نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    ایسا کہنے سے آپ ثابت کیا کرنا چاہتی ہیں! کہ ہم نے آپ سے پوچھ کر غلطی کی؟ ہم نے غلطی کی!!:mad::mad:
  2. مہدی نقوی حجاز

    "افق کا سفر"

    جناب من خدا آپ کو سلامت رکھے۔ لیکن ہر تحریر کا محرک کچھ نہ کچھ ہوتا ہے، ہماری غرض اپنی اصلاح ہے اسے یہاں ارسال کرنے سے۔ آپ ماشاءاللہ خود لکھاری ہیں بہت اچھے تو آپ سے بہتر کون عیوب تحریر سے واقف ہوگا؟ یوں بے سود نہ چھوڑیے۔
  3. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    وہ جو کہتے ہیں کہ کچھ کسر رہ گئی ہے اس سے کیا مراد ہوتی ہے؟!
  4. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    نہ ہو تب بھی وضاحت کرنے سے قلبی سکون میسر ہوتا ہے! ;);)
  5. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    لکھنے کے جوش میں کھیل سر سے اڑن چھو ہو گیا اور معلوم ہی نہ ہوا کس دھاگے میں کیا لکھنے جا رہا ہون۔ خیر!
  6. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    بابا حجاز نقوی کا ہے۔ آپ کی پہچان میں نہیں؟!
  7. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    قفل لگ جائے گا یکسر ذہن پر اگر تفکر نہ کریں گے تو۔ اس بات کا اندیشہ ہے!
  8. مہدی نقوی حجاز

    "افق کا سفر"

    احباب و اساتذہ سے اصلاح کی بھی درخواست ہے۔ انسلاکیہ:
  9. مہدی نقوی حجاز

    "افق کا سفر"

    آسمان پر بےرغبتی سے مفت چاندنی لٹا کر تھکا ہوا چاند اب بجھی بجھی نظروں سے کراچی کی دھندلی سڑکوں کو تک رہا تھا۔ فضا میں گہرا سکوت کچھ گھنٹوں پہلے کی ہیاہو میں دب جانے والی آہ و بکا کی چغلی کھانے میں مصروف، غسل خانے کے دروازے پر دو چپ چاپ ٹہلنے والوں کو چھو چھو کر گزر رہا تھا کہ لکڑی کے دروازے کے...
  10. مہدی نقوی حجاز

    جسے کھا گئے ہیں شعلے

    جسے کھا گئے ہیں شعلے
  11. مہدی نقوی حجاز

    اے بہادر وقت کی آواز پر آواز دے!!

    اے بہادر وقت کی آواز پر آواز دے!!
  12. مہدی نقوی حجاز

    ہم جو ہوئے بیمار ------یعنی احوالِ نا سازیِ طبع اور یاراں

    بہت خوب لکھا ہے میاں۔ الفاظ کا چناؤ خوب ہے اور بہ موقع! اللہ کرے زور قلم اور زیادہ!
  13. مہدی نقوی حجاز

    "مجھے عشق نہیں، مجھے پیار نہیں "برائے اصلاح

    بہت شکریہ جناب وضاحت کے لیے۔ :laugh::laugh:
  14. مہدی نقوی حجاز

    اگلے جنم موہے، بٹیا نہ کیجیو۔۔۔۔میری ڈائری سے ایک صفحہ

    جناب سب باتیں اپنی جگہ درست ہیں لیکن اسلام میں نو سال کی عمر میں ہی لڑکیوں کو شادی کرنے کے لیے مجاز کیا ہے۔
  15. مہدی نقوی حجاز

    اگلے جنم موہے، بٹیا نہ کیجیو۔۔۔۔میری ڈائری سے ایک صفحہ

    جناب من جذبات اپنی جگہ لیکن نکاح ایک شرعی فعل ہے۔ اسے روکنا نہ قانون کے بس میں ہے نہ خدایان دین کے۔
  16. مہدی نقوی حجاز

    "مجھے عشق نہیں، مجھے پیار نہیں "برائے اصلاح

    اوہو۔ اب سمجھا میں! :ROFLMAO: ایک تو مخبون مجنون لکھ دیا!! دوسرے یہ مخبون ہے بھی نہیں شاید۔ لیکن مقطوع میں کیا شکال ہے؟
  17. مہدی نقوی حجاز

    ہم نے یہ مانا کہ دلی میں رہیں، کھائیں گے کیا؟

    ہم نے یہ مانا کہ دلی میں رہیں، کھائیں گے کیا؟
  18. مہدی نقوی حجاز

    اگلے جنم موہے، بٹیا نہ کیجیو۔۔۔۔میری ڈائری سے ایک صفحہ

    جی مجھے علم ہے لیکن حقیقت کو قلم کے پرکار سے الفاظ کے دائرے میں اتارنا خود قابل ستائش ہنر ہے۔ دلوں کا کیا ہے۔ رفتہ رفتہ دل بھی پتھر کے ہو جاتے ہیں گو پہلے کتنے ہی لطیف کیوں نہ رہے ہوں!
  19. مہدی نقوی حجاز

    اگلے جنم موہے، بٹیا نہ کیجیو۔۔۔۔میری ڈائری سے ایک صفحہ

    ویسے میں انگریزی جملوں کے استعمال کا عادی نہیں لیکن اس وقت اس جملے کے سوا لکھنے کو کچھ نہیں: "left with no words" طرز تحریر اچھا ہے۔
  20. مہدی نقوی حجاز

    دلبر ہمارا ایک ہے ، دلساز الگ الگ

    اب تمام اشعار بہت خوب ہو گئے ہیں ہماری نظر میں۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ!
Top