مجھے پتا تھا یہی کمنٹ آئے گا اس پر ۔۔۔۔
میں تو بس یہ سوچ رہا تھا کہ کون سے والے کیمرے کی آنکھ میں آنکھیں ڈال کر دیکھوں۔۔۔۔
جب ہاں ہوئی تو دلی تاثرات بس ملے جلے سے تھے
جب منگنی ہورہی تھی تو دل میں خوشی کے لڈو پھوٹ رہے تھے اور حلق سے دھڑادھڑ گلاب جامنیں گزر رہی تھیں۔۔
بھنگڑا ونگڑا نہ مجھے آتا ہے...