نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    خدا گواہ ہے کہ ہمارے شوق مختلف ہیں یہاں کے شوق سے۔ ہمارے تمام تر شوق ایران میں پروان چڑھے ہیں اور وہاں کرکٹ نہیں کھیلا جاتا۔ جس طرح یہاں فٹ بال بلکہ کوئی 7 یا 8 سال قبل ایک مرتبہ پاکستان کا ایران کے ساتھ فٹبال میں فرینڈلی ہوا تو پاکستان 14 گول کھا کر لوٹا تھا :D
  2. مہدی نقوی حجاز

    "مجھے عشق نہیں، مجھے پیار نہیں "برائے اصلاح

    یعنی آپ کو جناب پکارے جانے سے بھی اعتراض ہے؟ امجد صاحب کہوں تو؟
  3. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    چھوڑیے جناب۔ ہم تو نہیں رکھتے۔
  4. مہدی نقوی حجاز

    عروض

    قلمزد کر دیا گیا ہے بقیہ۔ یہ بھی محفل پر ہے تو محفوظ ہے۔ ورنہ ہمارے اوراق تمام نظر آتش ہو چکے۔
  5. مہدی نقوی حجاز

    عروض

    میاں یہ پورا مسودہ کوئی 400 اوراق کا تھا۔ کچھ یہاں بھی ارسال کیا تھا۔ لیکن کوئی دو ماہ قبل سارا قلم زد کر دیا ہے۔ بہت پراکندہ تھا اور اشکالات بھی بہت تھے اس میں۔
  6. مہدی نقوی حجاز

    "مجھے عشق نہیں، مجھے پیار نہیں "برائے اصلاح

    کچھ تفصیل میں یہاں بیان کر چکا ہوں۔ البتہ اس میں تھوڑے نہیں بہت اعتراضات ہیں لیکن اوائلی باتیں درست ہی ہیں ایک حد تک۔ آپ کو اندازہ ہو جائے گا۔
  7. مہدی نقوی حجاز

    "مجھے عشق نہیں، مجھے پیار نہیں "برائے اصلاح

    مفرد بحریں: ہزج: مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن رمل: فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن رجز: مستفعلن مستفعلن مستفعلن مستفعلن کامل: متفاعلن متفاعلن متفاعلن متفاعلن وافر: مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن متقارب: فعولن فعولن فعولن فعولن متدارک: فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن (اسی بحر کے ایک زحاف یا شاخ میں...
  8. مہدی نقوی حجاز

    "مجھے عشق نہیں، مجھے پیار نہیں "برائے اصلاح

    مطلب ؟! یہ تو آج تک جاننے کی کوشش ہی نہیں کی۔ لیکن اسم معرفہ ہیں تو مطلب جان کر فائدہ؟
  9. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    پکڑ نہ ہو جائے کہیں صاحبان دھاگہ کی جانب سے!
  10. مہدی نقوی حجاز

    "مجھے عشق نہیں، مجھے پیار نہیں "برائے اصلاح

    تقریباً تمام ہو گئے "منسلک" (ٹیگ)۔
  11. مہدی نقوی حجاز

    "مجھے عشق نہیں، مجھے پیار نہیں "برائے اصلاح

    جناب در اصل سارا مسئلہ یہ ہے کہ شعر کہتے ہوئے اردو میں شرط ہے اسکا موزوں ہونا۔ اور کلام موزوں ان 19 بحروں اور ان کے زحافات سے خارج نہیں۔ لہٰذا یہ کسی شاعر کی ساخت نہیں۔ عروض مکمل ایک علم ہے۔
  12. مہدی نقوی حجاز

    "مجھے عشق نہیں، مجھے پیار نہیں "برائے اصلاح

    لیکن ہم تو یہ سمجھتے ہیں کہ "میاں" اعزازی خطاب ہے بھئی۔ اور احترام عمر کا متقاضی نہیں۔ اصلاح سخن اور ادبی دھاگوں میں ہمارا انداز بیاں ایسا ہی ہوتا ہے جناب۔ خوب تو نیا نکتہ یہ واضح ہوا کہ آپ کو اب سے میاں کہہ کر نہ پکارا جائے۔ درست۔ جناب سے تو کوئی اعتراض نہیں ناں؟!
  13. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    الف پر آجایا کرو بھائی ی کے بعد۔ ے شامل نہیں!
  14. مہدی نقوی حجاز

    "مجھے عشق نہیں، مجھے پیار نہیں "برائے اصلاح

    مفرد بحریں (7): ہزج، رجز، رمل، کامل، وافر، متقارب، متدارک مرکب بحریں(12): منسرح، مقتضب، مضارع، مجتث، طویل، مدید، بسیط، سریع، خفیف، جدید، قریب، مشاکل
  15. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    یہ جو آپ اس وقت کر رہی ہیں، یہ سوال ہے؟!
  16. مہدی نقوی حجاز

    "مجھے عشق نہیں، مجھے پیار نہیں "برائے اصلاح

    میاں تو سمجھ میں ہمیں بھی آتا ہے لیکن ویاں کے بارے ضرور تحقیق کریں گے :D ارے جناب اتنے عروضی استاد موجود ہیں محفل میں۔ کسی ایک کے سامنے زانوئے تلمذ تہہ کر لیجیے خوب سمجھا دیں گے۔ پھر بھی نہ آئے تو عروض صرف "ٹھڈے" مار کے سمجھائے جا سکتے ہیں۔ (ویسے آپس کی بات ہے۔ مجھے بھی ابھی تک سمجھ نہیں آتی...
  17. مہدی نقوی حجاز

    شعر لکھیں اور اس کی مزاحیہ تشریح لکھیں

    لاحول۔ ہمارے اتنے پرانے شعر کو بھی نہ بخشا گیا۔ یہ تو اب ہمیں بھی فراموش ہو چلا تھا۔ ویسے ہمیں "سابقہ دار" بنا دیا آپ نے بڑی چابکی سے۔ داد۔
  18. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    ماہی احمد کو بھی شاید پکڑنے آتے ہوں طوطے!
Top