میں تو نہیں چونکا۔۔ آپ نے مجھ سے پوچھا تو میں نے بھی پوچھ لیا کہ پہلے پتا تو چلے یہ محترمہ ہیں کون۔۔۔پھر یہ بھی پتا لگا لیں گے کہ ان کا ذکرِ خیر ہونے کی وجہِ تسمیہ کیا ہے :giggle:
سرکار سوفٹ ویئر انجینیئرنگ ہی فقط ترقی کی ضامن نہیں ہوتی۔ الیکٹرونک تو کیا پاکستان میں کوئی سی بھی انجینیئرنگ نہیں ہورہی جو ہو رہی ہے وہ بھی طریقے سے نہیں۔ سول کے شعبے کا کیا حال ہے حالانکہ یہ پاکستان میں قدیم پیشہ ہے۔ ہم دنیا کو بہترین سوفٹ وئیر آؤٹ سورس کر کے تو دے رہے ہیں مگر ایک معمولی سی...