر جو کام 80، 100 سال قبل ہوگیا وہ ہوگیا۔ اور پھر ہماری اردو بھی ویسی نہیں رہی۔ اردو میں انگریزی اس قدر در آئی ہے کہ آپ ان علوم میں انگریزی اصطلاحات سے اعراض کر ہی نہیں سکتے، اور نہ ہی طلباء کو سمجھا...